واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-08-09, 05:46 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟

مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کیوں ادا کئے گئے؟

میری شکایت ہے جناب منتظمین سے اور تھانہ انچارج صاحب سے کہ جناب آصف ویرانی نامی ممبر نے مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کہے ہیں اور اب تک معافی نہیں مانگی، انچارج صاحب سے درخواست ھے کہ سخت ایکشن لیا جائے اور ویرانی صاحب کو پابند کیا جائے کہ وہ آئندہ کسی بھی عالم دین کی شان میں گستاخی نہیں کریں گے ۔
شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-09), ام طلحہ (07-08-09), ابو عمار (06-08-09), عروج (07-01-11)
پرانا 06-08-09, 05:49 PM   #2
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویرانی صاحب کی تحریر ثبوت کے طور پر پیش کرتا ھوں

"""جی نہیں بلکہ ہرگز نہیں ایسی حدیث میں نےکبھی سنی نادیکھی یقیناً یہ سباق و سباق سےھٹکرہےیعنی موضوع کوئی اور ھوگامیں موضوع ٹالنےکیلیئےجھوٹ کاسہارہ بھی لےسکتاتھا کہ جھوٹی روایت ہےاور راوی مجہول ہیں مگرجھوٹوں پر خدا کی لعنت(القرآن)کیونکہ جتنا علم ہےاتنی بات کرونگا مگرسوچیےایک صحابی ایسا کیوں کہینگے ایک دفعہ مولانایوسف لدھیانوی کی کتاب نماز کےمتعلق پڑھ رہاتھاجس میں لکھاتھاایک سوال کےجواب میں کہ اذان میں نبی کےنام نامی پرانگوٹھے چومنا کیسا مولانانےجواب دیاکہ کچھ ثابت نہیں ہےاور جوروایتیں ہیں وہ ضعیف ہیں(وہی طریقہ کہ اپنےمطلب اورعقیدےکیخلاف کوئی بھی حدیث ہوضعیف کی مہر ثبت کردی جاتی ہےیاراویوں کومجہول کہہ کراپنےکوعلم کل ثابت کیاجاتاہے)بحرحال انہوں نےامام جلال الدین سیوطی کی کتاب کا حوالہ بھی دیامیں مخمصے میں پھنس گیاکہ امام جلال الدین سیوطی نےانکارکیاہےضرور کوئی نہ کوئی بات ہوگی کیونکہ امام سیوطی وقت کے ولی اور امام اور عاشق رسول مشہور ہیں جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ امام سیوطی کے الفاظ تھےصرف جمعہ کی نماز کےعربی خطبہ سےپہلےجواذان ہوتی ہےاورعربی خطبہ کےدوران حضور کے نام سن کرانگوٹھےچومنا ناجائزہےورنہدوسری اذانون میں یایوں ہی مستحب تو موصوف نے اپنےعقیدےکےتحت ڈنڈی یوں ماری کہ آدھی عبارت بتائی اور پوری سےگریز کیاآخر ایسا کیوں؟؟؟ """

تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-09), ابو عمار (06-08-09), ابوسعد (20-01-11)
پرانا 06-08-09, 08:25 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
میری شکایت ہے جناب منتظمین سے اور تھانہ انچارج صاحب سے کہ جناب آصف ویرانی نامی ممبر نے مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کہے ہیں اور اب تک معافی نہیں مانگی، انچارج صاحب سے درخواست ھے کہ سخت ایکشن لیا جائے اور ویرانی صاحب کو پابند کیا جائے کہ وہ آئندہ کسی بھی عالم دین کی شان میں گستاخی نہیں کریں گے ۔
شکریہ
ساھج بھائی آپ ویرانی بھائی کی تحریر میں‌سے "نازیبا الفاظ" کو سرخ رنگ میں "ہائی لائیٹ" کریں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-08-09, 08:30 PM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب شاہد بھائی

مجھے منٹو پر کیا گیا فحش تحریر کا ایک مقدمہ یاد آگیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (06-08-09), ام طلحہ (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 09:48 PM   #5
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
میری شکایت ہے جناب منتظمین سے اور تھانہ انچارج صاحب سے کہ جناب آصف ویرانی نامی ممبر نے مولانا یوسف لدھیانوی رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں نازیبا الفاظ کہے ہیں اور اب تک معافی نہیں مانگی، انچارج صاحب سے درخواست ھے کہ سخت ایکشن لیا جائے اور ویرانی صاحب کو پابند کیا جائے کہ وہ آئندہ کسی بھی عالم دین کی شان میں گستاخی نہیں کریں گے ۔
شکریہ
معافی کس سے مانگے آپ سے

جناب آپ سے درخواست ہے جہاں گستاخی کی گی ہے اس کی نشاندہی کر دیں شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (08-08-09), shafresha (06-08-09)
پرانا 06-08-09, 09:57 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عادل سہیل کے ابھی کے ایک مراسلے میں‌ "انسانوں‌کو بکریوں کے ریوڑ سے تشبہہ دی گئی ہے"‌ اس پر کیا ایکشن لیا جائے؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-08-09, 10:05 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
عادل سہیل کے ابھی کے ایک مراسلے میں‌ "انسانوں‌کو بکریوں کے ریوڑ سے تشبہہ دی گئی ہے"‌ اس پر کیا ایکشن لیا جائے؟
اُس "مراسلے" کی نشاندھی کیجیئے گا برائے کرم!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 06-08-09, 10:20 PM   #8
Senior Member
 
چیتا چالباز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,189
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام ممبران سے عرض ہے علماء اکرام کی عزت کریں
مولانا ایک علمی شخصیت تھے
اللہ انکو جوار رحمت میں جگہ دے
__________________
فرشتہ مجھ کو کہنے سے میری تحقیر ہوتی ہے ،
میں مسجود ملائک ہوں مجھے انسان رہنے دو،
چیتا چالباز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (06-08-09), ابو عمار (07-08-09), خرم شہزاد خرم (06-08-09), عبداللہ حیدر (07-08-09)
پرانا 06-08-09, 10:41 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چیتا چالباز مراسلہ دیکھیں
تمام ممبران سے عرض ہے علماء اکرام کی عزت کریں
مولانا ایک علمی شخصیت تھے
اللہ انکو جوار رحمت میں جگہ دے
جناب چیتا چالباز صاحب آپ کی بات درست ہے علماءاکرام کی عزت کرنی چاہے ہم بھی عزت کرتے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 06-08-09, 10:43 PM   #10
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شب معراج والا تھریڈ‌ دیکھ لیں‌ ۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 06-08-09, 10:47 PM   #11
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر صرف نازینبا الفاظ ہی کی بات ہے تو آئیندہ بھی اسی اصول پر قائم رہا جائے

اب ہر رپورٹ شدہ پوسٹ پر ہم نازیبا الفاظ ہی تلاش کریں گے چاہے مضمون یا مفہوم کچھ بھی ہوں اور کسی بھی شخصیت کو نشانہ بنایا جائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-08-09, 12:44 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ساہج بھائی معذرت کے ساتھ آپکی رپورٹ شدہ پوسٹ میں کوئی نازیبا الفاظ نا ملنے کی وجہ سے ہم اس سلسلے میں کوئی قدم نہیں اٹھا سکتے
شکریہ !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 07-08-09, 05:16 AM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
ساہج بھائی معذرت کے ساتھ آپکی رپورٹ شدہ پوسٹ میں کوئی نازیبا الفاظ نا ملنے کی وجہ سے ہم اس سلسلے میں کوئی قدم نہیں اٹھا سکتے
شکریہ !

اور پھر کسی رکن پر الزام لگانے پر کیا ایکشن ہو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
مباح (14-01-11)
پرانا 07-08-09, 05:56 AM   #14
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
اور پھر کسی رکن پر الزام لگانے پر کیا ایکشن ہو گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اسٹاف میں رپورٹڈ تھریڈ موجود ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 07-08-09, 11:10 AM   #15
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
ویرانی صاحب کی تحریر ثبوت کے طور پر پیش کرتا ھوں

"""جی نہیں بلکہ ہرگز نہیں ایسی حدیث میں نےکبھی سنی نادیکھی یقیناً یہ سباق و سباق سےھٹکرہےیعنی موضوع کوئی اور ھوگامیں موضوع ٹالنےکیلیئےجھوٹ کاسہارہ بھی لےسکتاتھا کہ جھوٹی روایت ہےاور راوی مجہول ہیں مگرجھوٹوں پر خدا کی لعنت(القرآن)کیونکہ جتنا علم ہےاتنی بات کرونگا مگرسوچیےایک صحابی ایسا کیوں کہینگے ایک دفعہ مولانایوسف لدھیانوی کی کتاب نماز کےمتعلق پڑھ رہاتھاجس میں لکھاتھاایک سوال کےجواب میں کہ اذان میں نبی کےنام نامی پرانگوٹھے چومنا کیسا مولانانےجواب دیاکہ کچھ ثابت نہیں ہےاور جوروایتیں ہیں وہ ضعیف ہیں(وہی طریقہ کہ اپنےمطلب اورعقیدےکیخلاف کوئی بھی حدیث ہوضعیف کی مہر ثبت کردی جاتی ہےیاراویوں کومجہول کہہ کراپنےکوعلم کل ثابت کیاجاتاہے)بحرحال انہوں نےامام جلال الدین سیوطی کی کتاب کا حوالہ بھی دیامیں مخمصے میں پھنس گیاکہ امام جلال الدین سیوطی نےانکارکیاہےضرور کوئی نہ کوئی بات ہوگی کیونکہ امام سیوطی وقت کے ولی اور امام اور عاشق رسول مشہور ہیں جب تحقیق کی تو پتہ چلا کہ امام سیوطی کے الفاظ تھےصرف جمعہ کی نماز کےعربی خطبہ سےپہلےجواذان ہوتی ہےاورعربی خطبہ کےدوران حضور کے نام سن کرانگوٹھےچومنا ناجائزہےورنہدوسری اذانون میں یایوں ہی مستحب تو موصوف نے اپنےعقیدےکےتحت ڈنڈی یوں ماری کہ آدھی عبارت بتائی اور پوری سےگریز کیاآخر ایسا کیوں؟؟؟ """

تم گمراہی کے دروازے کھول رہے ہو؟
سرخ رنگ سے ہائی لائیٹ کردیا ھے جناب
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فورم, گذارش, پوسٹ, قدم, لوگ, لدھیانوی, نظر, معذرت, معراج, اللہ, الزام, اسلامی, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, خرم, دل, درخواست, شہزاد, عالم, عزت, صحیح, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نائن زیرو میں محمدعدنان خبریں 11 07-01-11 11:46 PM
اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی جاویداسد خبریں 0 14-09-10 10:44 PM
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
محمد یوسف کے بھائیوں کا قبول اسلام sahj خبریں 2 22-05-10 06:44 AM
میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:25 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger