واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

حیدرRehan اور شیعیت کی تبلیغ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 11:17 AM   #31
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یاد رکھیں کہ اللہ نے انسان کی فطرت میں محبت اور نفرت کی طلب دونوں رکھی ہیں ۔
ایسا ہربار نہی ہوتا کہ ہم کسی سے محبت اپنی مرضی سے کرنے لگیں یا کسی سے نفرت اپنی مرضی سے۔
بلکہ اکثر فطرت انسانی محبور ہوجاتی ہے کہ کسی سے محبت کرنے اور نفرت کرنے پر ،وجہ یہ ہوتی ہے کہ اکثر لوگوں کو کسی سے محبت نہی ہوتی تو کسی بھی شے سے میں کھوجاتے ہیں اور محبت کربیٹھتے ہیں جیسے کم عمر لڑکے لڑکیاں چونکہ انھیں کسی سے محبت نہی ہوتی تو ہر دوسرا انھیں اچھا بھی لگتا ہے اور محبت جیسی شے انھیں محسوس ہوتی ہے ، کوئ دولت میں کھوجاتا ہے ، کوئی شہرت میں کھو جاتا ہے پھر یہی دولت و شہرت اس لیے چھوڑ دیتا ہے کہ اسے کسی اور سے محبت ہوجاتی ہے۔
اور اسی طرح اگر ہم کسی سے نفرت نہی رکھتے تو فطرف مجبور کرتی ہے اور لامحالہ کسی سے بھی کسی بھی وجہ سے نفرت کرنے لگتے ہیں ۔۔۔
اس لیے ہمیں اپنے فکر و زہن سے جسم و رح کے زیعے سے شیطان سے نفرت کرنی چاہیے تاکہ ہماری یہ فطری ضرورت پوری ہوتی رہے ورنہ ہم اچھے بھلے لوگوں سے بھی نفرت کرنے لگیں گئے ۔ اور ہوسکتا ہے اپنا ہی نقصان کر بھیٹھیں ۔ اسی لیے اللہ نے قرآن میں شیطان کو قابل نفرت بتایا ہے۔ اپ اس پر عمل کریں خود دیکھیں گئے کہ باقی لوگوں سے خود ہی محبت کرنے لگے گئے۔ کیونکہ نفرت ایک جگہ پر جاکر ظاہر ہوچکی ہوگی اور جتنی شدت سے نفرت شیطان سے کریں گئے اتنی ہی سکون پائیں گئے اسی لیے کچھ خاص بزرگوں کو صرف اور صرف یہ کام تھا کہ وہ سب سے محبت کا درس دیتے کیونکہ وہ جانتے تھے کہ نفرت کہی پر نکل جاے تو پھر نفرت دل میں باقی نہی رہتی اور چاہیں گے بھی تو کسی اور سے نفرت نہی ہوپائے گی۔ دل کو زہن کو فکر کو خالی نہ چھوڑیں محبت اور نفرت دونوں کریں۔
اب کچھ کام کی باتیں کریں ؟؟؟
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 11:17 AM   #32

پرانا 24-02-10, 11:32 AM   #33
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم برادران!
ریحان حیدر بھائی جو الیگیشن آپ پر لگے ہیں تھانہ سیکشن میں نورالدین بھائی کی جانب سےآپ کا کیا موقف ہے اس بارے میں!
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 01:43 PM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

موضوع کو بہت بری طرح کے گھما کے کہیں اور لے جانے کی کوشش کی ہے حیدر Rehan بھائی نے
بہر حال ان کے مسلک کے متعلق معلوم ہونے اور ان کےسابقہ کاموں پر ان پر بین ہونے کی وجہ سے میں ان سے زیادہ بھلائی کی توقع نہیں کرتا ۔۔ پھر بھی اللہ ان کو بات سمجھنے کی توفیق دے ۔۔

دھاگہ معترضہ تھا
موضوع"اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟" اور دھاگہ نمبر 43
اور اس کے جواب میں میں نے
موضوع تھانہ سیکشن میں دھاگہ نمبر 11
لکھا تھا

ویسے میں نے حیدرRehan بھائی کی اصلاح کے لیے ایک
مذاہب اور انسانی زندگی میں ایک موضوع احادیث کے نام پر جھوٹ بولنے پر
شروع کیا ہے جس میں مختلف علماء کے تحقیقی کاموں اور کسی روایت کے سچے اور جھوٹے ہونے کےبارے میں معلومات فراہم کروں گا۔
امید ہے کہ آپ لوگ حوصلہ افزائی فرمائیں گے۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے نورالدین کا شکریہ ادا کیا
مباح (24-02-10), حیدر Rehan (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 01:48 PM   #35
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم صبح بخیر!
بھائی جی آپ کے رویے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے ذراسوچیے تھوڑی دیر کے لیے اپنے رویے پر غورکیجیے تو آپ کو سمجھ میں میری بات آ جائے گی اور عبداللہ بھائی والا مشورہ میرابھی آپ کو ہے مجھے مداخلت اس لیے کرنی پڑی کیوں کہ اپ کو میں نے اس موضوع میں نیوٹرل ہو کربات کرتے ہوئے نہیں پایا آپ جانبداری کا مظاہرہ کریں گے تو غلط فہمی پیدا نہیں ہو گی!
جزاک اللہ خیرا آپ کا بھائی مباح
السلام علیکم مباح بھائی

شائد نیوٹرل سمجھنے میں بھی غلطی کر گئے
اس موضوع میں کہاں پر میں نے دونوں فریقین میں کسی ایک کا ساتھ دیا اسے کوٹ کر دیں تاکہ آپ کی مداخلت کا بھرم بھی رہ جائے۔ ساتھ دینے کا مطلب بھی واضع کر دوں کہ کیا ہوتا ھے کہیں پھر غلط نہ کر دیں، ساتھ دینے کا مطلب یہ ہوتا ھے کہ فلاں والا ٹھیک کہہ رہا ھے اور فلاں والا غلط ۔ ڈھونڈ کر یہاں کوٹ کر دیں۔

شکریہ

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 02:01 PM   #36
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم میرے بھائی مباح صاحب

اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں، ان کے مطابق اگر بات کی جائے تو بہتر ہوتا ھے، اپنی مرضی سے کچھ کہنا ھے کہتے جائیں۔

آپ اور میں اگر کسی مسئلہ پر گفتگو کر رہے ہیں اور دونوں میں سے جب کوئی بھی پہلے کسی پر انگلی اٹھائے گا تو وہی قصور وار ہوتا ھے،
اب اس کے جواب میں‌ اگر سامنے والا کچھ کہتا ھے تو اسے آپ چیلنج نہیں کر سکتے۔
یہ جو مراسلہ ھے ھے یہ ان کے خلاف پہلا ذاتی حملہ کے جواب میں‌ ھے۔ پہلا ذاتی حملہ کا پروف بھی یہیں لگا ہوا ھے میرے بھائی۔

میرا منع کرنے کا مقصد یہی ہوتا ھے کہ گفتگو ایک زاوے کی حد میں رہتے ہوئے کی جائے، جس سے ماحول خراب نہ ہو۔ اور میں جو بھی کہتا ہوں اس فارم کے ممبر ہونے کی حیثیت سے درخواست میں کہتا ہوں۔

ہر نیا آنے والا ممبر اتنا سمجھدار نہیں ہوتا کہ پہلی پوسٹ میں وہ کسی بھی ممبر پر ذاتی حملہ کر دے، وہ ہوتا اسی فارم کا پرانا ممبر ھے مگر اپنے پرانے نام کو بچانے کے لئے نئے کا سہارا لیتا ھے۔

ا

والسلام
آپ اپنی بات کی وضاحت کریں! نور برادر کی ذاتیات پر جو حملہ ریحان حیدر کی جانب سے ہوا اس مراسلے کے پہلے پیج میں کیا آپ نے اُن کو تنبیع کیا؟ اور اگر کیا تو حوالہ دیجیے!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 02:04 PM   #37
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم میرے بھائی مباح صاحب

اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں، ان کے مطابق اگر بات کی جائے تو بہتر ہوتا ھے، اپنی مرضی سے کچھ کہنا ھے کہتے جائیں۔

آپ اور میں اگر کسی مسئلہ پر گفتگو کر رہے ہیں اور دونوں میں سے جب کوئی بھی پہلے کسی پر انگلی اٹھائے گا تو وہی قصور وار ہوتا ھے،
اب اس کے جواب میں‌ اگر سامنے والا کچھ کہتا ھے تو اسے آپ چیلنج نہیں کر سکتے۔
یہ جو مراسلہ ھے ھے یہ ان کے خلاف پہلا ذاتی حملہ کے جواب میں‌ ھے۔ پہلا ذاتی حملہ کا پروف بھی یہیں لگا ہوا ھے میرے بھائی۔

میرا منع کرنے کا مقصد یہی ہوتا ھے کہ گفتگو ایک زاوے کی حد میں رہتے ہوئے کی جائے، جس سے ماحول خراب نہ ہو۔ اور میں جو بھی کہتا ہوں اس فارم کے ممبر ہونے کی حیثیت سے درخواست میں کہتا ہوں۔

ہر نیا آنے والا ممبر اتنا سمجھدار نہیں ہوتا کہ پہلی پوسٹ میں وہ کسی بھی ممبر پر ذاتی حملہ کر دے، وہ ہوتا اسی فارم کا پرانا ممبر ھے مگر اپنے پرانے نام کو بچانے کے لئے نئے کا سہارا لیتا ھے۔

ا

والسلام
آپ اپنی بات کی وضاحت کریں! نور برادر کی ذاتیات پر جو حملہ ریحان حیدر کی جانب سے ہوا اس مراسلے کے پہلے پیج میں کیا آپ نے ریحان حیدر اُن کو تنبیع کیا؟ اور اگر کیا تو حوالہ دیجیے!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 02:11 PM   #38
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
امام کی تعریف کرنا ، (بغیر نام کے ) کسی طرح بھی کسی مسلک کی ترجمانی نہی ۔
جس وقت اس موضوع کی پہلی بار شکایت کی گی تھی اس وقت تک کسی کا نام نہی لکھا گیا تھا ۔
ہاں بعد میں کسی سوال کے جواب میں امام مہدی علیہ سلام کا زکر ضرور آیا جو کی اتنا بڑا مسلہ نہی تھا ۔
مگر نوالدین صاحب کو شاید رات کو نیند نہی آئی ان کے پیٹ میں درد بیٹھ گیادو دن سے اس لیے بڑے پریشان ہیں اور انھونے اپنی پریشانی ظاہر کردی ۔۔یا شاید الٹی / قہہ کردی ۔۔۔
لکھنے کو کچھ نہی تھا تو اپنے اپ کو مشہور کرنے کے لیے انھونے میرے نام کا سہارا لیا اور سب کی نظروں میں آگے ۔ یعنی میرے نام کے ساتھ اپنا اسکینڈل بنوا کر مشہور ہونا چاہ رہے ہیں ۔ (بڑے شہروں میں اج بھی ایسا ہوتا ہے )

کنعان برادر آپ کے کیا تاثرات ہیں اس پر جانبدار ہو کر ایک ممبر کی حیثیت سے جواب دیجیے!
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 02:47 PM   #39
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
آپ اپنی بات کی وضاحت کریں! نور برادر کی ذاتیات پر جو حملہ ریحان حیدر کی جانب سے ہوا اس مراسلے کے پہلے پیج میں کیا آپ نے ریحان حیدر اُن کو تنبیع کیا؟ اور اگر کیا تو حوالہ دیجیے!
السلام علیکم مباح بھائی

سلام کرنے کا حکم قرآن میں موجود ھے کبھی قرآن کھول کر اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھ لینا۔ بیسک نالج پہلے سیکھ لیں پھر دوسرے مسائل پر بات کرنا میرے بھائی۔ جس طرح بغیر وضو کے نماز نہیں ہوتی اسی طرح جب دو بندے بات کر رہے ہوں تو ان کے مسلمان ہونے کا اندازہ سلام سے ہی لگایا جاتا ھے۔

کان سیدھا پکڑو یا الٹا بات ایک ہی ھے۔

نہ تو ریحان صاحب ذاتی طور پر میرے کچھ لگتے ہیں اور نہ آپ۔ جناب جب بات کرو تو سوچ کر کرتے ہیں تاکہ آگے جا کر مشکل نہ ہو نہیں تو نہیں کرتے۔

اوپر جا کر اپنی بات کو پڑھیں اور اس پر میں نے کیا لکھا تھا اسے بھی۔ کسی کا ساتھ دینا اس وقت ہوتا ھے جب ان کے مابین چلنے والی کنورسیشن میں یہ کہا جاتا ھے کہ فلاں والا ٹھیک کہہ رہا ھے اور فلاں والا غلط ۔

اگلے مراسلہ کا جواب بھی یہیں لکھ دیتا ہوں
جناب فارم میں آنے والا جب کسی پر پہلا شخصی حملہ کرتا ھے تو اس کے بعد اس پر بھی ضرور حملہ ہوتا ھے۔ اور اس بات کو مدنظر رکھ کر میں نے لکھا تھا کہ جو بھی بات کریں‌ ایک دوسرے کا خیال رکھ موضوع پر کریں۔ اور جو آپ مجھے دکھا رہے ہیں یہاں پر تو آپ زیادتی کر گئے اس سے پہلے بھی ایک مراسلہ ھے اسے بھی لگا دیتے جہاں سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا۔ ایک ممبر کی حیثیت تو آپ نے دکھائی ہی نہیں اور دوسرے کی بات کوٹ کر دی۔
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 04:52 PM   #40
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم برادران!
ریحان حیدر بھائی جو الیگیشن آپ پر لگے ہیں تھانہ سیکشن میں نورالدین بھائی کی جانب سےآپ کا کیا موقف ہے اس بارے میں!
اسلام و علیکم مباح بھائی ۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔والسلام
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 05:47 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool پھر وہی ہیرا پھیری

السلام و علیکم بھائی مباح
اقتباس:
کنعان برادر آپ کے کیا تاثرات ہیں اس پر جانبدار ہو کر ایک ممبر کی حیثیت سے جواب دیجیے!
میرا خیال ہے کنعان صاحب ایک بار پھر باتوں کے کھلاڑی بننے کی کوشش میں ادھر ادھر کی باتیں کررہے ہیں۔۔
اقتباس:
سلام کرنے کا حکم قرآن میں موجود ھے کبھی قرآن کھول کر اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھ لینا۔ بیسک نالج پہلے سیکھ لیں پھر دوسرے مسائل پر بات کرنا میرے بھائی۔ جس طرح بغیر وضو کے نماز نہیں ہوتی اسی طرح جب دو بندے بات کر رہے ہوں تو ان کے مسلمان ہونے کا اندازہ سلام سے ہی لگایا جاتا ھے۔
کوڈ:
کان سیدھا پکڑو یا الٹا بات ایک ہی ھے
کنعان صاحب سے ایک سیدھے سے سوال کا جواب مانگا تھا مگر انہوں نے اسے گول کر دیا
میں ایک بار پھرسوال یا مسئلہ دہرا دیتا ہوں ۔۔
اقتباس:
اس پر سے مزید افسوس ہے کنعانصاحب پر جنہوں نے حیدر Rehan کے شیعہ تبلیغ کو محسوس کر کے ان پر تنقید کرنے کے بجائے مجھے فرقہ واریت سے متعلق نصیحت کی ۔۔
مجھے ان کی نصیحتیں قبول ہیں مگر وہ بھی تو غیر جانبداری سے کام لیتے ہوئے دوسروں کی بھی غلطی پر سر زنش کريں ۔۔۔
حیدر Rehan نے بعض باتیں جھوٹ اور بلا سند بھی نقل کی
دیجیے جواب
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مباح (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 07:31 PM   #42
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم مباح بھائی

سلام کرنے کا حکم قرآن میں موجود ھے کبھی قرآن کھول کر اردو ترجمہ کے ساتھ پڑھ لینا۔ بیسک نالج پہلے سیکھ لیں پھر دوسرے مسائل پر بات کرنا میرے بھائی۔ جس طرح بغیر وضو کے نماز نہیں ہوتی اسی طرح جب دو بندے بات کر رہے ہوں تو ان کے مسلمان ہونے کا اندازہ سلام سے ہی لگایا جاتا ھے۔

کان سیدھا پکڑو یا الٹا بات ایک ہی ھے۔

نہ تو ریحان صاحب ذاتی طور پر میرے کچھ لگتے ہیں اور نہ آپ۔ جناب جب بات کرو تو سوچ کر کرتے ہیں تاکہ آگے جا کر مشکل نہ ہو نہیں تو نہیں کرتے۔

اوپر جا کر اپنی بات کو پڑھیں اور اس پر میں نے کیا لکھا تھا اسے بھی۔ کسی کا ساتھ دینا اس وقت ہوتا ھے جب ان کے مابین چلنے والی کنورسیشن میں یہ کہا جاتا ھے کہ فلاں والا ٹھیک کہہ رہا ھے اور فلاں والا غلط ۔

اگلے مراسلہ کا جواب بھی یہیں لکھ دیتا ہوں
جناب فارم میں آنے والا جب کسی پر پہلا شخصی حملہ کرتا ھے تو اس کے بعد اس پر بھی ضرور حملہ ہوتا ھے۔ اور اس بات کو مدنظر رکھ کر میں نے لکھا تھا کہ جو بھی بات کریں‌ ایک دوسرے کا خیال رکھ موضوع پر کریں۔ اور جو آپ مجھے دکھا رہے ہیں یہاں پر تو آپ زیادتی کر گئے اس سے پہلے بھی ایک مراسلہ ھے اسے بھی لگا دیتے جہاں سے یہ سلسلہ شروع ہوا تھا۔ ایک ممبر کی حیثیت تو آپ نے دکھائی ہی نہیں اور دوسرے کی بات کوٹ کر دی۔
جناب آپ نے نہ صرف انکی حمایت کی بلکہ شکریے کا بٹن دبا کر داد بھی دیا پیچھے جا کر دیکھ لیجیے گا 1 پیج پر آپ کے ساتھ بات کرنے کا مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آتا سوال گندم جواب چنا پر آپ بھی عمل پیرا ہو جو آپ نے لکھا وہ میرے سوال کا جواب نہیں ہے جواب آپ دے نہیں سکے اور اب ادھر اُدھر کی مار رہے ہو خیر لگے رہیے مجھے تو آپ میں اور حیدر ریحان میں کوئی فرق نظر نہیں آ رہا کردار کشی اس نے بھی کی اور آپ نے بھی بات کرنے کا کسی کو سمجھانے کا طریقہ ہوتا ہے جو شاید آپ کو نہیں آتا لگے رہیے اللہ حافظ
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 07:35 PM   #43
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Question

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم مباح بھائی ۔۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔والسلام
سوال کے جواب کا کیا ہوا جناب؟
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 08:46 PM   #44
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم برادران مباح ایند نورالدین صاحب

میرا خیال میں یہاں پر جو اسلامی گفتگو چل رہی ھے ان بھائیوں کی اس گفتگو کے درمیان مداخلت سے بچنے کے لئے آپ اس جگہ تشریف لائیں آپ کی ہر طریقے سے رہنمائی کی جائے گی۔ وہاں آپ کے لئے ایک مسئلہ لکھا گیا ھے اس پر بھی وضاحت کریں۔

یہاں پر کلک کریں اور ایک نئی جگہ چلتے ہیں

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 25-02-10, 11:39 AM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking ہم آپ کے دھوکے میں آنے والے نہیں

آئی کیو ٹیسٹ کے دھوکے سے آپ ہمارے توجہ اصل سوال کی طرف سے ہٹانا چاہ رہے ہیں۔۔
ایک اچھی مگر نا کامیاب کوشش

ہم واپس ہیں آ گئے ہیں۔۔

! ! !
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مباح (25-02-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورم کا استعمال, فرقہ واریت, فرض, کنعان, پھول, قصد, نظر, مکمل, مولا علی, محبت, ایمان, اللہ, اسلام, جھوٹ, حکم, حدیث, خلاف, خدا, راستہ, زندگی, عہد, علی, عبادت, عزت, صحابہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 03:02 PM
کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟ Haya 786 گپ شپ 12 17-01-09 01:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:23 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger