واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

رازی، شافریشہ اور وقاص بھائی کے خلاف کاروائی کی درخؤاست

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-09-09, 02:53 PM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default رازی، شافریشہ اور وقاص بھائی کے خلاف کاروائی کی درخؤاست

رازی، شافریشہ اور وقاص بھائی کے خلاف کاروائی کی درخؤاست

رازی، شافریشہ اور وقاص بھائی کافی دنوں سے فورم پر ویسے ایکٹو نہیں ہیں جیسے ہوا کرتے تھے۔
میں فورم کی انتظامیہ سے درخؤاست کرتا ہوں کہ اگر یہ لوگ بلا وجہ سستی کر رہے ہیں تو فوراِِ ان کے خلاف تادیبی کاروائی کو عمل میں لاتے ہوئے انکو پابند سلاسل کیا جائے۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), ملک بھائی (30-09-09), محمدخلیل (28-09-09), محمدعدنان (29-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), معظم (30-09-09), wajee (28-09-09), ایس اے نقوی (21-10-09), احمد بلال (15-11-09), اخترحسین (28-09-09), راجہ اکرام (29-09-09), علی....Ali (30-09-09), عامرشہزاد (29-09-09), عبداللہ آدم (27-07-10), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 28-09-09, 02:57 PM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
رازی، شافریشہ اور وقاص بھائی کافی دنوں سے فورم پر ویسے ایکٹو نہیں ہیں جیسے ہوا کرتے تھے۔
میں فورم کی انتظامیہ سے درخؤاست کرتا ہوں کہ اگر یہ لوگ بلا وجہ سستی کر رہے ہیں تو فوراِِ ان کے خلاف تادیبی کاروائی کو عمل میں لاتے ہوئے انکو پابند سلاسل کیا جائے۔
بدر بھائی
ایک دفعہ تو حیران بلکہ پریشان کر دیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
درست کہا
یہ لوگ کہاں غائب ہیں۔۔۔۔۔
ان کو پابند سلاسل نہیں
پابند کمپوٹر کیا جا ئے ۔۔
یا
پابند پاک نیٹ کیا جائے
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), مرزا محمد فاروق (28-09-09), wajee (28-09-09), Zullu230 (28-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (30-09-09), راجہ اکرام (29-09-09), عامرشہزاد (29-09-09), عبداللہ آدم (27-07-10), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 28-09-09, 02:58 PM   #3
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور سزا کے طور پر
انکی اگلے دس سالوں تک چھٹیوں پر پا بندی
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-09-09), Zullu230 (28-09-09), اخترحسین (28-09-09), حیدر (30-09-09), عبداللہ آدم (27-07-10), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 28-09-09, 05:01 PM   #4
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 36,971
شکریہ: 4,903
808 مراسلہ میں 1,916 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے بھی چھٹی چاھئے

کون دے گا مجھے چھٹی
اخترحسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 28-09-09, 05:43 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو یہ چل رہا ہے

بدر بھائی رضی ، شاہد بھائی اور میں روز ہی ایکٹو ہوتے ہیں بس کچھ مصروفیت ہے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), حیدر (30-09-09), عدنان دانی (18-11-09)
پرانا 28-09-09, 09:52 PM   #6
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,323
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی کیوں 302 لگوا رہے ہیں۔ بدر بھائی آج کل پھر پاک نیٹ پر نظر ہی ڈال پاتا ہوں۔ تبصرہ کرنے سے گریز کر رہا ہوں کیوں کہ پوسٹ مکمل نہیں پڑھ پا رہا آج کل
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), مسافر (30-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 12:05 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,224
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,730 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌بھی اپنے آفس اور بچوں کے امتحانات کی وجہ سے کچھ مصروف ہوں مگر روزانہ حاضری ضرور لگاتا ہوں۔
بہت ہی اہم اور ضروری مُراسلات پر تبصرہ بھی کرتا ہوں مگر چوں‌کے آج کل شاعری والے تھریڈز ذیادہ نطر آ رہے ہیں اس لیئے میرا تبصرہ کم ہی نطر آتا ہے۔
میری جناب مدعی "بدرالزمان" صاحب سے گذارش ہے کے برائے کرم اپنی درخواست واپس لے لیں
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 12:32 AM   #8
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بدر بھائی کے ساتھ میں بھی شامل ہوں جو جو رکن پاک نیٹ کو وقت نہیں دے رہے ان کو کان سے پکڑ کر لایا جائے اور پاک نیٹ کی ترتیب میں مدد بھی کی جائے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 29-09-09, 12:38 AM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

درست فرمایا آپ نے ان کو کان سے پکڑ کر لانا چاھیئے اور تو اور اب انجمن شاہ بھی اتنا بزی ھو گیا ھے کہ ان کے پاس بھی ٹائم نہیں اور اب میں بھی گئی

آ ہو
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-09-09), محمدعدنان (29-09-09), حیدر (30-09-09), عبداللہ آدم (27-07-10)
پرانا 29-09-09, 12:51 AM   #10
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فیصل بھائی بھی نہیں ہیں کچھ دن کا کہہ کر گے تھے ان کے کچھ دن نہیں ہوے کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (29-09-09), حیدر (30-09-09)
پرانا 30-09-09, 09:09 AM   #11
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,631
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,029 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں میں تھانے دار صاحب سے یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ مجرمین کی فہرست میں انجم شاہ اور فیصل ناصر بھائی کا نام بھی شامل کیا جائے۔ راجہ اکرام اور ڈاکٹر نور سے میری صلح صفائی ہو گئی ہے۔ ان تمام لوگوں نے مجھے 1200 ماہانہ کا نقصان پہنچایا ہے۔ اور خؤد غائب ہو گئے ہیں۔

میں یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ وقاص،رازی اور شافی بھائی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ 420 بھی درج کیا جائے کیوں کہ یہ لوگ فورم پر اپنی جھلک دکھا کر مجھ جیسے سادہ دل لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں کہ وہ فورم پر باقاعدگی سے آ رہے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ جیسا کہ ان تینوں کے اعترافی بیانات مندرجہ بالا سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔

مجھے امید ہے میری درخؤاست پر جلد از جلد شنوائی ہو گی۔ ورنہ میں عدالت عالیہ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (30-09-09), مسافر (30-09-09), عبداللہ آدم (27-07-10)
پرانا 30-09-09, 10:30 AM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جی ہاں میں تھانے دار صاحب سے یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ مجرمین کی فہرست میں انجم شاہ اور فیصل ناصر بھائی کا نام بھی شامل کیا جائے۔ راجہ اکرام اور ڈاکٹر نور سے میری صلح صفائی ہو گئی ہے۔ ان تمام لوگوں نے مجھے 1200 ماہانہ کا نقصان پہنچایا ہے۔ اور خؤد غائب ہو گئے ہیں۔

میں یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ وقاص،رازی اور شافی بھائی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ 420 بھی درج کیا جائے کیوں کہ یہ لوگ فورم پر اپنی جھلک دکھا کر مجھ جیسے سادہ دل لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں کہ وہ فورم پر باقاعدگی سے آ رہے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ جیسا کہ ان تینوں کے اعترافی بیانات مندرجہ بالا سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔

مجھے امید ہے میری درخؤاست پر جلد از جلد شنوائی ہو گی۔ ورنہ میں عدالت عالیہ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا
بدر بھائ آپ کی تھانے میں ھی بات سنی جائے گی آپ کیوں عدالت کا رخ کرتے ھیں آپ کو اچھی طرح‌پتہ ہے کہ میں آجکل چیف جسٹس کے ساتھ کتنی بزی ھوں کیس کے لئے ٹائم نہیں دے سکوں گی
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), مسافر (30-09-09), حیدر (04-10-09)
پرانا 30-09-09, 12:36 PM   #13
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
جی ہاں میں تھانے دار صاحب سے یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ مجرمین کی فہرست میں انجم شاہ اور فیصل ناصر بھائی کا نام بھی شامل کیا جائے۔ راجہ اکرام اور ڈاکٹر نور سے میری صلح صفائی ہو گئی ہے۔ ان تمام لوگوں نے مجھے 1200 ماہانہ کا نقصان پہنچایا ہے۔ اور خؤد غائب ہو گئے ہیں۔

میں یہ بھی درخواست کرتا ہوں کہ وقاص،رازی اور شافی بھائی کے خلاف دھوکہ دہی کا مقدمہ 420 بھی درج کیا جائے کیوں کہ یہ لوگ فورم پر اپنی جھلک دکھا کر مجھ جیسے سادہ دل لوگوں کو مطمئن کرنے کی کوششیں کرتے رہے ہیں کہ وہ فورم پر باقاعدگی سے آ رہے ہیں جبکہ حقیقت میں ایسا نہیں تھا۔ جیسا کہ ان تینوں کے اعترافی بیانات مندرجہ بالا سے بھی ظاہر ہوتا ہے۔

مجھے امید ہے میری درخؤاست پر جلد از جلد شنوائی ہو گی۔ ورنہ میں عدالت عالیہ کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا
میں آپ کے ساتھ ہوں میں بھی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاؤں گا اگر عدالت کا دروازہ ہوا تو
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
مسافر (30-09-09), حیدر (04-10-09)
پرانا 30-09-09, 02:11 PM   #14
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,151
شکریہ: 1,693
1,084 مراسلہ میں 2,449 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زنجیر جہانگیری کس کام ائے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-10-09)
پرانا 30-09-09, 07:11 PM   #15
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,141
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,475 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو لگتا ہے تھانے دار صاحب کے بھی وارنٹ جاری کروانا پڑیں گے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-09-09), حیدر (04-10-09)
جواب

Tags
color, فورم, کوششیں, گذارش, پوسٹ, پاک, لوگ, نظر, مکمل, آج, انتظامیہ, بھائی, بچوں, جلد, خلاف, دل, درخواست, شاعری, عدل, عدالت, غائب, غریب, صلح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تیرے مست مست دو نین محمدعدنان گانے 7 04-09-11 02:37 AM
فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست جاویداسد خبریں 0 17-08-10 11:57 PM
ایرانی فورسز کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی، عالم کو قتل کر کے نعش ساتھ لے گئی ابن جلال خبریں 9 13-10-08 08:16 PM
ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی عبدالقدوس خبریں 3 16-04-08 06:23 PM
حقوقِ انسانی خلاف ورزی، یاہوپرمقدمہ چاچا کمال کمپیوٹر کی باتیں 3 28-08-07 11:44 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger