| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمين حضرات نے اپنی مرضی سے كسوٹی كے ممبرز چن كر فكس كر دیے مجه كو اس پر اعتراض هے میں نے اس پر عدنان صاحب كو لکھا تھا لیکن مجھ کو افسوس ہے کہ وہ بھی همارے محترم صدر کی طرح
نہ جنبد گل ؟؟؟؟ خاموش ہے اور ممبرز کو بھی اس كسوٹی ميں موقع ملنا چاہے وسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
تھریڈ میں پوچھا گیا تھا کہ جس ممبر نے اس گیم میں شمولیت اختیار کرنا ہے وہ بتا دیں۔ اور شاید دو دن کا ٹائم بھی دیا تھا۔ میرے خیال سے آپ کو آنے میں دیر ہو گئی۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی جان
مجھے خوشی ہے کہ آپ نے جو بات محسوس کی اسے اچھے انداز سے پیش کر دیا بجائے دل میں رکھنے کے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ یقین کیجئے بھائی جان اس سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے جب کوئی بھی بھائی یا بہن اپنی شکایت بلا جھجھک پیش کر دے یا اپنا حق مانگ لے۔ آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ کسوٹی کے لئے ممبر مرضی سے نہ تو چنے گئے اور نہ ہی فکس کئے گئے ایک ہفتہ تک اس کے لئے اعلان لگا رہا کہ جو بھی ممبر دلچسپی رکھتا ہے وہ اپنا نام درج کروائے ۔۔ ساتھیوں نے اپنی مرضی سے نام لکھوائے اور اپنی مرضی کی ٹیم میں شامل ہوئے۔ بلکہ اس گیم کی انتظامیہ انجم بھائی اور عدنان بھائی نے تو لوگوں کی منتیں تک کیں، ٹیم میں شمولیت کے لئے بار بار کہا گیا کہ آپ اپنی مرضی کی ٹیم میں جائیں آپ اگر مندرجہ ذیل لنک کو دیکھ لیں تو شاید آپ کو اندازہ ہو جائے کسوٹی (پاک نیٹ پر) اور جو لوگ اس بار شرکت نہیں کر سکے ان کے لئے دوبارہ ٹیم بنے گی، اور یہ گیم چلتی رہے گی ۔۔ان شاء اللہ۔۔ آپ کو جو لنک دیا ہے اس پر آپ ضرور جائیے گا۔ اور جہاں تک بات ہے عدنان بھائی کے جواب نہ دینے کی تو وہ دو تین دن سے مصروف ہیں، کل انشاء اللہ آئیں گے۔۔ ان سے بھی پوچھ لیتے ہیں۔ اگر میرے بھائی کو کچھ اور بھی پوچھنا ہو تو کسی بھی وقت بلا جھجھک رابطہ کر لینا ۔۔ اگر کوئی بات بری لگے تو میری طرف سے پیشگی 100 معذرتیں سٹاک کر لیں، جب بھی کوئی بات بری لگے تو ایک کم کر دیا کریں۔۔ کیا خیال ہے بھائی جان
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (19-11-09), مرزا محمد فاروق (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), ایس اے نقوی (18-11-09), ام طلحہ (19-11-09), رانا امر (19-11-09), سائرہ علی (19-11-09), عامرشہزاد (19-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یہ اچھا طریقہ نکالا ہے اکرم بھائی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اوہ اچھا منیب بھائی
بس یار ڈر لگا رہتا ہے کوئی مجھ سے ناراض نہ ہو جائے ۔ کیا کروں، غریب بندہ ہوں ناں |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ہائے آپ غریب تو سارے غریب۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
محترم آپ کا شکوہ درست سہی مگر ہماری طرف سے معذرت
کسوٹی گیم کا انعقاد میں نے اور عدنان بھائی نے کیا ہے اور ہم نے تین دن میں اراکین کو شمولیت کا کہا تھا اور 5 دن کے بعد جا کر گیم شروع کروائی تھی اور اس کےلئے ہم نے جو جو اراکین اس دن آن لائن تھے سب کو میسج بھی ارسال کئے تھے اور بار بار کہا تھا کہ شرکت کریں یہان تک کہ ہم نے راجا اکرام اور شاہ جی 90 کا نام اپنی طرف سے دے دیا تھا کہ انکو ٹیموں میں شامل کر لیا جائے کیونکہ ہم کو ممبران کی تعداد کم نطر آ رہی تھی علاوہ ازیں یہ کہ ہم نے کل بھی کسوٹی( پاک نیٹ) جس کا لنک راجا اکرام نے آپ کو فراہم کیا ہے میں اعلان کیا ہے کہ ٹیم بی کی جانب سے خاموشی ہے برائے کرم نئے ممبران جو شامل ہونا چاہتے ہیں وہ اپنے اپنے نام بتائیں تا کہ انکو ٹیم بی میں شامل کیا جا سکے امید ہے کہ آپ کا شکوہ دور ہو چکا ہو گا اور چونکہ میں انتظامیہ کا حصہ نہیں ہوں مگر کسوٹی کی گیم میں محترم عدنان صاحب کو اسسٹ کر رہا ہوں اسلئے آپ سے معافی چاہتا ہوں امید کروں گا کہ آپ گلے شکوے کو دور فرمائیں گے اس گیم کے فوری بعد دوسری کسوٹی کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور منتظمین و دیگر سٹاف سے درخواست ہے کہ اس پوسٹ کا عنوان تبدیل کیا جائے کیونکہ اس سے غلط فہمی ہو سکتی ہے شکریہ اگر آپ کو مزید کوئی شکوہ ہے تو آپ ہمیں بتا سکتے ہیں آپ اک بہت شکریہ ویسے مجھے اچھا لگا کہ آپ نے شکوہ کیا ہے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), رانا امر (19-11-09), راجہ اکرام (18-11-09) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,616
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے وحید بھائی آپ میری جگہ آ جائیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا | Wahid Mahmood (19-11-09), رانا امر (19-11-09), راجہ اکرام (18-11-09), سیلانی (19-11-09), عامرشہزاد (19-11-09) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام و عليكم سب دوستوں اور بزرگوں كو
مجه كو احساس نہ تها كہ ميرا ذرا سا ناراض هونا اور آپ سب منتظمین نے جس بہتر ین انداذ میں اس کا جواب ارسال کیا یقین کریں میں خود ندامت محسوس کر رہا ھو کی کہےبیٹھا کی کہےبیٹھا پاک نیٹ شاد و آباد رہے ایسے موقع ملتے رہے گے ایک بار پھر سب کا مشکور و ممنون |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے Wahid Mahmood کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (19-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), رانا امر (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), سائرہ علی (19-11-09) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
آپ کا ویسے کیوں ہمیں مروانے کا ارادہ ہے بھائی منتظمین صرف ایک ہی ہیں وہ نہ ہو کہ اصلی والے منتظمین کہیں کہ اچھا میرے جانے کے بعد یہ خود کو منتظمین کہتے ہیں انکےخلاف سخت ایکشن لیا جائے بھائی کیوں مروانا ہے ہمیں منتظمین کہہ کر آپ کا بہت شکریہ یہ آپ کی محبت ہے ورنہ ہم اس قابل کہاں |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (19-11-09), Wahid Mahmood (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), رانا امر (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), سائرہ علی (19-11-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | Wahid Mahmood (19-11-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Dil ky As Pa'as
مراسلات: 335
کمائي: 6,894
شکریہ: 879
243 مراسلہ میں 641 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بات اگر ھمارے ذہن میں کسوٹی میں پوچھے گے سوال کا خاکہ آجائے تو مددکرسکتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
واحد بھائی میں معذرت خواہ ہوں کہ میںبروقت نہیں آسکا اور آج آپ کا مراسلہ پڑھ رہا ہوں تو بھائی اس سلسلہ میں گزارش وہی ہے جو اوپر ساتھی بیان کرچکے ہیں۔ بھائی اس سلسلہ میں مزید یہ کہنا چاہوں گا کہ ٹیم "بی" کے ایک یا دوممبرز کے علاوہ کوئی بھی آجکل فعال نہ ہے ۔ تو نیکسٹ جو گیم ہوگی اس میں ہم نئے ممبرز کو موقع دیں گے تو بھائی اگر آپ انٹرسٹڈ ہوتو اوپر جو لنک دیا ہے اس میں جاکر اپنی شمولیت کا لکھ دیں آپ کو انشاءاللہ نیکسٹ گیم میں رکھ لیاجائے گا مگر اس وعدے کے ساتھ کہ آپ کو ریگولر آنا ہوگا اس گیم میں ۔
__________________
![]() |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, پوسٹ, پاک, موقع, محبت, معذرت, آج, اللہ, اچھا طریقہ, انتظامیہ, اسلام, بھائی, جواب, حضرات, دل, درخواست, سٹاف, عنوان, عدنان, عرض, غلط, غریب, صدر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی | خرم شہزاد خرم | شعر و شاعری | 3 | 21-12-10 05:54 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |
| کسوٹی | محمدعدنان | گپ شپ | 199 | 07-12-09 04:48 PM |
| کسوٹی (پاک نیٹ پر) | ایس اے نقوی | گپ شپ | 284 | 21-11-09 12:02 PM |
| آزمائشی کسوٹی | champion_pakistani | تجاویز اور شکایات | 37 | 30-09-08 01:05 PM |