واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

اویسی صاحب کی بدزبانی

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-03-10, 03:57 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default اویسی صاحب کی بدزبانی

اویسی صاحب کی بدزبانی

منتظمین توجہ فرمائیں لکھتے ہیں جناب اویسی صاحب ان کے خلاف جن کی یہ پیر پر لگی مٹی کے برابر بھی نہیں
((((((((((((((ویڈیو جوکہ جھوٹ اور کزب بیانی کا مجموعہ تھی حزف کردیا ھے))))

((اس ویڈیو کی آڈیو میں ابھی سن نہیں سکا کے اس میں کیا کہا گیا ھے ، جب سنوں گا تو شاید اس پر بھی اظہار رائے کروں((

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
آپکے ہاں کواء کھانا حلال ہے یا ثواب ہے آپکے بڑے تو ایسے ثواب کہتے کہتے مر گے۔ تو کھاتے کیوں نہیں ہو۔ بڑے کا حکم مانو ۔اشرف تھانوی تو کھاتا تھا ایسی لیے تو اس نے کھانے کا حکم دیا اور اس اپنی کتاب میں ثواب کا کام کہا ہے اس نے۔قیامت دن اشرف تھانوی کو کیا منہ دیکھاو گے کے اس پیروکار ہوتے ہوئے تو نے اسکا حکم نہیں مانا۔اب یا کواء کھاو یا یہ کہو کہ اس نے غلط بکواس لکھی ہے۔ یہ بدعت نہیں نظر آتی کیا یہ دین میں نئی بات نہیں ہے کہ ایک حرام کی چیز کو نہ صرف حلال کہنا بلکہ اسکے کھانے کوثواب کہا۔ یہ بدعت نہیں بلکہ خباصت ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
کواء کھالیا ہے کیا؟ بڑوں حکم مناتے ہیں۔ ڈبل ثواب ہوگا ایک حکم ماننے کا اور دوسرا کواء کھانے کا۔
امید تو نہیں کہ اس بدزبانی پر کوئی ایکشن اویسی کے خلاف لیا جائے گا، پھر بھی رپورٹ کردی ھے
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری

Last edited by sahj; 25-03-10 at 07:39 PM.
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), فیصل ناصر (24-03-10), ھارون اعظم (24-03-10), نورالدین (24-03-10), طارق راحیل (24-03-10), عبداللہ آدم (24-03-10)
پرانا 24-03-10, 04:00 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,189
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,061 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس جگہ پر پوسٹ‌کیا ہے اس کا لنک بھی ساتھ دے دیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
sahj (24-03-10), shafresha (24-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), شاہ جی 90 (24-03-10)
پرانا 24-03-10, 04:13 PM   #3
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

توحید کو ختم کرنے والے کام اور چیزیں ::: شرک اکبر 1::::

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10)
پرانا 24-03-10, 05:23 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ تمام مراسلات حذف کردیے گئے ہیں
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (25-03-10), نورالدین (24-03-10), شاہ جی 90 (24-03-10)
پرانا 24-03-10, 06:10 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,089
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے تو پہلے ہی کہا تھا کہ اویسی اور حیدرRehan ایک ہی شخص کی آئی ڈی ہیں ۔۔
دونوں کا اندازِ بد تمیزی ایک ہی جیسا ہے دونوں ہی بے پر کی ہانکتے ہیں
اور مزے کی بات یہ کہ ایک دوسرے کے دھاگوں پر پابندی سے شکریہ کا بٹن دباتے رہتے ہیں۔۔
فورم کے انتظامیہ سے گزارش ہے کہ اس قسم کے مسائل کا بھی سدّ باب کیا جائے
اس کے لیے آئی پی ایڈریس ٹریس کیا جائے کہ ایک آئی پی ایڈریس سے کتنے یوزر متحرک ہیں
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), شاہ جی 90 (24-03-10), عبداللہ آدم (24-03-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 24-03-10, 07:11 PM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم برادران
علمی مباحثہ یقینا ایک اچھی سرگرمی ہے لیکن جب اسے مقصود افہام و تفہیم ہو ۔۔ لیکن جب مباحثے کا مقصد صرف دوسرے کا نیچا دکھانا ہو تو پھر زبان پر کنٹرول مشکل ہو جاتا ہے۔
اور جو بھی شخص دوران گفتگو غیر مناسب زبان استعمال کرنا شروع کرے تو سمجھ جائیں کہ اب مزید دلائل نہیں ہیں اور بحث کا نتیجہ بجائے بدمزگی کے اور کچھ نہیں نکلے گا۔ اور اس موقع پر اجتناب ہی بہتر ہوتا ہے۔

تو کسی بھی موضوع پر بحث کریں تو غیر جذباتی اور علمی رویے کا مظاہر کریں ۔۔ اپنی رائے دیں دلائل کے ساتھ اور فیصلہ قاری پر چھوڑ دیں۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
12 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), فیصل ناصر (24-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (25-03-10), نورالدین (24-03-10), نعیم۔ (09-07-10), منتظمین (24-03-10), محمدعدنان (25-03-10), شاہ جی 90 (24-03-10), عارف اقبال (25-03-10), عبداللہ آدم (24-03-10)
پرانا 24-03-10, 11:48 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,693
شکریہ: 22,614
4,760 مراسلہ میں 13,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

((((((((((اس کے لیے آئی پی ایڈریس ٹریس کیا جائے کہ ایک آئی پی ایڈریس سے کتنے یوزر متحرک ہیں))))))))

قابل غور برائے منتظمین بھائی۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-03-10, 12:04 AM   #8
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آئی پی ایڈریس سے ٹریس کرنے کی تجویز اچھی ہے، لیکن میرے خیال میں‌ وائرلیس انٹرنیٹ استعمال کرنے والے اگر ایک نیٹ ورک سے منسلک ہوں توایک ہی آئی پی ایڈریس شئیر کرتے ہیں شاید۔ اس سے ان کے لئے مشکلات پیدا ہوسکتی ہیں۔

ایک گزارش اپنے دینی فہم رکھنے والے دوستوں سے ہے، کہ براہ کرم اس فورم کو مسالک کے اختلافی مسائل کی بنیاد پر اکھاڑہ نہ بنائیں۔ بہتر یہی ہوگا کہ ہم اپنا نقطہ نظر پیش کریں، اگر کسی کو اختلاف ہو تو اپنی بات بیان کردے، لیکن بدتمیزی، الزام تراشی اور اخلاق سے گری ہوئی گفتگو سے پرہیز کریں۔ اس سے ہم دین کی کوئی خدمت نہیں‌ کرسکتے۔

ایک تجویز یہ بھی ہے کہ قابل اعتراض باتیں‌ پوسٹ کرنے والوں‌ کو بطور تنبیہ کچھ دن کے لئے فورم سے Ban کیا جائے، صرف مراسلات حذف کرنا شائد کافی نہیں ہے۔
__________________

http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), فیصل ناصر (25-03-10), نورالدین (25-03-10), منتظمین (25-03-10), محمدعدنان (25-03-10), ام طلحہ (25-03-10), عارف اقبال (25-03-10)
پرانا 25-03-10, 11:17 AM   #9
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry اسکا مطلب ہے کہ آپکے مسلک میں کواء کھانا ثواب ہے۔

اسکا مطلب ہے کہ آپکے مسلک میں کواء کھانا ثواب ہے۔ آپ نے اس ویڈیو کا جواب دینے کی بجائے شکایت کی ہے۔ کہ آپکی بدنامی ہوتی ہے۔ تو اپنے بڑوں سے کہو جنہوں نے اسکا کام کو ثواب کہلا ہے۔ تمہاری بدنانی کے اصل ذمہ دار تو تمہارے وہ بڑے ہیں جنہوں نے کواء کھانے کو ثواب کہا۔ تو یار اگر تمہارے نزدیک کواء کھاناگناہ ہے۔ ایسے شخص کے بارے میں بھی تو لکھو جس نے اس کے کھانا کو حرام نہیں بلکہ کارثواب کہا۔ کیا اس نے غلط کام کر نے کی ترغیب نہیں دی۔ اسکو کہتے ہیں بدعت یعنی وہ کام جو دین میں موجود نہ ہویا جس کام سے دین نے روکا ہو اسکا کو حلال بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ثواب کہنا۔ تو تم لوگ کیوں نہیں مانتے کہ اشرف تھانوی بدعتی تھا۔ اس نے ایک حرام چیز ناصرف حلال بلکہ ثواب کہا۔ یہ بدعت کیوں نظر نہیں آتی ۔

Last edited by اویسی; 25-03-10 at 11:19 AM.
اویسی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-03-10, 11:45 AM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,142
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
اسکا مطلب ہے کہ آپکے مسلک میں کواء کھانا ثواب ہے۔ آپ نے اس ویڈیو کا جواب دینے کی بجائے شکایت کی ہے۔ کہ آپکی بدنامی ہوتی ہے۔ تو اپنے بڑوں سے کہو جنہوں نے اسکا کام کو ثواب کہلا ہے۔ تمہاری بدنانی کے اصل ذمہ دار تو تمہارے وہ بڑے ہیں جنہوں نے کواء کھانے کو ثواب کہا۔ تو یار اگر تمہارے نزدیک کواء کھاناگناہ ہے۔ ایسے شخص کے بارے میں بھی تو لکھو جس نے اس کے کھانا کو حرام نہیں بلکہ کارثواب کہا۔ کیا اس نے غلط کام کر نے کی ترغیب نہیں دی۔ اسکو کہتے ہیں بدعت یعنی وہ کام جو دین میں موجود نہ ہویا جس کام سے دین نے روکا ہو اسکا کو حلال بلکہ اس سے بھی بڑھ کر ثواب کہنا۔ تو تم لوگ کیوں نہیں مانتے کہ اشرف تھانوی بدعتی تھا۔ اس نے ایک حرام چیز ناصرف حلال بلکہ ثواب کہا۔ یہ بدعت کیوں نظر نہیں آتی ۔
بھائی اویسی السلام علیکم،
اسلامی سیکشن کے ناظم اعلی کی حثیت سے میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ صبر و تحمل سے کام لیجیئے۔ مجھے آپ کو اس فورم پر بین کرنے یا جزوقتی پابند کرنے پر صدمہ ہوگا۔
آپ کا اختلاف رائے مجھے منظور ہے مگر خدارا بدکلامی اور بدزبانی سے پرہیز کریں،
شکریہ، (اُمید ہے کہ آپ اس پر غور فرمائیں گے )
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (25-03-10), نورالدین (25-03-10), محمدعدنان (25-03-10), راجہ اکرام (25-03-10), عدنان دانی (05-04-10)
پرانا 25-03-10, 11:49 AM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب
پاک نیٹ پر کسی دوسرے کے مسلک کے متعلق اس طرح لکھنا کہ اس مسلک والوں کی دل آزاری ہو لکھنا منع ہے ۔ آپ پاک نیٹ قوانین کا مطالعہ کریں
آپ ان کو غلط سمجھتے ہیں یہ آپ کا ذاتی معاملہ ہے لیکن اپنی رائے دوسرے پر مسلط نا کریں اور کسی بھی عالم کے بارے بدتمیزی سے بات کرنا پاک نیٹ پر ممنوع ہے
اور آپ اپنے جملوںاور انداز کو ذرا صحیح طریقے سے استعمال کیا کریں ۔
کسی سے بھی بدتمیزی سے بات کرنے کی پاک نیٹ پر اجازت نہیں ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), کنعان (26-03-10), نورالدین (25-03-10), محمدعدنان (25-03-10), راجہ اکرام (25-03-10), عارف اقبال (25-03-10)
پرانا 25-03-10, 12:03 PM   #12
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 996
کمائي: 17,603
شکریہ: 8,777
719 مراسلہ میں 1,813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Angry

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
اویسی صاحب
پاک نیٹ پر کسی دوسرے کے مسلک کے متعلق اس طرح لکھنا کہ اس مسلک والوں کی دل آزاری ہو لکھنا منع ہے ۔ آپ پاک نیٹ قوانین کا مطالعہ کریں
آپ ان کو غلط سمجھتے ہیں یہ آپ کا ذاتی معاملہ ہے لیکن اپنی رائے دوسرے پر مسلط نا کریں اور کسی بھی عالم کے بارے بدتمیزی سے بات کرنا پاک نیٹ پر ممنوع ہے
اور آپ اپنے جملوںاور انداز کو ذرا صحیح طریقے سے استعمال کیا کریں ۔
کسی سے بھی بدتمیزی سے بات کرنے کی پاک نیٹ پر اجازت نہیں ہے ۔
شکریہ
اپنے انہی الفاظ کو علامہ طاہر القادری والی پوسٹ پر بھی اپلائی کریں۔ اس میں بھی ایک عالم پر اسی طرح کے بدزبانی کی گئی ہے۔ آپ وہ تو نظر نہیں آتی ۔تو میں کیا سمجھوں کہ وہ آپکے مسلک کے عالم نہیں ہے اسلئے آپکو وہ بد زبانی نظر نہیں آئی۔
اویسی آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-03-10, 12:49 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اویسی مراسلہ دیکھیں
اپنے انہی الفاظ کو علامہ طاہر القادری والی پوسٹ پر بھی اپلائی کریں۔ اس میں بھی ایک عالم پر اسی طرح کے بدزبانی کی گئی ہے۔ آپ وہ تو نظر نہیں آتی ۔تو میں کیا سمجھوں کہ وہ آپکے مسلک کے عالم نہیں ہے اسلئے آپکو وہ بد زبانی نظر نہیں آئی۔
اویسی صاحب
جہاں جن الفاظ پر آپ کو اعتراض ہو آپ اس کی فوری رپورٹ کریں، ان شاء اللہ فورا ایکشن لیا جائے گا۔
یہاں بدزبانی پر پابندی مسلکی بنیادوں پر نہیں ہے بلکہ کوئی بھی ممبر اس کا ارتکاب کرے تو اس پر فوری ایکشن لیا جاتا ہے۔

اس لئے اگر کہیں کوئی چیز انتظامیہ کی نظر میں نہ آ سکی اور آپ کو لگا کہ وہ اسی بدزبانی کے زمرے میں آتی ہے تو اس کی رپورٹ کر دیں، اس کو بنیاد بنا کر ایسی زبان کے اسعمال سے گریز کریں۔

ایک بار پھر سب سے گزارش کروں گا کہ بحث ضرور کریں لیکن غیر جذباتی اور علمی رویے کو مد نظر رکھیں ۔۔۔ شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), کنعان (26-03-10), ھارون اعظم (25-03-10), نورالدین (25-03-10), منتظمین (25-03-10), اویسی (25-03-10), عارف اقبال (25-03-10)
پرانا 25-03-10, 12:57 PM   #14
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب
اگر اپ کو کسی دھاگے پر اعتراض ہے تو آپ اس کی رپورٹ کرسکتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-03-10), فیضان صديقی ,سندھ (29-03-10), کنعان (26-03-10), نورالدین (25-03-10), اویسی (25-03-10), راجہ اکرام (25-03-10)
پرانا 25-03-10, 12:58 PM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اویسی صاحب
اگر اپ کو کسی دھاگے پر اعتراض ہے تو آپ اس کی رپورٹ کرسکتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (25-03-10), اویسی (25-03-10), عارف اقبال (25-03-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, flash, height, ہوتے, ہے۔, کھانے, کھانا, کوئی, کتاب, پیر, ویڈیو, نئی, نظر, مر, you, آپکے, آتی, توجہ, جائے, حکم, حرام, خلاف, غلط, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جیسی کرنی ویسی بھرنی زارا بچوں کے لیے کہانیاں 1 27-02-11 12:56 AM
اویسی بھائ کے لئے نیلم خان عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 5 15-09-10 01:06 AM
مقابلہ پیغام نویسی برائے جشن آزادی ام طلحہ خاص آفرز اور اعلانات 16 23-08-10 11:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:36 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger