|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کر لیا خود کو جو تنہا میں نے
جون ایلیاء کر لیا خود کو جو تنہا میں نے یہ ہنر کِس کو دکھایا میں نے وہ جو تھا اس کو مِلا کیا مجھ سے اس کو تو خواب ہی سمجھا میں نے دل جلانا کوئی حاصل تو نہ تھا آخرِ کار کیا کیا میں نے دیکھ کر اس کو ہُوا مست ایسا پھر کبھی اسکو نہ دیکھا میں نے شوقِ منزل تھا بُلاتا مجھ کو راستہ تک نہیں ڈھونڈا میں نے اک پلک تجھ سے گزر کر ، تاعمر خود ترا وقت گزارا میں نے اب کھڑا سوچ رہا ہوں لوگو! کیوں کیا تم کو اِکھٹا میں نے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (03-02-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے بھائی۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی رئیل السلام علیکم،
میںتو مدتوں سے عالی مرتبت جناب جون ایلیاءمرحوم کے قلم کا مارا ہوں، اس خاکسار کو حضرت سے قربت بھی رہی ہے! ![]() حضرت کی شاعری پیش کرنے پر شکریہ! کیا بات ہے جون ایلیاء کی ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (31-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, ہوں،, پیش, پوسٹ, ھے, قلم, قربت, مارا, السلام, اچھی, بھائی, جون, جون ایلیاء, حضرت, رئیل, شکریہ, شاعری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|