| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
جناب منتظمین
ویرانی صاحب نے ایک بار بھر ایک اور مرحوم عالم حضرت مولانا شہید علی شیر حیدری رحمتہ اللہ علیہ کے بارے میں انتہائی نازیبا اور غیر اخلاقی ترین الفاظ ادا کئے ہیں میری آپ اور تمام انتظامیہ سے درخواست ھے کہ ویرانی صاحب کی زبان و تحریر کو لگام دلوائی جائے ، کیوں کہ ویرانی کی حرکتیں ایسی ہیں کہ جو اس فورم میں مسلسل فتنہ پھیلا رہی ہیں اور یہ صاحب مسلسل ایک ہی اسٹائل کے مراسلے لکھ رہے ہیں جیسے انکی زندگی کا مقصد ہی یہ ہو کہ یہ علماء اور شہداء کے خلاف بد زبانی کر کے اپنے نفس کو تسلین پہنچائیں، مذہبی تنظیم کے رہنما علامہ حیدری ہلاک!! تفرقہ بازی جوکم ہوئی "خس کم جہاں پاک شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
Last edited by sahj; 19-08-09 at 04:54 PM. |
|
|
| 14 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-01-10), bossrashid (29-10-11), shafresha (19-08-09), فیصل ناصر (19-08-09), چیتا چالباز (20-08-09), موجو (20-08-09), مباح (20-08-09), مجیب انڑ (17-08-10), ابو عمار (20-08-09), ابوسعد (22-04-11), حسن قادری (06-06-11), راجہ اکرام (20-08-09), سیفی خان (27-04-11), سحر (19-08-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,201
کمائي: 48,866
شکریہ: 4,236
1,721 مراسلہ میں 6,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ علامہ صاحب کی موت پر بھی اور امت مسلمہ کے حال پر بھی ۔۔
میں نے وہ تھریڈ دیکھا اور جس طرح سے تمام مسلمان بھائی وہاں پر ایکدوسرے سے گفتگو کررہے تھے پڑھ کر دل کو سخت تکلیف ہوئی ۔ ۔ ۔ اوہ خدا کے بندو عالم دین کسی بھی مکتبہ فکر سے کیوں نہ ہو اسکی عزت کرنا سیکھو گر اختلاف بھی ہوتو اس اختلاف کو علمی حد تک رکھو اپنے ذاتی بغض کا نشانہ کسی کو بھی نہ بناؤ خدا کے لیے ہوش کے ناخن لو امت کو اتنے سال ہوگئے زوال کا شکار ہے اور دشمن ہمارے بیچ اسی قسم کا اختلاف روا رکھنا چاہتا ہے اور ہم ہیں کے بجائے سمجھنے کے اسی پر ڈٹے بیٹھے ہیں ۔ ۔۔ انا للہ وانا الیہ راجعون۔ |
|
|
| 14 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (14-01-10), bossrashid (29-10-11), sahj (19-08-09), فیصل ناصر (19-08-09), فریدون (26-04-11), چیتا چالباز (20-08-09), موجو (20-08-09), مباح (20-08-09), مجیب انڑ (17-08-10), مزمل فاروق (19-08-09), مسٹر شیف (20-08-09), ابو عمار (20-08-09), ابوسعد (22-04-11), راجہ اکرام (20-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
کاش میرے دوستوں کو بھی کچھ سمجھ آئے، کہ وہ ہر جگہ پر اختلاف ہی اختلاف ڈھونڈتے ہیں،
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | چیتا چالباز (20-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اچھاپھرموصوف کےاوپر"کلعدم"کی جھنڈی کیوں لگی ہوئی تھی موصوف اتحاد بین المسلمین کےخلاف کیوں تھےآپ ہی نےکہاہے کہ وہ صحابہ کےگستاخ کومارناپسندکرتےتھےکیااس سےمراد شیعہ کاقتل عام انکےنزدیک جائزنہیں تھاورنہ کلعدم کامطلب کیاہوتاہےمجھےسمجھادیاجائے کیاشیعہ کومارناجائزہےاس سےفتنےنہیں پھوٹتےکوئی یہ گمان نہ کرےکہ میں شیعہ ہوں مگرسوال ہےکہ علامہ شیعہ کومارناکارثواب جانتے اورمانتے تھے کیایہ درست طریقہ ہےکہ میں اپنےآپکوجنتی فرقہ سمجھتے ہوئےدوسروں کوگولی مارناجائز سمجھوں اس سےفرقہ واریت کوتقویت نہیں ملتی آج میں نےکسی کابندہ ماراکل کوئی میرا مارےگاآخرکب تلک؟[/COLOR]
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ویرانی صاحب کو آپ نے تحفہ دیا سب نے اعتراض کیا لیکن پھر بھی آپ کو کچھ نہیں ہوا اور اب وہی تحفہ آپ نے اپنی تصویر کی جگہ لگا لیا کیا یہ بھی سنتِ رسول ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 370
کمائي: 8,482
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ!
محترم وجدان نے اس تھریڈ میںیہ درخواست کی تھی """میں اس موقع پر ایک ہی بات کہوں گا اور اگر آپ لوگ پھر بھی اس بحث اور لڑائی سے باز نا آئے تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔ اللہ ہی حافظ ہے۔ قرآن پاک کی آیت کا ترجمہ ہے کہ: "اور مرے ہووں کو برا مت کہو، کیوں کہ وہ اپنے انجام کو پہنچ چکے ہیں""" کیا وہاں سارے مسلمان نہیںتھے ان کی اس آیت کو پیش کرنے کے بعد بھی لوگ اپنی گفتگو جاری رکھے ہوئے تھے یہ قرآن کی آیات عیسائیوں کے لیے ہیں؟ پھر مقابلہ ہورہا ہے یہودیوں سے اور ان کی سائٹس بند کرنے کا شوق ہے کیا اللہ کے حکم کو اس طرح نظر انداز کردینے کے بعد آپ اس کی مدد کی امید رکھتے ہیں؟ اللہ کی مدد کے بغیر کیا تیر مارلیں گے آپ لوگ ؟؟ ادخلوا فی السلم کافۃ سب سے زیادہ حیرت مجھے منتظمین صاحب کے تبصرے سے ہوئی اللہ ہم سب کو ہدایت سے نوازے اور اپنے احکامات کی اطاعت کرنے کی توفیق دے آمین
__________________
قولوا لناس حسنا (لوگوں سے اچھی بات کہو( |
|
|
| موجو کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (20-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جناب خرم شہزاد صاحب آپ کیا جانو اسلحہ رکھنا کتنی بڑی سنت ھے ، آپ اور آپ جیسوں کا تو سانس نکل جاتا ھے اور لرزہ طاری ہوجاتا ھے اسلحہ کی فوٹو بھی دیکھ کر، جناب اسلحہ رکھنا اور تحفہ دینا اور مسلمانوں کو اسلحہ رکھنے اور چلانے کی ٹریننگ حاصل کرنا میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک سنت ھے، آپ جیسوں نے تو صرف حلوہ کھانے کو ہی سنت سمجھ لیا ھے، حالانکہ اسلحہ رکھنا میرے نبی کی عظیم ترین سنتوں میں سے ھے، یہاں تک کہ اسلحہ باندھ کر نماز پڑھنے کا ثواب ستر گنا زیادہ ھے، آفرین ھے کیسے کیسے لوگ سنت پر اعتراض کرتے ھیں اور پھر بھی اپنے آپ کو عاشق سمجھتے ہیں
|
|
|
| کمائي نے sahj کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-08-09 | muhammad asif virani | صرف حلوہ کھانا | 0 |
|
|
#8 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور جب کلمہ حق کہنا کا وقت آتا ہے تو اللہ کے فصل سے ہم جیسے ہی سب سے آگے ہوتے ہیں آپ کی طرح پیٹ نہیں دیکھا جاتے تو اسی لیے خودکش اپنے ساتھ اسلحہ بااندھ کر نماز پڑھنے جاتے ہیں حلوہ ہر کسی کو نہیں ملتا اور حلواہ کھانے کے لیے پہلے حلوئے کے قابل ہونا پڑتا ہے آپ جیسوں کو تو میں جانتا ہوں جو کام خود کرتے ہیں اسی کو سنت بنا لیتے ہیں ابھی کچھ دن پہلے نیٹ پر آنے کوبھی سنت کہا گیا تھا آپ تو مرضی کی حدیث اور مرضی کی سنت اپناتے ہیں Last edited by خرم شہزاد خرم; 20-08-09 at 01:40 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور میری تو نظر اب پڑی ہے شکریہ ساھج صاحب تصویر بدلنے پر آخر اعتراض کام آہی گیا رمضان مبارک
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (20-08-09) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
| sahj کا شکریہ ادا کیا گیا | حسن قادری (06-06-11) |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
کسی بھائی کی درخواست یایامشورہ کےیہ تصویراستعمال کرنےسےپابندی لگنےکاخدشہ ہےویسےبھی وطن عزیزمیں کھلےعام اسلحہ رکھناممنوع ہےمیری منتظمین اورناظم اعلٰی جناب شاھدبھائی سےدرخواست ہیکہ ایسی تصویروں پرفی الفورپابندی عائدکی جائےکیونکہ یہ بالکل ہی کلعدموں والااسٹائل ہےصاف ستھری تصویرمبارک
|
|
|
| muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا | Student (20-08-09) |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا آپ لوگو کا تو کام ہی یہی ہے
میری جن تحریری پوری پڑھا کریں اپ تو آیات اور حدیث میں بھی اپنی مرضی کے ترجمے نکال لیتے ہیں۔ یہ تو میں نے لکھا ہوا ہے آپ جو سنت پر عمل کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو ہی مبارک کریں خود ساختہ سنتیں |
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | muhammad asif virani (20-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
میں ساہج ساحب کے مراسلہ نمبر 10 کی پرزور مذمت کرتے ہوئے انتطامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (20-08-09), Student (20-08-09), فیصل ناصر (20-08-09), مزمل فاروق (20-08-09), اویسی (22-04-11) |
| کمائي نے ایس اے نقوی کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 20-08-09 | muhammad asif virani | پرزورکاروای کامطالبہ | 10 |
![]() |
| Tags |
| color, فوٹو, فورم, فورمز, فرقہ واریت, لوگ, نماز, نظر, موت, اللہ, بھائی, تحریری, تصویر, جواب, حکم, حال, حدیث, خودکش, خلاف, خدا, خرم, رمضان, سٹاف, شہزاد, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|