واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 29-01-09, 01:23 PM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

یہاں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-09, 05:44 PM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,127
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

فورم سے متعلقہ شکایات سیل ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 01:54 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
فورم سے متعلقہ شکایات سیل ہے
اسلام وعلکیم!‌پہلے کوئی شکایت ڈھونڈ تے ہیں پھر آ کر اندارج کرواتے ہیں آپ اتنی دیر انتظار فرمائیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (28-02-09)
پرانا 28-02-09, 09:17 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

کیا اس تھانے میں پاکستان کے تھانوں جیسا سلوک کیا جاتا ھے ؟؟؟
Haya 786 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-02-09, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

بلکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں تھانیدار جو میں ہوں
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 03:42 AM   #6
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بلکل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اصل میں تھانیدار جو میں ہوں
خلیل جانی آپ کو جب پاک ڈاٹ نیٹ کے دوست تھانیدار کہتے ہیں تو آپ کتنی خوشی محسوس کرتے ہوں گے نہ؟
شکر کرو خلیل جانی کہ کسی نے چھلڑ (چھلکا)نہیں کہی دیا یوں بھی لوگ سامنے نہین کہتے میں نے بھی سامنے نہیں کہا یہ ہم دونوں کی آپس کی بات ہے چھلڑ ( چھلکا)والی
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 01-03-09, 03:46 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اس تھانے میں کس قسم کے مسائل حل کئے جاتے ہیں؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Haya 786 مراسلہ دیکھیں
کیا اس تھانے میں پاکستان کے تھانوں جیسا سلوک کیا جاتا ھے ؟؟؟
جی ہاں سلوک پاکستان کے تھانوں جیسا ہوتا ہے اور تھانوں میں رشوت یا سفارش سے بچت بھی ہوجاتی ہے آپ ایسا کرو کہ اپنی کمائی کا آدھا حصہ مجھے بطور رشوت دے دو میں عبدالقدوس بھائی سے سفارش کر دوں گا اور وہ خلیل تھانیدار کو سمجھا لیں گے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاک, پاکستان, ڈاٹ, لوگ, مسائل, بھائی, جواب, حل, دوست, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کشمیر.........ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟؟ عبداللہ آدم عمومی بحث 7 12-11-10 11:33 AM
کہیں ایک روزہ اضافی تو نہیں؟؟؟ گلاب خان خبریں 6 19-09-10 03:28 AM
کلر تبدیل کر سکتے ہیں؟؟؟ اسد لطیف کمپیوٹر کی باتیں 2 25-02-10 12:12 PM
رونا کس کو کہتے ہیں؟؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 0 16-08-09 11:55 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger