| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بخدمت جناب تھانیداران صاحبان تھانہ پاک ڈاٹ نیٹ جناب ہائے عالیانگزارش مودبانہ و جسارت فدویانہ ہے کہ راقم الحروف ،فدوی و خاکسار وکمترین،بندہ عاجز وغمگین نے ایک عدد دھاگہ بنام’’ جادو کی حقیقت‘‘ فورم ہٰذا کی پیشانی پر لٹکایا تھا ۔ موضوع کی مناسبت سے چندمتحرک مناظر جن میں کسی حد تک تکلفات لباس سے گریز کی صورت موجود تھی،حالانکہ یہ گریز پاکستان کے موجودہ شہری معاشرے کے طبقہ اشرافیہ کے رسم ورواج سےکچھ زیادہ نہیں تھا۔ ان ترقی یافتہ اشرافیہ میں ملبوسات کی یہ صورت غیر معروف نہیں پائی گئی۔(دعویٰ ہٰذا کے جوثبوت پیش کیے جانے تھے وہ اس لیے پیش نہیں کیے جارہے کہ وہ مذکورہ متحرک مناظر سے زیادہ خطرناک ہیں۔) چنانچہ مکدی گل یہ ہے کہ عاجز وکمترین پر اشاعتِ فحاشی وعریانی،جسارتِ خرابیِ اخلاقِ متعلقین پاک نیٹ،ونشوونموئے اخلاق فاسدہ کے الزامات قبیحہ و شدیدہ چسپاں کرکے، پورے دھاگے کو بیک جنبشِ موشِ برقی،ٍصفحہ ہستی سے غائب کردیاگیا ہے۔ عاجز و کمترین،فدویِ حقیر و ہیچ مدان تمام اکابر و اعیان،جملہ ارباب بست وکشاد پاک نیٹ سے ملتمس ہے کہ اس قدر ظلم وزیادتی و ناقدری وناسپاسی و بربریت و سیالکوٹیت کے مظاہرے کا ازخود جائزہ لیا جائے اور فدوی کی درج ذیل گزارشات کی روشنی میں عدل وانصاف کا بول بالا کیا جائے: 1۔کیا یہ دھاگہ ختم کرنا جادوگروں کی سازش ہے۔ 2۔کیا یہ فحاشی اس دھاگے کی تحریر میں بھی پائی گئی تھی۔ 2۔ کیا مذکورہ مناظر میں سے خطرناک منظر نکالا جانا کافی نہ تھا۔ 3۔ کیا سارے مناظر نکال کر یوٹیوب سے ان کا لنک دیا جانا،پاک نیٹ کی اخلاقی اقدار کے مطابق نہ تھا۔ 4۔ مناظر کے ساتھ پورے موضوع کا خاتمہ، کیا زیادتی صریح نہیں ہے۔ 5۔ کیا ارباب بست وکشاد پاک نیٹ،اس موضوع کومحوکرکے، نجومی باوا سنیاسیوں،جادوگروں،شعبدہ بازوں اور عاملوں کے مذموم مقاصد میں،بلواسطہ ،حصہ دار نہیں بن رہے۔ التماس ہے کہ گزارشات بالا کی روشنی میں، مذکورہ دھاگہ واپس لایا جائے۔اس میں سے صرف قابل اعتراض مواد، اگر پاک نیٹ فیملی کے پچاس فی صد سے زیادہ ممبران کو واقعی اعتراض ہےتو،حذف کیا جائے ۔ پاک ڈاٹ نیٹ پرمشاورت اور جمہوریت کا بول بالا کیا جائے۔ فرد واحد کی حکمرانی و پرویزیت ومشرفیت کا خاتمہ کیا جائے۔ فقط والسلام العارض والمعارض گوندل ممبر فورم ہٰذا اقتباس:
__________________
عابد |
|
|
|
| 13 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | shafresha (04-09-10), پاکستانی (08-10-10), نورالدین (04-09-10), محمدمبشرعلی (18-09-10), مرزا عامر (05-09-10), احمد بلال (09-09-10), حیدر (10-09-10), راجہ اکرام (04-09-10), شمشاد احمد (05-09-10), عبدالقدوس (04-09-10), عبداللہ حیدر (17-09-10), عدنان دانی (04-09-10), عروج (12-12-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 3,900
کمائي: 73,040
شکریہ: 26,773
3,500 مراسلہ میں 11,235 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی یہ گذارش آپ آسان الفاظ میں بھی کر سکتے تھے
![]() ![]() ![]()
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مرزا بھائی یہ قوم آسان الفاظ کہاں سمجھتی ہے۔
