واپس چلیں   پاکستان کی آواز > سائنس اور ٹیکنالوجی > جنگلی حیات



جنگلی حیات جنگلی حیات


ہزار گنجی نیشنل پارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-09, 06:14 PM   #16
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,451
کمائي: 64,456
شکریہ: 2,883
1,790 مراسلہ میں 4,481 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

اگر زندگی اور حالات نے اجازت دی تو انشاءاللہ پورے وطن کی سیر کرنی ہے۔۔
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (28-10-09), حیدر (28-10-09)
پرانا 28-10-09, 07:27 PM   #17
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,036
کمائي: 75,190
شکریہ: 49,970
10,104 مراسلہ میں 31,948 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماشا اللہ آپ نے اچھی معلومات دی ہیں محترمہ ام طلحہ ۔
مہربانی کر کے اگر ممکن ہو تو اس ٹاپک کو بلوچی فورمز - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز میں بھی پوسٹ کر دیں۔ امید ہے آپ وقت نکالیں گی۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (29-10-09)
پرانا 29-10-09, 10:51 AM   #18
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

توجہ دلانے کا شکریہ بھائی۔ میں نے کر دیا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 10:51 AM   #19
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

اگر زندگی اور حالات نے اجازت دی تو انشاءاللہ پورے وطن کی سیر کرنی ہے۔۔
اللہ آپکو موقع دے انشاللہ۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-10-09, 10:54 AM   #20
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بلوچستان کے جغرافیہ کے بارے میں میں پڑھتا رہتا ہوں۔ کچھ مزید معلومات شئیر کرنا چاہوں گا۔

ہزار گنجی نیشنل پارک کے بارے میں یہ لنک بھی دیکھئے۔

بلوچستان معدنیات کی دولت سے مالا مال ہے، لیکن سطحی طور پر زیادہ تر بنجر ہے۔ اس کے ہزار گنجی (‌ہزار خزانہ والا) نیشنل پارک کے علاوہ ہنگول نیشنل پارک خوبصورت علاقہ ہیں۔ ہنگول بلوچستان کا طویل ترین دریا ہے، جو کہ تقریباً 350 میل تک بہتا ہے۔ یہ دریا کوئٹ کے جنوب میں واقع پہاڑوں کی برف سے نکلتا ہے اور بہت سے برساتی ندی نالہ اس میں آکر ملتے ہیں جو بہتے بہتے بحیرہ عرب میں جا گرتے ہیں۔ ہنگول نیشنل پارک کے لئے یہ لنک دیکھئے ۔ کہا جاتا ہے کہ مائی ہنگول نام کی ایک ہندو عورت یا شہزادی کے نام سے ہنگول مندر مشہور ہے۔ یہ دریائے ہنگول کے کنارے پر ایک چھوٹے سے غار میں واقع ہے۔ ہندو پاکستان بننے سے پہلے سے اس مقام پر جاتے رہے ہیں۔ اس مندر کا تذکرہ ہندو دیو مالائی کہانیوں میں‌ ملتا ہے۔ آج بھی ہندو زائرین یہاں پر کراچی اور گرد و نوح سے آتے ہیں۔

ایک تیسرا اہم مقام بھی بلوچستان میں ہے۔ یہ ایک ایسی جھیل تھی جو پہاڑوں کے اوپر واقع تھی۔ اس کے اب صرف نشان رہ گئے ہیں۔ آپ اب بھی اس لیک کو گوگل میپ gurad, Pakistan اور balaru کے درمیاں کچھ مغرب میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس جھیل کا شمالی حصہ سلامت ہے ، لیکن جنوب مغربی حصہ ٹوٹ چکا ہے جس کی وجہ سے اس جھیل میں اب پانی نہیں ہے۔ البتہ بارشوں کے دورن کئی چھوٹے بڑے ندی نالے اس سے نکل کر بحیرہ عرب میں بہتے ہیں۔ صدیوں میں‌ہونے والی تبدیلیوں نے پانی کے بہت بڑے بڑے دائرے نما نشانات ارد گرد کے پہاڑوں پر چھوڑے ہیں، جس سے اندازہ ہوتاہے کہ کس طرح آہستہ آہستہ یہ جھیل وقت کے ساتھ ساتھ بہہ گئی۔ یہ جھیل غز آب سے ارمارا یا اومارا تک کے علاقہ کے کے شمال میں واقع تھی۔

اسی طرح کی ایک جھیل جس میں کہیں کہیں پانی ہے۔ مکران کوسٹل ہائی وے کے جنوب میں قلات کے علاقہ میں ماکولا کے جنوب میں‌بھی دیکھی جاسکتی ہے۔ یہ جھیل بھی امتداد زمانہ کا شکار ہے ، سمندر سے مل جانے کی وجہ سے کہیں کہیں اس کا پانی کھارا ہے۔ ممکن ہے مستقبل میں بند باندھ کر اس کو باقاعدہ جھیل بنایا جاسکے۔

بنیادی بات وہی ہے جو ام طلھہ نے کہی ہے کہ امن امان کے بغیر اس علاقہ میں گھوما پھرا نہیں جاسکتا۔
بہت شکریہ بھائی!!
ہمارا بلوچستان واقعی بہت خوبصورت ہے۔ معلومات کا شکریہ
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 28-08-11, 07:46 PM   #21
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
عمر: 23
مراسلات: 116
کمائي: 2,610
شکریہ: 29
90 مراسلہ میں 326 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان مسلم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان مسلم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ۂۂمارے تمام ایسے علاقے جہاں کچھ نہ کچھ جنگلی حیات ہے، اگر وہاں برے بڑے سفاری پارکس بن جائیں تو نہ صرف جنگلی حیات کا تحفظ ہو گا، بلکہ خاطر خواہ آمدنی اور روزگار بھی آئیگا
عرفان مسلم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
balochistan, images, ہندو, کوئٹہ, کراچی, گوگل, پاکستان, نظر, موقع, آج, اللہ, بہترین, تصاویر, حسن, خوش, دل, دعا, زندگی, سیر, عورت, علم, عمار, غار, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger