واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-08, 02:58 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs up بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے جون ایلیاء

بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے جون ایلیاء

بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے
جون ایلیاء

بے یک نگاہ ہے شوق بھی ، اندازہ ہے ، سو ہے
با صد ہزار رنگ ، وہ بے غازہ ہے ، سو ہے

ہوں شامِ حال یک طرفہ کا امیدِ مست
دستک ؟ سو وہ نہیں ہے ، پہ دروازہ ہے ، سو ہے

آواز ہوں جو ہجرِ سماعت میں ہے سکوت
پر اس سکوت پر بھی اک آوازہ ہے ، سو ہے

اک حالتِ جمال پر جاں وارنے کو ہوں
صد حالتی مری ، مری طنازہ ہے ، سو ہے

شوقِ یقیں گزیدہ ہے اب تک یقیں مرا
یہ بھی کسی گمان کا خمیازہ ہے ، سو ہے

تھی یک نگاہِ شوق مری تازگی رُبا
اپنے گماں میں اب بھی کوئی تازہ ہے ،سو ہے
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, گمان, جون ایلیاء, حال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اگر ہم سو بھی رہے ہوں تو جو انقلاب یا تبدیلی آنے والی ہے وہ آکر ہی رہےگی حیدر Rehan عمومی بحث 37 01-02-12 05:53 PM
ہمارے آنسو بھی صدقہ ہیں سحر گپ شپ 6 04-04-11 09:08 PM
غمِ آنسو بہہ جائیں تو گلزار بھی صحرا ہوا بزم خیال محمودالحق 3 10-01-11 10:20 AM
پنجاب میں گیس کی لو ڈشیڈنگ سو چی سمجھی سکیم کے تحت کی جارہی ہے :شہباز شریف جاویداسد خبریں 0 15-12-10 08:12 PM
کتنےآنسو پی گیا ہوں مسکرانے کے لیے عبداللہ آدم شعر و شاعری 1 09-09-10 10:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:19 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger