واپس چلیں   پاکستان کی آواز > مذاہب اور انسانی زندگی > اسلام اور معاشرہ > جادو کا اسلامی علاج



جادو کا اسلامی علاج جادو کا اسلامی علاج


روحانی طریقے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-01-09, 06:33 PM   #1
روحانی طریقے
چیتا چالباز چیتا چالباز آف لائن ہے 05-01-09, 06:33 PM

کیا آپ مہربانی فرماتے ہوئے طرق روحانہیہ کے متعلق یہ بیان کریں گے کہ اس میں اسلامی رائے کیا ہے؟


الحمدللہ

اگر تو اس سے مراد جنوں وغیرہ میں سے روحوں کو حاضر کرنا مقصود ہے تو پھر یہ جائز نہیں کیونکہ یہ شرک کے بغیر مکمل نہیں ہو گا۔

اور اگر اس سے مراد اللہ تعالی اور اسکے رسولوں اور فرشتوں اور اللہ تعالی کی کتابوں اور آخرت کے دن اور اچھی اور بری تقدیر پر ایمان لاکر روح کو غذا فراہم کرنا ہے تو یہ ملوب شرعی ہے یعنی مسلمان سے شریعت اسلامیہ مطالبہ کرتی ہے کہ وہ روح کو ان کے ساتھ غذا فراہم کرے۔

واللہ تعالی اعلم۔

اور اللہ تعالی ہی زیادہ علم رکھتا ہے۔ .

الشیخ عبدالکریم الخضیر

 
چیتا چالباز's Avatar
چیتا چالباز
Senior Member
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 801
شکریہ: 1,491
503 مراسلہ میں 1,172 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 472
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
گلز (11-03-10), محمدمبشرعلی (16-12-09)
پرانا 16-12-09, 09:46 AM   #2
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سورہ جن ہا کوئی اور قرآنی آئا ت وغیرہ سے چلہ وغیرہ کاٹ کر جو جنات کو تسخیر کیا جاتا ہے اس کے متعلق کیا حکم ہے۔ ۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, ہا, کوئی, کاٹ, کتابوں, وغیرہ, قرآنی, مکمل, متعلق, ایمان, اللہ, اسلامی, تسخیر, جن, جنات, جاتا, حکم, سورہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:37 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger