واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > شعر و شاعری > جون ایلیا




ایک سایہ میرا مسیحا تھا جون ایلیاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-06-08, 03:03 PM   #1
Senior Member
 
Real_Light's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Islamic Republic of Pakistan
مراسلات: 3,203
کمائي: 16,924
شکریہ: 3,117
983 مراسلہ میں 1,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Real_Light کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں Real_Light کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool ایک سایہ میرا مسیحا تھا جون ایلیاء

ایک سایہ میرا مسیحا تھا جون ایلیاء

ایک سایہ میرا مسیحا تھا
جون ایلیاء

ایک سایہ میرا مسیحا تھا
کون جانے وہ کون تھا ، کیا تھا

وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی
میں بھی حجرے سے بھی کم نکلتا تھا

تجھ کو بُھولا نہیں وہ شخص کہ جو
تیری بانہوں میں بھی اکیلا تھا

وہ جان لیوا تھیں خواہشیں ورنہ
وصل سے انتظار اچھا تھا

بات تو دل شکن ہے یارو
عقل سچی تھی ، عشق سچا تھا

اپنے معیار تک نہ پہنچا میں
مجھ کو خود پر بڑا بھروسہ تھا

جسم کی صاف گوئی کے با و صف
روح نے کتنا سچ بولا تھا
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میں‌حُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے
Real_Light آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-12-11), shafresha (01-12-11), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 18-12-09, 03:59 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی شاعری پوسٹ کی ھے آپ نے بھائی۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (31-12-09), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 18-12-09, 11:30 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی رئیل السلام علیکم،
میں‌تو مدتوں سے عالی مرتبت جناب جون ایلیاء‌مرحوم کے قلم کا مارا ہوں، اس خاکسار کو حضرت سے قربت بھی رہی ہے!
حضرت کی شاعری پیش کرنے پر شکریہ!
زندہ باد جون ایلیاء ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (31-12-09), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 18-12-09, 11:30 PM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی رئیل السلام علیکم،
میں‌تو مدتوں سے عالی مرتبت جناب جون ایلیاء‌مرحوم کے قلم کا مارا ہوں، اس خاکسار کو حضرت سے قربت بھی رہی ہے!
حضرت کی شاعری پیش کرنے پر شکریہ!
زندہ باد جون ایلیاء ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (31-12-09), بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 02:40 AM   #5
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 1,336
کمائي: 12,976
شکریہ: 2,292
779 مراسلہ میں 1,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت ، اعلیٰٰ
Miss Khan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Miss Khan کا شکریہ ادا کیا گیا
بنت حوا (01-12-11)
پرانا 01-12-11, 12:30 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,058
کمائي: 11,058
شکریہ: 3,145
633 مراسلہ میں 1,434 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصور ت
بنت حوا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, ہوں،, پیش, پوسٹ, ھے, قلم, قربت, مارا, السلام, اچھی, بھائی, باد, جون, جون ایلیاء, حضرت, خوبصور, خوبصورت, دل, رئیل, شکریہ, شاعری, شخص, عشق, صاف, صحن


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
آکسیجن تھراپی سیپ شعبہ طب 1 07-01-11 07:57 PM
انڈین سیاستدانوں کی ٹاک شو میں ہاتھا پائی ھارون اعظم سیاسی تصاویر اور ویڈیوز 1 11-12-10 07:43 AM
سردرد کی اکثر اقسام کا آکسیجن تھراپی سے منٹوں میں خاتمہ ممکن:انتہائی جدیداور حیرت انگیز تحقیق گوہر عمومی سائنس 1 19-10-10 10:33 PM
سا نحہ سیالکوٹ :کیسے پکڑا جائے وہ تو تھا نیدار ہے جاویداسد خبریں 2 29-08-10 03:25 PM
مائنس ون نہ مائنس ٹو بلکہ پلس تھری - سیاست میں انقلابی ردوبدل کےآثار گوہر خبریں 7 16-10-09 04:50 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger