| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم ۔
میں Razi پاک نیٹ کا ایک ادنٰی سا ممبر اس فورم کے لیڈران کی جمع پونجی کے خلاف درخواست دیتا ہوں کہ انہوں نے ابھی تک ٹیکس ادا نہیں کیا۔ جن جن کی جمع پونجی پچاسہزارسے زائد ہے ان کے خلاف درخواست درج کی جائے ۔ میں جانتا ہوں کہ ہمارے ملک میں چھوٹے لوگوں کی آواز کو کوئی نہیں سنتا ہے اور بڑے بڑے عہدے داروں کے خلاف کسی قسم کی کوئی چارہ جوئی نہیں کی جاتی مگر میں ادنٰی سا ممبر ھونے کے باوجود اپنی آواز بلند کر رہا ہوں۔ ان حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ جلد سے جلد ٹیکس ادا کردیں ورنہ انکے نام کی لسٹ نیب میں پہنچا دی جائے گی۔ خاص طور پر مسٹر فیصل ناصر کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آپکو عہدہ سمبھالے ابھی دس دن ھی ہوئے ہیں آپکی سپیڈ تو زرداری سے بھی تیز جارہی ہے ۔ جلد از جلد اس بارے میں رپورٹ کریں ورنہ آپکے خلاف سخت کاروائی کی جاسکتی ہے۔ کھیل کھیل میں۔۔۔۔ہا ہا ہا ہا
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 29-06-09 at 10:33 AM. |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (29-06-09), نیلم خان (11-09-09), منتظمین (29-06-09), wajee (03-07-09), احمدنواز (18-11-09), راجہ اکرام (29-08-09), سحر (29-06-09), شمشاد احمد (02-11-10), عامرشہزاد (19-11-09), عبداللہ آدم (02-11-10), عبداللہ حیدر (29-06-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھ سے اوپر بھی ایک نام ہے
اس پر بھی توجہ ہوجائے ویسے بھی پاکستان میں ٹیکس 100000 سے اوپر پر لگتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھ سے اوپر بھی ایک نام ہے
اس پر بھی توجہ ہوجائے ویسے بھی پاکستان میں ٹیکس 100000 سے اوپر پر لگتا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سے اوپر والے کا نام بھی اس لسٹ میں ہیں اپنے نام کے اوپر دیکھیں ۔اور پاکستان میں ٹیکس ایک لاکھ سے اوپر اس لیئے لگتا ہے کیوں کہ لوگوں کے پاس کروڑوں ہیں لیکن یہاں پر ٹیکس پچاس ہزار سے اوپر والوں پر ہے۔ ٹیکس سے بچنے کے عذر پیش نا کریں جلدی سے ٹیکس ادا کریں۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بات صرف ٹیکس کی نہیں
ہم الحمداللہ مسلمان ہیں پیسے جوڑ کر رکھنا مسلمانوں کا شیوہ نہیں عہدیدواروں کو اپنا سارا مال اللہ کی راہ میں خرچ کردینا چاہیے اور اپنے سے نیچے والوں کو بانٹ دینا چاہیے یا کم از کم تحفہ یا ہدیہ ہی کرنا چاہیے ۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-06-09 | فیصل ناصر | تحفہ | 100 |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تو حضرات جن کے نام اوپر لسٹ میں موجود ہیں ٹیکس ادا کرنے کے ساتھ ساتھ سحر بہن کی تجویز پر بھی عمل کریں ھدیہ ہم لیتے نہیں ہیں تحفہ قبول کرنے میں دیر نہیں کرتے جب ہماری طرف سے دیر نہیں ھورہی تو آپ کی طرف سے دیر کیوں ھو رہی ہے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 30-06-09 | فیصل ناصر | تحفہ | 100 |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا جی !
اس تھریڈ میں اب تک آنے والوں کو ھدیہ بعد میں آنے والوں کی ذمہ داری میری نہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لو جی یہ تو عجیب بدمعاشی ٹھری اور ٹیکس آپ کو کیوںدیں؟ یہ تو رشوت ہوئی کے اگر ٹیکس دینا بھی ہے تو فورم کو دیا جائے نا کہ درخواست دہندہ کو
اور ویسے پاکستان میں1 لاکھ سے زائد پر ٹیکس لگتا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
لو جی یہ تو عجیب بدمعاشی ٹھری اور ٹیکس آپ کو کیوںدیں؟ یہ تو رشوت ہوئی کے اگر ٹیکس دینا بھی ہے تو فورم کو دیا جائے نا کہ درخواست دہندہ کو
اور ویسے پاکستان میں1 لاکھ سے زائد پر ٹیکس لگتا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قدوس بھائی کی تجویز بھی اچھی ہے اور ایک لاکھ والی بات میں بیان کر چکا ہوں
اور فیصل بھائی کمال ہے آپ پر بھی چلیں ہم کونسا انکار کریں گے بہت بہت شکریہ ھدیہ ہے یا تحفہ اب آپ نے اتنے پیار سے بھیجا ہے تو میں قبول کر لیتا ہوں ۔تحفہ تو میں اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور ھدیہ کسے دوں ۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 | |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں سمجھا یہ ہدیہ دوسرے زمرے میں آتا ہے تو لو پھر اب آپ ھدیہ بھی دے سکتے ہیں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیکس پاک نیٹ کو عطیہ دیں اور یہ سب پر لاگوں ہونا چاہیے 1000 ہزار پوائنٹس سے شروع کریں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, کوئی, کمال, پاک, پاکستان, لوگ, چور, نظر, مکمل, امیر, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حال, حضرات, خوش, خلاف, درخواست, زرداری, شخص, عطیات, غریب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم | زارا | عمومی سائنس | 5 | 17-03-11 12:16 PM |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 04:12 AM |
| پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 05-08-08 10:55 PM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:14 AM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |