![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں
جون ایلیاء تم میرا دکھ بانٹ رہی ہو اور میں دل میں شرمندہ ہوں اپنے جھوٹے دکھ سے تم کوکب تک دکھ پہنچاؤں گا تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو مجھ کو زوالِ شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گا جیت کے مجھ کو خوش مت ہونا میں تو اک پچھتاوا ہوں کھوؤں گا ، کڑھتا رہوں گا ، پاؤں گا ، پچھتاؤں گا عہدِ رفاقت ٹھیک ہے لیکن مجھ کو ایسا لگتا ہے تم میرے ساتھ رہو گی میں تنہا رہ جاؤں گا شام کہ اکثر بیٹھے بیٹھے دل کچھ ڈوبنے لگتا ہے تم مجھ کو اتنا نہ چاہوں میں شاید مر جاؤں گا عشق کسی منرل میں آ کر اتنا بھی بے فکر نہ رہو اب بستر پر لیٹوں گا میں لیٹتے ہی سو جاؤں گا
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے بھائی۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی رئیل السلام علیکم،
میںتو مدتوں سے عالی مرتبت جناب جون ایلیاءمرحوم کے قلم کا مارا ہوں، اس خاکسار کو حضرت سے قربت بھی رہی ہے! ![]() یہ غزل یقینا بہت ہی خوب صورت غزل ہے، حضرت کی شاعری پیش کرنے پر شکریہ! زندہ باد جون ایلیاء ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (31-12-09), بنت حوا (01-12-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,058
کمائي: 11,059
شکریہ: 3,145
633 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوب صورت غزل ہے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, ہوں،, ہے،, پیش, پوسٹ, ھے, پاگل, وفا, قلم, مارا, السلام, اچھی, اتنی, بھائی, باد, جون, جون ایلیاء, حضرت, خوب, خوش, دل, شکریہ, شاعری, غم, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ملک کے اکثر علاقوں میں بارش، پہاڑوں پر برف باری، رابطہ سڑکیں بند، لوگ گھروں میں محصور | گلاب خان | خبریں | 4 | 14-02-11 12:52 PM |
| کراچی میں جبری بھتہ وصولی بڑھ گئی، تاجروں اور صنعت کاروں میں خوف و ہراس | گلاب خان | خبریں | 0 | 30-10-10 06:03 AM |
| بھارت میں " بعض " کھلاڑی کنٹر ول میں نہیں تھے،ڈسپلن توڑنے والوں کو آئندہ قو می ٹیم میں جگہ نہیں ملے گی،نسیم اشر ف | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 17-12-07 03:50 PM |
| ڈرا کیلئے نہیں صرف جیت کیلئے میدان میں اتریں گے،یونس خان،کپتانی سے بھاگتا ہوں یہ میرا پیچھا نہیں چھوڑتی | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:13 AM |
| وکلاء تنظیموں نے پی سی او ججوں کے سوشل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا،ملک بھر کے وکلاء،ماتحت عدالتوں میں روزانہ ایک گھنٹے ہڑتال کر یں گے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 06-12-07 10:00 AM |