| جنگلی حیات جنگلی حیات |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا مچھلیاں بھی باتیں کرتی ہیں؟
July 28, 2008 مچھلیاں بھی ابلاغ کے لیے زمینی جانوروں کی طرح آواز استعمال کرتی ہیں انسان باتیں کرتا ہے، چڑیاں چہچہاتی ہیں، بلیاں غراتی ہیں، لیکن کیا مچھلیاں بھی کسی قسم کی آوازیں نکالنے پر قادر ہیں؟ او راس سوال کا جواب ایک نئی تحقیق سے یہ ملا ہے کہ جی ہاں، مچھلیاں بھی آوازیں نکالتی ہیں اور ان آوازوں کے مقاصد بھی زمینی جانوروں کی طرح ہوتے ہیں، جیسے صنفِ مخالف کو اپنی طرف متوجہ کرنا، اپنے علاقے میں گھس آنے والے دشمنوں کو خبردار کرنا، وغیرہ۔ نیویارک کی کورنیل یونی ورسٹی کے ماہرِ حیاتیات اینڈریو بیس نے دریافت کیا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی والے جانوروں، مثال کے طور پر دودھ دینے والے جانوروں، رینگنے والے جانوروں، پرندوں اور مچھلیوں، کے دماغ میں ایک ہی قسم کے اعصاب ہوتے ہیں جنھیں وہ آواز کے ذریعے اپنی بات آگے پہنچانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ جانور ان اعصا ب کو اپنے دماغ کے ذریعے کنٹرول کر کے مخصوص پٹھوں کو حرکت میں لاتے ہیں، جن سے آواز پیدا ہوتی ہے۔ جس طرح انسان کے گلے میں آواز نکالنے والے پٹھے موجود ہیں، ایسے ہی مچھلیوں میں بھی میں بھی آواز پیدا کرنے والا آلہ موجود ہے، تاہم انسان کے مقابلے میں یہ سادہ نوعیت کا ہوتا ہے۔ بیس اور ان کے ساتھیوں کا کہنا ہے کہ اگر سائنس دان اس سادہ اور بنیادی نظام کا مطالعہ کریں تو اس سے انسان جیسے پیچیدہ صوتی نظام کو سمجھنے میں مدد مل سکتی ہے، جس سے صوتی بیماریوں کے علاج میں مدد ملے گی۔ ایسی بیماریوں میں فالج اور بعض اقسام کی اعصابی بیماریاں شامل ہیں، جن میں بولنے کی قوت خاص طور پر متاثر ہوتی ہے۔ سمندر میں مچھلیوں کی 25 ہزار سے لے کر 40 ہزار تک اقسام پائی جاتی ہیں، جو دنیا میں ریڑھ کی ہڈی والے کل جانوروں کا نصف ہیں۔ تاہم دوسرے جانوروں کے مقابلے میں مچھلیوں پر زیادہ تحقیق نہیں کی گئی۔ مثال کے طور پر ہمیں ٹھیک ٹھیک معلوم نہیں ہے کہ مچھلیاں آواز سے کس حد تک کام لیتی ہیں ، تاہم بیس اور ان جیسے دوسرے سائنس دان اب مچھلیوں کی آواز بھی سن رہے ہیں اور ان سے معنی اخذ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ماخذ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ صاحب کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,873
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
موضوع کا جواب اردو میں دیں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
جب تک موضوع خود نہیں آوے گا جواب نہیں ملے گا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
کل ایک مچھلی نے مجھے i LOVE YOU KAHA
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
فر اہو مچھلی نی ھندی مچھلی تسیں او اوھو شکارن سی
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
محسن
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مچھلیاں اگر باتیں شروع کر دیں تو سمندروں میں طوفان اتھ کھڑے ہونگے ۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 4
کمائي: 215
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا آپ لوگوں میں سے کسی نے مچھلی کی زبان دیکھی ہے؟
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا وہ
آج کل پانی کی ٹنکی میں قیام پزیر ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Last edited by چیتا چالباز; 01-12-08 at 10:27 AM. |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے واہ جی واہ آخر انسان جانور بن ہی گیا اب جانور کی بھی بولی بولی جائی گی ہاہاہا
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 37
مراسلات: 2
کمائي: 245
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
[QUOTE=زبیرbohat khub achi information hain zubair keep it up my dear that nice .... thnks
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, معلوم, آج, انسان, اردو, بھائی, جواب, دریافت, سائنس, علاج, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کون کہتا ہے کہ عورتیں بیوقوف ہوتی ہیں؟ | محمدعدنان | گپ شپ | 22 | 07-02-11 02:25 PM |
| جنت اور اس کی نعمتیں کس پر حرام ہیں؟ | Aurangzeb Yousaf | آخرت | 2 | 24-11-10 11:24 PM |
| کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں؟ | چاچا کمال | تجاویز اور شکایات | 10 | 19-01-09 06:32 PM |
| کیا آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتی ہیں؟ | سیپ | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 3 | 28-10-08 12:07 AM |