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
گوندل بھائی
ایف آئی آر پر کاروائی تو متعلقہ شعبہ میں غور و خوض کے بعد عمل میں لائی جائے گی لیکن ایف آئی آر کے انداز تحریر اور استعمال الفاظ پر میری جانب سے "نجی طور پر" ڈھیروں داد وصول کیجئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں اس کا رپورٹ بھی کر چکا ہوں۔
|
|
|
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم گوندل بھائی
آپ نے جو "تھانہ" میں فرسٹ انویسٹیگیشن رپورٹ درج کروائی ھے اس کے لئے غلط سیکشن کا انتخاب کیا ھے، آپکا جو معاملہ ھے وہ "تجاویز و شکایت" میں درج کرانے والا تھا، تھانہ کا نہیں تھا کیونکہ جو بھی دھاگہ حذف کیا جاتا ھے اس پر انتظامیہ کو رپورٹس/شکایات موصول ہوتی ہیں اور اس میں اسے حذف کرنے پر وجہ بھی بیان کی جاتی ھے، اب اس پر انتظامیہ کا ایک الگ سیکشن ہوتا ھے جہاں پر انتظامیہ کے زمہ دار عہدے داران اس پر سوچ وچار کرتے ہیں اور اسی کے مطابق اس پر ایکشن لیا جاتا ھے اور جس پر انتظامیہ کا ایک رکن و ناظم اعلی اس پر حذف شدہ دھاگہ کی وجہ اس ممبر کو پرائیویٹ میں نوٹیفیکیشن جاری کرتا ھے۔ یہاں پر آپ غلطی کر گئے وہ یہ کہ پرائیویٹ میسج اسطرح اوپن فارم میں بغیر وجہ جانے لگانا خلاف قانون ھے بھلہ وہ انتظایہ کا ہو یا کسی بھی ممبر کا۔ دھاگہ کسی کی رپورٹ پر ڈیلیٹ ہوتا ھے اس پر یا تو پرائیویٹ نوٹیفیکشن میں ہی وجہ پوچھ لی جاتی ھے یر تجاویز و شکایت سیکشن میں پہلے وجہ جانی جاتی ھے اور پھر اس کے بعد تھانہ سیکشن میں اس پر اپیل کی جا سکتی ھے کسی ناظم اعلی کے خلاف FIR نہیں کاٹی جاتی بھائی میرے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,886
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور بھائی میرے۔۔۔۔۔۔۔۔قانون ہر جگہ اندھا ہی ہوتا ہے۔۔۔۔ اور اندھے قانون کی قانونی موشگافیاں ہر کس و ناکس نہیں سمجھ سکتا۔۔۔۔ اور بغیر سمجھے پنگا لے اور وہ بھی ارباب ا ختیار سے تو الٹا قانون اسی کے گلے میں پھندا بن جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس لئے بہتر یہ تھا کہ آپ حکومت کے خلاف خود میدان میں اترنے کے بجائے یہاں کے کسی تگڑے وکیل کی خدمات حاصل کرتے جیسا کہ بیرسٹر کنعان صاحب۔ وغیرہ۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | shafresha (05-09-10), گوندل (05-09-10), احمد بلال (09-09-10), حیدر (10-09-10), راجہ اکرام (05-09-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 464
کمائي: 15,915
شکریہ: 282
372 مراسلہ میں 1,170 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بالکل ٹھیک کہا شمشاد بھائی ظاہر بات ہے جو پاکستان میں ہوگا ،وہی کچھ فورم میں ہوگا۔میں ایک بہت ہی سادہ اور سامنے دیکھی جانے والی حقیقت کو بھول گیا۔ پاک ڈاٹ نیٹ: پاکستان کی آواز،پاکستان کے فورمز چنانچہ میں اپنا مقدمہ واپس لیتا ہوں۔ |
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, ہستی, پورے, پاک, پاکستان, ڈاٹ, واقعی, لنک, نیٹ, موجود, موجودہ, موضوع, منظر, مطابق, بیک, بول, تحریر, ترقی, جانے, جائے, عدل, غائب, صرف, صریح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|