![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
فراق کیا ہے اگر ، یادِ یار دل میں رہے
جون ایلیاء فراق کیا ہے اگر ، یادِ یار دل میں رہے خزاں سے کچھ نہیں ہوتا ، بہار دل میں رہے گزار روز و شبِ وصل اک نگار کے ساتھ وہ ہے ایک شبِ انتظار ،دل میں رہے تو اپنی ذات کے باہر نہ بکھریو زنہار فضا کو صاف رکھیو ، غبار دل میں رہے نہ ہو اگر نہیں دیوار ہائے نقش و نگار خیالِ پرتوِ نقش و نگار ، دل میں رہے لبوں کا یہ ہے کہ رشتہ سبھی سے ہے انکا بنے نہ جس سے لبوں کی وہ خار دل میں رہے تو بیچ دے سرِ بازار ہوش دل اپنا ہو اک خیال جو دیوانہ وار دل رہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| Real_Light کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (18-12-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے بھائی۔۔۔
|
|
|
|
| The Great کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (31-12-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی رئیل السلام علیکم،
میںتو مدتوں سے عالی مرتبت جناب جون ایلیاءمرحوم کے قلم کا مارا ہوں، اس خاکسار کو حضرت سے قربت بھی رہی ہے! ![]() حضرت کی شاعری پیش کرنے پر شکریہ! |
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (31-12-09) |
![]() |
| Tags |
| color, green, ہوں،, پیش, پوسٹ, ھے, قلم, قربت, مارا, السلام, اچھی, بھائی, جون, جون ایلیاء, حضرت, دل, رئیل, شکریہ, شاعری, صاف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|