واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


حیدرRehan اور شیعیت کی تبلیغ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-02-10, 11:42 PM   #61
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,730
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام ممبران سے گذارش ہے کے بیکار بحث و مباحثہ ، ذاتیات ، اور فرقہ واریت سے گریز کریں
اور موضوع پر رہنے کی کوشش کریں‌
صحابہ رسول کی حیثیت اور فضیلت اللہ نے طے کردی ہے کسی کے کم کرنے سے ان کے درجات میں کوئی کمی آنے والی نہیں بلکہ کمی کرنے والے کی عاقبت خراب ہونے کا اندیشہ ہے


انتظامیہ اگر مناسب سمجھے تو اس تھریڈ کو بند کرنے کی سفارش کرتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (27-02-10), نورالدین (27-02-10), مباح (06-03-10), ام طلحہ (01-03-10), عارف اقبال (23-03-10), عبداللہ آدم (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:05 AM   #62
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنھا سے روایت ہے کہ: سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم نے فرمایا''جب تم اُن لوگوں کو دیکھو جو میرے صحابہ کو بُرا کہتے ہوں تو کہو' تمھارے شر پر اللہ کی لعنت''۔
(ترمذی،مشکٰوۃ باب مناقب الصحابۃ)
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (27-02-10), عبداللہ آدم (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:11 AM   #63
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,586
شکریہ: 22,614
4,757 مراسلہ میں 13,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم
میرا بھی خیال ہے کہ کافی ہو گیا ہے۔اب اس تھریڈ کو بند ہی کر دینا چاہیے۔
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (27-02-10)
پرانا 27-02-10, 12:14 AM   #64
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیونکہ اس موضوع پر اسٹاف میں بات چل رہی ہے ۔
اس لیے یہ دھاگہ اب بند کیا جاتا ہے
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-02-10), کنعان (27-02-10), نورالدین (27-02-10), عارف اقبال (23-03-10), عبداللہ آدم (27-02-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورم کا استعمال, فرقہ واریت, فرض, کنعان, پھول, قصد, نظر, مکمل, مولا علی, محبت, ایمان, اللہ, اسلام, جھوٹ, حکم, حدیث, خلاف, خدا, راستہ, زندگی, عہد, علی, عبادت, عزت, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 03:02 PM
کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟ Haya 786 گپ شپ 12 17-01-09 01:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:14 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger