واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

قوائدوضوابط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-07, 11:47 PM   #1
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default قوائدوضوابط

قوائدوضوابط

السلام علیکم!
امید ہے سب خیریت سے ہوں گے ، اس سکشن کے مقصد یہ ہے کہ اس میں آپ کسی بھی ممبر کی رپورٹ درج کروا سکتے ہیں اور پھر سارے ممبر ز مل کر اس مسلہ کا خل کروائیں گے،
اس سکشن میں کوئی بھی غلط کام کرنے والے ممبر کو سزا دی جائے گی،
اگر آپ سے کوئی بد تمیزی یا کوئی اور زیادتی کی جاتی ہے تو آپ یہاں پر رپورٹ کر سکتے ہیں،آپ کسی بھی ناظم ،ذیلی ناظم یا ناظمِ اعلی کی رپورٹ بھی کر سکتے ہیں
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
Shani (18-03-09), رانا امر (26-04-09), رضی (22-05-09)
پرانا 04-09-07, 01:29 PM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی زبیر بھای آپ نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے اب تو کوئی بھی غلطی نہیں کرے گا آپ بھی نہیں ہی ہی ہی
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 04-09-07, 04:40 PM   #3
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں ویسے پہلے بھی غلطی نہیں کرتا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-09-07, 05:13 PM   #4
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے زبیر بھائی یہ کہنا کہ میں پہلے بھی کوئی غلطی نہیں کرتا تھا،
یہ بذات خود ایک غلطی ہے،
اب بات کریں۔۔۔۔۔۔۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسٹر رائٹ کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (26-04-09), رضی (22-05-09)
پرانا 04-09-07, 08:29 PM   #5
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,775
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہاں بےقصوروں کی چھترول تو نہیں کی جائے گی ؟
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 04-09-07, 11:53 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چھترول تو خیر نہیں کر سکتے ہم لیکن بین ضرور لگ سکتا ہے ،

@ مسٹر رائٹ ، یہ بھلا کیسے غلطی ہوئی ،
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 05-09-07, 01:25 PM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایمان مراسلہ دیکھیں
میں ویسے پہلے بھی غلطی نہیں کرتا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،،،،،
جو غلطی نہیں کرتا وہ فرشتہ ہیں
اس بات کو ذہین میں رکھ کر پھر اس کا جواب دے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (26-04-09), رضی (22-05-09)
پرانا 05-09-07, 01:26 PM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسٹر رائٹ مراسلہ دیکھیں
ویسے زبیر بھائی یہ کہنا کہ میں پہلے بھی کوئی غلطی نہیں کرتا تھا،
یہ بذات خود ایک غلطی ہے،
اب بات کریں۔۔۔۔۔۔۔

بہت خوب جناب میں آپ کی بات سے متفق ہوں شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 05-09-07, 02:57 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا بات ہے ایمان بھائی کی! میرا خیال ہے کہ اس تھریڈ میں سب سے پہلی شکایت کرنے کا شرف میں ہی حاصل کرتا ہوں!!!!!!!!!!!!!!!!!

تو جناب میری شکایت یہ ہے کہ "زبیر بھائی نے ایمان کامل کا روپ دھار کر مجھے کل سے پریشان کر رکھا ہے۔ میں بہت پریشان بھی تھا اور حیران بھی کہ آخر یہ کیا چکر ہے یہ ایمان کہاں سے آ ٹپکا ہے۔ پہلے اس نام کا کوئی بندہ یا بندی ہمارے اس فورم پر تو نہیں تھی یا تھا!!!!!!! آج سارا دن سوچتا رہا ہوں۔۔ اب جا کر اس تھریڈ کو پڑھنے کے بعد میری سمجھ میں آیا کہ ہو نہ ہو یہ نیک کارنامہ زبیر بھائی کا ہی ہے۔ تو میں انچارج تھانہ صاحب سے یہ شکائت بحوش و حواس (میں اس وقت نشے میں نہیں ہوں) کرتا ہوں کہ زبیر بھائی کے اس شہ بازی کام کی وجہ سے مجھے جس پریشانی، حیرانی، پشیمانی، بیقراری، بے تابی اور بے کلی کا نہ چاہتے ہوئے سامنا کرنا پڑا اور ہاں ایک بات اور کرنا بھول گیا!!!! مجھے ذہنی طور پر کوفت بھی ہوئی! ایک بات اور بھی بھول گیا!!!! میرے نازک سے دل کو معمولی سی ٹھیس بھی پہنچی! اس کا ازالہ فرمایا جائے اور ملزم ایمان عرف زبیر کو نرم سے نرم سزا دے کر مدعی کو کسی حد تک خوش ہونے کا روح فرسا موقع فراہم کیا جائے!
(ایمان جی ! اب مزہ آئے گا ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! )
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.

Last edited by Zullu230; 05-09-07 at 03:00 PM.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Zullu230 کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 05-09-07, 03:02 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس کے لئے آپ مجھے جو سزا دیں منظور ہے مجھے، ویسے اس پورے سکشن میں آپ نیا تھریڈ بنا کر رپورٹ درج کر وا سکتے ہیں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 05-09-07, 04:31 PM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,984
کمائي: 56,117
شکریہ: 3,009
1,427 مراسلہ میں 3,187 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر آپ نے سزا کا اختیار مجھے دت دیا ہے تو "ملزم حاضر ہے جناب"

"آپ کو ایسا جرم کرنے پر یہ سزا دی جاتی ہے کہ آپ فورم کی مزید ترقی میں دن رات محنت کریں گے"
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
رانا امر (26-04-09), رضی (22-05-09), زید (06-09-07)
پرانا 13-09-07, 08:33 AM   #12
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,752
شکریہ: 8,630
2,596 مراسلہ میں 6,413 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا سلسلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 03:19 AM   #13
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے میں ابھی منتظمین کی شکایت کرتا ہوں

کیا یہاں یہ کام تو نہیں کہ تھانیدار ہمارے ملک کی طرح صدر صاحب کے خلاف ایف آئی آر کاٹے ہی نا
میں تو کچھ ایسا کام کر رہا یہاں کے صدر کے خلاف درخواست دینے کی جسارت کرنے لگا ہوں۔
ویسے یہ صدر ہیں تو بہت اچھے مجھے ان سے ایک شکاہت ہے وہ ابھی پوسٹ کرتا ہوں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-05-09, 12:48 PM   #14
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ ہے میں ابھی منتظمین کی شکایت کرتا ہوں

کیا یہاں یہ کام تو نہیں کہ تھانیدار ہمارے ملک کی طرح صدر صاحب کے خلاف ایف آئی آر کاٹے ہی نا
میں تو کچھ ایسا کام کر رہا یہاں کے صدر کے خلاف درخواست دینے کی جسارت کرنے لگا ہوں۔
ویسے یہ صدر ہیں تو بہت اچھے مجھے ان سے ایک شکاہت ہے وہ ابھی پوسٹ کرتا ہوں
اگر تو یہ شکایت ہے کہ وہ اپنا نام وغیرہ نہیں‌ بتارہے تو ایف آی آر نہیں‌ کاٹی جاسکتی کیونکہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں ہے - اگر اس کے علاوہ کوئی اور بات ہے تو ضرور شکایت درج کروایئے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
رضی (22-05-09)
پرانا 22-05-09, 01:24 PM   #15
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اگر تو یہ شکایت ہے کہ وہ اپنا نام وغیرہ نہیں‌ بتارہے تو ایف آی آر نہیں‌ کاٹی جاسکتی کیونکہ ایسا کوئی قانون ہی موجود نہیں ہے - اگر اس کے علاوہ کوئی اور بات ہے تو ضرور شکایت درج کروایئے -
اسکا مطبل ہے غریبوں کی شنوائی یہاں بھی ہونے والی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلو جی چھٹی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فورم, پوسٹ, موقع, آج, ایمان, بھائی, جواب, جرم, خوش, خلاف, دل, درخواست, رات, صدر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 06:49 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger