واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


حیدرRehan اور شیعیت کی تبلیغ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-02-10, 11:58 AM   #46
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ دم ہے تو پھر مسجد اقصٰی کو بچاؤ
بحثوں سے بچو اور ذرا کردار بناؤ
کردار ہی کردار ہے اسلام کا دستور
میرا قرآن ہے میرا منشور

۔۔۔۔۔۔ سلیم ناز بریلوی ۔۔۔۔۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
aruz (25-02-10), shafresha (25-02-10), فیصل ناصر (25-02-10), حیدر Rehan (25-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 02:07 PM   #47
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
کچھ دم ہے تو پھر مسجد اقصٰی کو بچاؤ
بحثوں سے بچو اور ذرا کردار بناؤ
کردار ہی کردار ہے اسلام کا دستور
میرا قرآن ہے میرا منشور

۔۔۔۔۔۔ سلیم ناز بریلوی ۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم، سلیم ناز بریلوی رحمۃ اللہ علیہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
کیا زمانہ یاد دلا دیا آپ نے۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (25-02-10), حیدر Rehan (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 02:30 PM   #48
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
آئی کیو ٹیسٹ کے دھوکے سے آپ ہمارے توجہ اصل سوال کی طرف سے ہٹانا چاہ رہے ہیں۔۔
ایک اچھی مگر نا کامیاب کوشش

ہم واپس ہیں آ گئے ہیں۔۔

! ! !
السلام علیکم نور بھائی

کیا ہوا ڈر گئے، جناب یہاں پر جو مدلل طریقے سے گفتگو کر رہے ہیں ان میں انٹرپشن پیدا نہ کریں مجھے اپنی قابلیت دکھانی ھے تو آپ کے لئے جو دھاگہ بنایا ھے وہاں پر آئیں اور میرے ساتھ اپنی سیاسی سرگرمیوں پر بات کریں آپ کو ہر طریقے سے نایاب کیا جائے گا۔ ایک وقت میں 20 دھاگوں پر بات کی جا سکتی ھے توجہ تو تب ہٹے گی جب دماغی حالت کمزور ہو گی۔ یہاں بھی توجہ کریں اور وہاں بھی توجہ کریں۔

والسلام



والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 03:56 PM   #49
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آخر کار اپنی بات سے آپ نے ثابت کیا کہ آپ سیاسی بن چکے ہو اپنے کردار کو آپ جسٹیفائی کرنے میں ناکام ہو چکے ہو جناب کنعان صاحب!
خوش رہیے اللہ حافظ
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-02-10, 03:59 PM   #50
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
آخر کار اپنی بات سے آپ نے ثابت کیا کہ آپ سیاسی بن چکے ہو اپنے کردار کو آپ جسٹیفائی کرنے میں ناکام ہو چکے ہو جناب کنعان صاحب!
خوش رہیے اللہ حافظ
السلام علیکم بھائی مباح

جسے اللہ کامیاب کرے اسے کوئی ناکام نہیں کر سکتا آپ کے کہنے کی کوئی اہمیت نہیں اپنی فکر کریں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), حیدر Rehan (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 08:00 PM   #51
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں کنعان جی کامیابی تو اس وقت کافروں کو بھی مل رہی ہے تو کیا ہم یہ مانلیں کہ وہ صحیح ہیں نہی ہر گز نہیں ۔ کامیاب وہی ہے جو اللہ اور اس کے رسول کے طریقوں کے مطابق ذندگی گزارے۔ اپنے آپ کو سیدی منوانے سے جنت نہیں مل جائے گی۔

Last edited by سحر; 27-02-10 at 12:22 AM.
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
شریف کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-02-10, 08:56 PM   #52
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
ہاں کنعان جی کامیابی تو اس وقت کافروں کو بھی مل رہی ہے  
استغفراللہ

السلام علیکم شریف بھائی

معذرت کے ساتھ آپ اس کو کافروں کی کامیابی کہتے ہیں، ایسی بات سوچنی بھی نہیں چاہئے۔ مسلمان ہر دور میں امتحانات سے گزرتے ہیں جس کو اپنی جیت سمجھتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے نہ کہ کافروں کی کامیابی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (28-02-10), حیدر Rehan (27-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:03 PM   #53
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,084
شکریہ: 12,550
4,512 مراسلہ میں 15,380 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
اور ایسے لوگ جو صحابہ کو 
السلام علیکم بھائی

جو وہ کہتے ہیں وہ آپ نے بھی لکھ دیا اچھا نہیں کیا یہی تو کمزوری ھے۔ مہر بانی فرما کر آپ اپنے مراسلہ سے اسے حذف کر دیں شکریہ۔

والسلام

Last edited by ام طلحہ; 01-03-10 at 09:53 AM. وجہ: Quote edited
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (27-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:06 PM   #54
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حضرت ابوھریرہ (رضی اللہ عنہ) روایت کرتے ہیں کہ
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا :
میری اور مجھ سے پہلے کے تمام انبیاء کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص نے مکان بنایا اور اس میں ہر طرح کی زینت پیدا کی لیکن ایک کونے میں اینٹ کی جگہ چھوٹ گئی ۔ اب تمام لوگ آتے ہیں اور مکان کو چاروں طرف سے گھوم کر دیکھتے ہیں اور تعجب میں پڑ جاتے ہیں لیکن یہ بھی کہتے جاتے ہیں کہ یہاں پر ایک اینٹ کیوں نہ رکھی گئی ؟
تو مَیں ہی وہ اینٹ ہوں اور مَیں خاتم النبیین ہوں ۔
صحيح بخاري
كتاب المناقب
باب : خاتم النبيين صلى الله عليه وسلم
حدیث : 3575

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
حضرت معاویہ بن ابی سفیان (رضی اللہ عنہ) روایت کرتے ہیں کہ
نبی کریم (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا :
میری امت میں ہمیشہ ایک گروہ ایسا موجود رہے گا جو اللہ تعالیٰ کی شریعت پر قائم رہے گا ، انہیں ذلیل کرنے کی کوشش کرنے والے اور اسی طرح ان کی مخالفت کرنے والے انہیں کوئی نقصان نہ پہنچا سکیں گے یہاں تک کہ قیامت آ جائے گی اور وہ اسی حالت پر رہیں گے ۔
صحيح بخاري
كتاب المناقب باب
حدیث: 3684
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
aruz (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (26-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:15 PM   #55
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت حذیفہ بن الیمان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ :
لوگ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خیر کے بارے میں پوچھا کرتے تھے لیکن میں شر کے بارے میں پوچھتا تھا ، اس خوف سے کہ کہیں میری زندگی میں ہی شر نہ پیدا ہو جائے۔
میں نے پوچھا :
یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) ! ہم جاہلیت اور شر کے دور میں تھے پھر اللہ تعالیٰ نے ہمیں اس خیر سے نوازا تو کیا اس خیر کے بعد پھر شر کا زمانہ ہوگا؟
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : ہاں۔
میں نے پوچھا : کیا اس شر کے بعد پھر خیر کا زمانہ آئے گا؟
رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا : ہاں، لیکن اس خیر میں کمزوری ہوگی۔
میں نے پوچھا کہ کمزوری کیا ہوگی؟
فرمایا کہ کچھ لوگ ہوں گے جو میرے طریقے کے خلاف چلیں گے ، ان کی بعض باتیں اچھی ہوں گی لیکن بعض میں تم برائی دیکھو گے۔
میں نے پوچھا : کیا پھر دورِ خیر کے بعد دورِ شر آئے گا؟
فرمایا کہ ہاں ! جہنم کی طرف بلانے والے دوزخ کے دروازے پر کھڑے ہوں گے ، جو ان کی بات مان لے گا وہ اس میں انہیں جھٹک دیں گے۔
میں نے کہا : یا رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم)! ان کی کچھ صفت بیان کیجئے۔
فرمایا کہ وہ ہمارے ہی جیسے ہوں گے اور ہماری ہی زبان عربی بولیں گے۔
میں نے پوچھا : پھر اگر میں نے وہ زمانہ پایا تو آپ مجھے ان کے بارے میں کیا حکم دیتے ہیں؟
آپ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) نے فرمایا :
تلزم جماعة المسلمين وإمامهم
مسلمانوں کی جماعت اور ان کے امام کے ساتھ رہنا۔
میں نے کہا :
فإن لم يكن لهم جماعة ولا إمام؟
اگر مسلمانوں کی جماعت نہ ہو اور نہ ان کا کوئی امام ہو؟
فرمایا : پھر ان تمام لوگوں سے الگ ہو رہو خواہ تمہیں جنگل میں جا کر درختوں کی جڑیں چبانی پڑیں یہاں تک کہ اسی حالت میں تمہاری موت آ جائے۔
صحيح بخاري
كتاب الفتن
باب : كيف الامر اذا لم تكن جماعة
حدیث : 7173
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
aruz (25-02-10), کنعان (26-02-10), نورالدین (26-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:17 PM   #56
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
قیامت سے پہلے ایسے دن آئیں گے جن میں ، جہالت چھا جائے گی ، علم (دین) اُٹھ جائے گا اور ہرج یعنی خون ریزی عام ہو جائے گی۔

صحيح بخاري
كتاب الفتن
باب : ظهور الفتن
حدیث : 7150
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
aruz (25-02-10), کنعان (25-02-10), نورالدین (26-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), عبداللہ حیدر (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 09:21 PM   #57
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کمزوری ہے کس کی ہماری واقعی ہماری کمزوری ہے۔
جو نبی کے غلط خاکے بنائے ، صحابہ کے غلط خاکے بنائے ، چاہیے تو یہ تھا ہم اس کے دانت توڑ دیتے ۔
جو اببکر، عمر ، عثمان کو غلط کہے وہ کافر ہے۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
aruz (25-02-10), نورالدین (26-02-10), مباح (26-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10)
پرانا 26-02-10, 11:18 AM   #58
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شریف مراسلہ دیکھیں
کمزوری ہے کس کی ہماری واقعی ہماری کمزوری ہے۔
جو نبی کے غلط خاکے بنائے ، صحابہ کے غلط خاکے بنائے ، چاہیے تو یہ تھا ہم اس کے دانت توڑ دیتے ۔
جو اببکر، عمر ، عثمان کو غلط کہے وہ کافر ہے۔
برادر صحابہ کرام کی شان میں گستاخی کرنے والے کی مثال ایسی ہے جیسے ایک شخص چہرہ آسمان کی طرف کر کہ تھوک دے لیکن اسکی تھوک اسکے اپنے چہرے پر آ گرتا ہے آسمان کو کوئی فرق نہیں پڑتا!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے مباح کا شکریہ ادا کیا
نورالدین (26-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10)
پرانا 26-02-10, 11:54 AM   #59
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down ہمارے فورم پر کچھ لوگ

ہمارے اس فورم پر بھی کچھ لوگ ایسے ہیں ۔۔
موضوع "اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟"
دھاگہ 43

اقتباس از حیدر Rehan:
اقتباس:
میں تو چاہتا ہوں کی تعریف اس کی ہو جو منجانب اللہ ہو
اشارہ ہے علی بن ابی طالب کی طرف جن کا درجہ بڑھانے کی کوشش کی جا رہی ہے کس کے مقابلے میں دیکھیے
اقتباس:
اقتباس:
نہ کہ اس کی جو منجانب عوام ہو یعنی غیراللہ کے بنائے ہوئے کی تعریف مجھ سے ہو نہی ہوتی۔

اشارہ ہے خلفائے ثلاثہ کی طرف یعنی خلیفۂ اول ابوبکر صدیق ، خلیفۂ دوم عمر فاروق اورخلیفۂ سوم ذوالنورین عثمان غنی
اس مقصد کے لیے لفظ خلیفہ کی تعریف کو محدود کرنے کی غیر عقلی کوشش کی گئی
اقتباس:
اقتباس:
"قرآن میں ہے کہ خلیفہ اللہ نے بنایا (نوٹ ۔حضرت ادم علیہ سلام کو اور وہ بھی صرف زمین کا باقی کایئنات کا نہی )

قرآن میں ہے کہ امام بھی اللہ نے بنایا (نوٹ ۔حضرت ابراہیم علیہ سلام کو صرف انسانوں کا باقی مخلوقات کا نہی )
حضرت سلمان علیہ سلام کو بھی خلیفہ بنایا اور ان کے زیر قدرت کیا (نوٹ وہ انسانوں اور جنوں چرند پرند ، اور ہواوں یعنی زمین پر موجود ہر شے پر خلیفہ منجانب اللہ تھے نہ کہ غیراللہ )

مزید یہ جسارت حید Rehan کی
اقتباس:
اقتباس:
)"لوگ کم علم اور اکثر جاہل ہیں(القران)
لوگوں کا بنایا ہوا بھی کم علم ہوگا
اللہ عالم ہے ۔۔۔۔۔ اللہ کا بنایا ہوا عالم ہوگا ۔۔۔۔

کیا آپ لوگ سمجھ رہے ہیں کہ یہ اشارے کس کی طرف ہیں ۔
اب تو آپ لوگ میرے اس تھانہ میں شکایت کا مقصد سمجھ رہے ہوں گے۔۔

اقتباس:
اقتباس:
لوگ کسی کو بنائیں گئے تو اسےاپنے گھر سے لائیں گئے
جب اللہ بنائے گا تو وہ اسے اپنے گھر (کعبہ ) سے لائے گا۔(یعنی جتنا عظیم خلیفہ اتنی زیادہ توقیر)

اب لوگوں کو سمجھ میں آ رہا ہوگا کہ علی بن ابی طالب کے خانہ کعبہ میں پیدا ہونے کی جھوٹی کہانی کس مقصد سے گھڑی گئی تھی ۔۔
اقتباس:
اقتباس:
جب لوگ بنائے گئے تو اپنی صورت و خصلت والا دیکھں گئے
جب اللہ کسی کو خلیفہ یا امام بنائے گا تو وہ وجہ اللہ کی صورت ہوگا (مثال حضرت آدم علیہ سلام کی بہت مشہور بات ہے اس لیے لکھا ہے شاید قرآن سے ہٹ کر پہلی بات لکھی ہے میں نے)

اب پتہ چلا کہ علی بن ابی طالب کے نام کے ساتھ اسپیشل طور پر کرم اللہ وجہہ لکھ کر ان کا درجہ خدا کے درجے تک پہنچانے کی کوشش کی گئی ہے۔ اسی لیے اکثر سمجھ دار لوگ ان کے نام کے ساتھ بھی عدل و انصاف کا رویہ رکھنے کے لیے ان کے نام کے ساتھ کرم اللہ وجہہ کے بجائے لکھتے ہیں۔ دوسری بات یہ کہ آپ نے بڑی روانی میں لکھ دیا کہ
اقتباس:
اقتباس:
شاید قرآن سے ہٹ کر پہلی بات لکھی ہے میں نے

میں بھی اتنے عرصے میں سمجھ گیا ہوں اور دیگر ممبرا ن بھی سمجھ چکے ہیں کہ آپ کی باتیں قران کے مطابق تھیں ہی کب جو پہلی بات لکھنے کا دعوی کر رہے ہیں ۔۔
اقتباس:
اقتباس:
جب لوگ بنائے گیے تو گورنر اور جرنل بھی بحالت مجبوری اس خلیفہ کی سنیں گئے

یہ طنز ہے پانچویں خلیفۂ راشد امیر معاویہ پر جن کے مقابل علی بن عبد المناف تھے ۔

حیدر Rehan صاحب میں نے شروع میں ہی بھانپ لیا تھا کہ آپ کا مقصد صرف شیعیت کی تبلیغ ہی نہیں بلکہ توہین صحابہ بھی ہے ۔۔
اور ان کی حمایت کر رہے ہیں کنعان صاحب
اقتباس:
ساہج بھائی جب ہم جانتے ہیں کہ کچھ باتوں پر علماء کے آپس میں اختلافات ہیں تو ہم جانتے ہوئے بھی اسطرح کے سوال پوچھیں گے تو جواب دینے والے نے بھی اس پر آپ کو جواب فراہم کرنا ھے کیونکہ سوال جو کیا گیا ھے خاص نام لے کر۔
اس وقت تو آپ سب ریحان حیدر صاحب کو اکیلا سمجھ رہے ہیں اور جب یہ مسئلہ بگڑ گیا تو پھر ریحان حیدر صاحب کے پیچھے بھی کھڑے بندے سامنے آ جائیں گے،
میری دیگر ممبران سے گزارش ہے کہ ناموس صحابہ کا حق ادا کریں اور اس فورم پر صحابہ کے عظمت و منزلت پر اپنے خیالات کا اظہار کریں ۔۔ کیوں کہ انتظامیہ کی طرف سے کوئی خاص رد عمل دیکھنے میں نہیں آ رہا ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
مباح (26-02-10), محمدمبشرعلی (28-02-10), شریف (26-02-10)
پرانا 26-02-10, 07:31 PM   #60
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 427
کمائي: 9,115
شکریہ: 139
313 مراسلہ میں 771 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بھی صحابی کا منکر کافر ہے۔ کافر ہے کافر ہے۔
اور اس سے اچھے الفاظ صحابہ کے منکر کے لیئے میرے پاس نہیں ہے۔
شریف آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے شریف کا شکریہ ادا کیا
کنعان (26-02-10), مباح (26-02-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورم کا استعمال, فرقہ واریت, فرض, کنعان, پھول, قصد, نظر, مکمل, مولا علی, محبت, ایمان, اللہ, اسلام, جھوٹ, حکم, حدیث, خلاف, خدا, راستہ, زندگی, عہد, علی, عبادت, عزت, صحابہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 03:02 PM
کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟ Haya 786 گپ شپ 12 17-01-09 01:00 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:01 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger