واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

حیدرRehan اور شیعیت کی تبلیغ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 23-02-10, 03:48 PM   #16
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Red face اصولوں کا خیال آ گیا آپ کو

اقتباس:
اسلام علیکم میرے بھائی مباح صاحب

اصول بھی کوئی چیز ہوتے ہیں، ان کے مطابق اگر بات کی جائے تو بہتر ہوتا ھے، اپنی مرضی سے کچھ کہنا ھے کہتے جائیں۔

آپ اور میں اگر کسی مسئلہ پر گفتگو کر رہے ہیں اور دونوں میں سے جب کوئی بھی پہلے کسی پر انگلی اٹھائے گا تو وہی قصور وار ہوتا ھے،
جناب کنعان بھائی

اصولوں کا خیال آ گیا آپ کو ! ! ! ؟ ؟ ؟

اگر آپ پہلے انگلی اٹھانے کی بات کرتے ہیں تو لیجیے میں آپ کے حمایت یافتہ حیدرRehan
صاحب کی پہلے انگلی اٹھانے کا ثبوت پیش کرتا ہوں ۔۔
جب میں نے موضوع " اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟" پر اپنا دھاگہ نمبر 16 پیش کیا تھا تو اس میں کسی فرقے کی بات نہیں تھی بلکہ شرک کے موضوع کی تائید میں ایک اقتباس شدہ تاریخی حالات و واقعات پیش کیا تھا ۔۔ جس میں کسی کی ذاتیات پر تنقید نہیں تھی وہ یہ ہے

اقتباس:
محمد بن عبدالوہاب کی علمی خدمات سے کوئی مسلمان تو انکار کر ہی نہیں سکتا

کوئی مانے یا نہ مانے اس مضمون کی ایک یاک بات درست ہے ، جناب محمد بن عبدالوہاب رحمۃ اللہ علیہ جو کہ حنبلی مسلک سے تعلق رکھتے تھے کی اصلاحی تحریک نے اُس دور کی استعماری، مشرک اور لادین قوتوں کو ہلا کر رکھ دیا تھا، حالانکہ مصر ، ترکی اور ہندوستان وغیرہ میں نام نہاد اسلامی حکومتیں قائم تھیں لیکن حقیقت میں انہوں نے صرف اسلام کا لیبل استعمال کیا ہوا تھا اور عملاً اسلام سے رتی برابر تعلق نہ تھا، آج کے ناقدین کی طرح وہ بھی دین میں نئی نئی ایجادات کرنے والے تھے۔ ہندوستان کے بدنام زمانہ عیاش صوفی حکمران اکبر بادشاہ کی لادینیت کے قصے اور دین اسلام کے نام پر لادینت کو داخل کرنے کی کوشش کے طور پر لکھی جانے والی "دینِ الٰہی " نامی کتاب سے کون واقف نہیں ۔ اسلام کے یہ دعویدار اگر حقیقتا اہل ایمان میں سے ہوتے تو یہ وسیع عریض ملک کہ جہاں آج مزارات تو انگنت ہیں لیکن اسلامی حکوتیں نہیں اور مسلمان قسم پرسی کی زندگی گزار رہیں صورتحال یکسر مخلتف ہوتی۔ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ترکی کی سلطنت عثمانیہ سے ہندوستان تک یہی قبر پرست صوفی حاکم تھے جنہوں نے اسلام کو بالائے طاق رکھ کر شرک اور عیاشی کو اپنا شیار بنایا ، تاج محل محل اور مینار تو کئی بنا لیئے لیکن اسلام سے کوسوں دور رہے اور پھر دنیا اور آخرت میں ذلیل خوار ہوئے ۔ آج بھی قرآن و سنت کے ماننے والوں کو یہ قبر پرسٹ ٹولا برا بھلا کہتا ہے لیکن یہ نہیں دیکھتا وہ خود تو علامہ اقبال کے اس شعر کی عملی مثال بنے بیٹھے ہیں کہ جس میں انہوں نے کہا تھا

میں کٹھکتا ہوں دلِ یزداں میں کانٹے کی طرح اور تو فقط اللہ ہو اللہ ہو
اور اس کے جواب میں حیدرRehan نے یہ حملہ میرے پوسٹ پر کیا کہ
اقتباس:
سوال :- کیا یہ حضرت جن کا اپنے نام لکھا ہے ۔ وہ امام کے درجے پر تھے ۔؟ ان کا شجرہ کیا تھا ۔ کہاں سے آئے تھے ۔ قرآن کی کس آیت کے تحت ہم ان کا کہا مانیں ؟ کیا وہ آل محمد (ص) میں سے تھے ؟کیونکہ اللہ کا حکم ہے کہ کسی کی بات نہ مانوں جب تک تحقیق نہ کرلو کہ وہ کون ہے ۔
اب بتائیں کہ اصولوں سے ہٹا ہوا کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
مباح (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 04:05 PM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down کنعان صاحب کی دوہری پالیسی

ایک اور بات کنعان صاحب کے متعلق وہ یہ کہ انہوں نے موضوع
"اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟"
دھاگہ نمبر 22
پر خود ہی لکھا کہ میں ان کے خلاف تھانہ میں شکایت کر سکتا ہوں
اقتباس:
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ میں جو بھی آپ کو کہہ رہا ہوں وہ غلط ھے تو میرے بھائی یہاں پر ایک سیکشن "تھانہ" کے نام سے ھے وہاں پر آپ میرے متعلق اپنی رپورٹ درج کروا سکتے ہیں۔ آپ کے ساتھ پورا تعاون کیا جائے گا۔
اور دوسری طرف تھانہ سیکشن میں میرے شکایت کرنے پر الٹا مجھے ہی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔اور خود ساختہ انداز میں مجھے معاف بھی کرنے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے
اقتباس:
جناب عالٰی تھانہ انچارج صاحبان میں نور الدین کو میرے متعلق غلط شکایت/ایف۔آئی۔آر کرنے پر معاف کرتا ہوں
اور آپ تو دعوی کر رہے تھے
اقتباس:
میں بھی آپکی طرح ایک ممبر ہوں اس فارم میں،
اقتباس:
یہاں پر کسی بھی اقلیت پر کوئی پابندی نہیں ھے۔
مگر آپ نے مجھے تو بہت نصیحت کر دی مگر اب تک حیدرRehan کے فرقہ وارانہ عقائد کا پرچار بغیر کسی سند یا ثبوت کے کرنے پر کوئی تنقید نہیں کی۔۔
اور ویسے بھی

اقتباس:
حیدر بھائی کے مسلک سے اس فورم کے سبھی ممبر واقف ہیں۔

رہا اُن کی جانب سے اس قسم کی گفتگو کرنے کا تو وہ یقینا اپنے مسلک کی احادیث اور روایات کی بُنیاد پر بات کرتے ہیں (حالانکہ اُن کا موقف میری سمجھ میں نہیں‌آتا )

وہ اکثر اپنے تئیں‌اس قسم کی ذو معنیٰ باتیں کرتے رہتے ہیں یہ کوئی نئی بات نہیں۔ بہت سے باتیں‌وہ لکھ تو دیتے ہیں مگر پھر بعد میں اُس کا دفاع نہیں‌کرپاتے یا کرنا نہیں‌چاہتے ۔۔۔
افسوس صد افسوس
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-10, 04:09 PM   #18
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
جناب کنعان بھائی

اصولوں کا خیال آ گیا آپ کو ! ! ! ؟ ؟ ؟

اب بتائیں کہ اصولوں سے ہٹا ہوا کون ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟
السلام علیکم میرے بھائی

مجھے آپ کا بھی خیال ھے مگر آپ سیاست کھیل رہے ہیں تبلیغ اسطرح نہیں ہوتی جس طرح آپ کر رہے ہیں ایسے عمل کو سیاست کہتے ہیں آپ بات بھی کرتے ہیں اور سامنے دیکھ کر مکر بھی جاتے ہیں اسی لئے ایک ہی بات کو بار بار کرنا اچھا نہیں ہوتا، اگر آپ کے پاس علم ھے تو اسے دوسرں تک پہنچائیں سیاست سے پرہیز کریں۔ شائد آپ کو کوئی غلط فہمی ہو کوشش کریں اپنا پہچان ، تعارف والے سیکشن میں جا کر کروا دیں اگر میرے ساتھ ہی بات کرنی ھے تو میں آپکی یہ خواہش بھی پوری کر دیتا ہوں پھر آپکو اپنے تجربے کا بھی پتہ چل جائے گا۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-02-10)
پرانا 23-02-10, 04:19 PM   #19
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
ایک اور بات کنعان صاحب کے متعلق وہ یہ کہ انہوں نے موضوع
"اے جاہلو، کیا تم مجھے اللہ کے سوا دوسروں کی عبادت کا حکم دیتے ہو؟"
دھاگہ نمبر 22
پر خود ہی لکھا کہ میں ان کے خلاف تھانہ میں شکایت کر سکتا ہوں

اور دوسری طرف تھانہ سیکشن میں میرے شکایت کرنے پر الٹا مجھے ہی مورد الزام ٹھہرا رہے ہیں۔اور خود ساختہ انداز میں مجھے معاف بھی کرنے کی ایکٹنگ کر رہے ہیں۔ ملاحظہ کیجیے

اور آپ تو دعوی کر رہے تھے

مگر آپ نے مجھے تو بہت نصیحت کر دی مگر اب تک حیدرRehan کے فرقہ وارانہ عقائد کا پرچار بغیر کسی سند یا ثبوت کے کرنے پر کوئی تنقید نہیں کی۔۔
اور ویسے بھی

افسوس صد افسوس

السلام علیکم نور الدین بھائی صاحب

کچھ دیر پہلے آپ اپنی عمر اور تجربہ کی بات کر رہے تھے تو بھائی اتنا بھی نہیں جانتے کہ یہ دوہری پالسی نہیں ہوتی، تھانہ میں جب کسی کے خلاف رپورٹ کی جاتی ھے تو اسے بھی حق حاصل ہوتا ھے کہ وہ بھی وہاں پر اپنا بیان قلمبند کروائے۔ تاکہ تھانہ انچارج دونوں کے موقف کو پڑھے اور یہ اندازہ لگا سکے کہ شکایت کرنے والے نے جو شکایت کی ھے وہ اس قابل بھی ھے کہ اس پر کوئی کاروائی کی جا سکے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-10, 04:44 PM   #20
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb دوہری پالیسی

اقتباس:
تھانہ میں جب کسی کے خلاف رپورٹ کی جاتی ھے تو اسے بھی حق حاصل ہوتا ھے کہ وہ بھی وہاں پر اپنا بیان قلمبند کروائے۔
تو جناب بیان قلم بند کروائیں خود ہی غلطی قرار دے کر خود ہی معاف کرنے کی ایکٹنگ نہ کریں
لفظوں کی ہیرا پھیری میں نے بہت دیکھیں ہیں۔۔
کیا سجھے ! ! ! ‌!
اسے کہتے ہیں تجربہ
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-10, 05:02 PM   #21
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نورالدین مراسلہ دیکھیں
تو جناب بیان قلم بند کروائیں خود ہی غلطی قرار دے کر خود ہی معاف کرنے کی ایکٹنگ نہ کریں
لفظوں کی ہیرا پھیری میں نے بہت دیکھیں ہیں۔۔
کیا سجھے ! ! ! ‌!
اسے کہتے ہیں تجربہ
السلام علیکم بھائی

جب آپ نے دنیا دیکھی ہی نہیں تو اتنا شور کیوں ڈال رہے ہیں تھانہ نہ تو میری مرضی سے کام کرتا ھے اور نہ آپکی مرضی گے، تھانہ میں رپورٹ کرنے والا اپنا مدع بیان کرتا ھے اور اس کے بعد تھانہ دوسری طرف سے بھی بات سنتا ھے کہ رپورٹ کرنے والے نے رپورٹ سچ کی ھے یا جھوٹ۔ اگر آپ کے تجربہ میں نہیں ھے تو پھر دوبارہ وہاں پر جا کر پوچھ لیں یا اپنے سے بڑے کسی قریبی دوست سے پوچھ سکتے ہیں۔ یہ کہیں بھی نہیں ھے کہ ایک بندہ رپورٹ کرے اور دوسرے کا سر قلم کر دیا جائے۔
رہی بات ایکٹنگ کی تو جزاک اللہ خیر
بھائی جب سوال کا جواب دے نہیں سکتے تو پھر کرتے کیوں ہو۔
میرا تعارف سیکشن میں جا کر پڑھ لیں اور اپنا کروا دیں شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 23-02-10, 05:23 PM   #22
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,455
کمائي: 45,606
شکریہ: 5,919
1,797 مراسلہ میں 4,231 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں

ہر نیا آنے والا ممبر اتنا سمجھدار نہیں ہوتا کہ پہلی پوسٹ میں وہ کسی بھی ممبر پر ذاتی حملہ کر دے، وہ ہوتا اسی فارم کا پرانا ممبر ھے مگر اپنے پرانے نام کو بچانے کے لئے نئے کا سہارا لیتا ھے۔

اس مسئلے پر میں نے پہلے بھی ایک گزارش کی تھی کہ نیا ممبر کو اسلامی سیکشن میں اس کی طرف سے 100 مراسلہ مکمل کرنے کے بعد اجازت دی جائے جیسا کہ ایک فارم میں میں نے ایسا ہی دیکھا ھے۔ تاکہ ہر نیا ممبر جو اسلامی سیکشن میں واقعی ہی گفتگو کرنے کا خواہش مند ھے تو وہ اس حدف کو پورا کرنے تک ایک دوسرے کو جان لیں۔
اچھی تجویز ہے ۔ اگر پہلے ایسا کیا گیا ہوتا تو میں پہلے ہی مہینے میں بین نہ ہوا ہوتا ۔۔
کچھ لکھتا ، کچھ سمجھتا اور پھر اسلامی سیکشن میں داخل ہوتا تو بات کچھ اور ہوتی۔۔۔فیصل بھائی ، اور عادل سہیل بھائی سےشروع شروع میں کچھ خاص اچھی نہی گزر پائی، لیکن بہت کچھ سیکھنے کو ملا (ان کا شکریہ)۔
کنعان بھائی کی تجویز پر عمل ہونا چاہیے ۔ وہ واقعی اچھی تجویز کسی اور کی بھی ہوتی تو میں پھر بھی اچھا ہی کہتا۔
پہلے سو 100 مراسلے پھر اسلامی سیکشن میں داخلہ۔
حیدر Rehan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (23-02-10), کنعان (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 06:58 PM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: یہیں کہیں آس پاس
مراسلات: 1,869
کمائي: 41,088
شکریہ: 10,636
1,419 مراسلہ میں 4,361 بارشکریہ ادا کیا گیا
نورالدین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں نورالدین کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default آئیدیے کی تائید

اقتباس:
ہر نیا آنے والا ممبر اتنا سمجھدار نہیں ہوتا کہ پہلی پوسٹ میں وہ کسی بھی ممبر پر ذاتی حملہ کر دے، وہ ہوتا اسی فارم کا پرانا ممبر ھے مگر اپنے پرانے نام کو بچانے کے لئے نئے کا سہارا لیتا ھے۔

اس مسئلے پر میں نے پہلے بھی ایک گزارش کی تھی کہ نیا ممبر کو اسلامی سیکشن میں اس کی طرف سے 100 مراسلہ مکمل کرنے کے بعد اجازت دی جائے جیسا کہ ایک فارم میں میں نے ایسا ہی دیکھا ھے۔ تاکہ ہر نیا ممبر جو اسلامی سیکشن میں واقعی ہی گفتگو کرنے کا خواہش مند ھے تو وہ اس حدف کو پورا کرنے تک ایک دوسرے کو جان لیں۔
اچھا ا ا ا ا ا ! ! ! !
اب پتہ چلا کہ حیدرRehan کا انداز ایسا کیوں تھا ۔۔ وہ پہلے بھی بین کیے جا چکے ہیں۔۔ بہر حال وہ کسی طرح اپنی غلطی مانتے نظر آ رہے ہیں ( اگر میں غلط سمجھ رہا ہوں تو تردید کر دیجیے گا۔)
اقتباس:
اگر پہلے ایسا کیا گیا ہوتا تو میں پہلے ہی مہینے میں بین نہ ہوا ہوتا
بہر حال میں بھی اس آئیڈیے کی تائید کرتاہوں ساتھ ہی اپنے گزشتہ بیان کیے گئے آئیڈیے کو دہرانا چاہوں گا جس کی تائید ہوئی ہے۔
اقتباس:
یہ فورم قارئین کا ہے اور کسی کو ذاتیات پر حملہ کرنے کی صورت میں سزا دی جائے یا اس کی حوصلہ افزائی کی جائے یہ کام قارئین کےذریعے کروایا جائے جیسے " یو ٹیوب" وغیرہ پر ویڈیو رکھنے کے بعد اس پر کمنٹس کی سہولت تو دی جاتی ہے۔ مگر اس کمنٹس میں بعض اوقات لوگ اختلاف رائے کرتے کرتے فحش گوئی پر اتر آتے ہیں۔ایسے لوگوں کے لیے ہر کمنٹس کے نیچے اس کو + اچھے سبز رنگ سے یا - برے لال رنگ سے ووٹ دینے کا طریقہ ہوتا ہے۔ جس کمنٹس کو زیادہ اچھے ووٹ ملتے ہیں وہ دیگر ویکھنے والوں کو زیادہ زیادہ دکھایا جاتا ہے۔ اور جس کمنٹ کو برے ووٹ ملتے ہیں۔ اس کمنٹ کو دوسروں کو دکھائی دینے کے امکانات کم سے کم ہوجاتے ہیں۔۔
اس فورم کے دھاگوں میں شکریہ کا بٹن تو ہے مگر کسی کی حوصلہ شکنی کا کوئی آپشن موجود نہیں ہے۔ جس سے ایک نظر میں کسی دھاگے کے قابل دید یا نا پسندیدہ ہونے کا پتہ چل سکے ۔۔
ازراہ کرم اس پر بھی کام ہونا چاہیے ۔
نورالدین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 07:38 PM   #24
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی السلام علیکم!
یہ تھریڈ ریحان صاحب کے بارے میں شروع کیا گیا تھا میرا خیال ہے لیکن آپ مسلسل کیوں اُلجھ رہے ہو برادر نور سے میرا خیال ہے کہ آپ بغیرکسی مداخلت کے دونوں کو اپنا اپنا معقف بیان کرنے دیں گفتگو کو منتشر نہ کریں آپ نے ایک ممبر کی حیثیت سے جو اپنی جانب سے تنبیع کرنا مناسب سمجھا وہ آپ نے کیا لیکن باقی کا فیصلہ تھانہ سیکشن کاناظم کرے گا امید کرتا ہوں کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے!
__________________
عقل کو تنقید سے فرصت نہیں
عشق پر اعمال کی بنیاد رکھ
(اقبال)
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
مباح کا شکریہ ادا کیا گیا
نورالدین (23-02-10)
پرانا 23-02-10, 08:45 PM   #25
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں
کنعان بھائی السلام علیکم!
یہ تھریڈ ریحان صاحب کے بارے میں شروع کیا گیا تھا میرا خیال ہے لیکن آپ مسلسل کیوں اُلجھ رہے ہو برادر نور سے میرا خیال ہے کہ آپ بغیرکسی مداخلت کے دونوں کو اپنا اپنا معقف بیان کرنے دیں گفتگو کو منتشر نہ کریں آپ نے ایک ممبر کی حیثیت سے جو اپنی جانب سے تنبیع کرنا مناسب سمجھا وہ آپ نے کیا لیکن باقی کا فیصلہ تھانہ سیکشن کاناظم کرے گا امید کرتا ہوں کہ آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے!
السلام علیکم مباح بھائی

یہی بات اگر آپ سمجھیں تو زیادہ بہتر نہ ہوتا، کیا خیال ھے آپ کا جو بات آپ کہیں گے تو اس کا جواب نہ دیا جائے۔ پہلے بھی آپ نے مجھے پوچھا اور میں نے آپکی بات کا ہی جواب دیا اور اب بھی آپ جو لکھ رہے ہیں اسے بھی دیکھ لیں۔

جناب جب کوئی بات خاص کسی کو مخاطب کر کے کی جاتی ھے تو اس کے جواب کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔ یہ نہیں ھے کہ آپ کہیں گے اور ہم سنیں گے اور خاموش رہیں گے۔
میرے خیال میں آپ کو بھی آپ کی کہی ہوئی بات سمجھ آ گئی ہو گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-02-10)
پرانا 23-02-10, 11:48 PM   #26
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم مباح بھائی

یہی بات اگر آپ سمجھیں تو زیادہ بہتر نہ ہوتا، کیا خیال ھے آپ کا جو بات آپ کہیں گے تو اس کا جواب نہ دیا جائے۔ پہلے بھی آپ نے مجھے پوچھا اور میں نے آپکی بات کا ہی جواب دیا اور اب بھی آپ جو لکھ رہے ہیں اسے بھی دیکھ لیں۔

السلام علیکم !میری بات میں برائی کا کونسا عنصر آپ کو نظر آیا جو آپ مجھے دکھانا چاہتے ہو!

جناب جب کوئی بات خاص کسی کو مخاطب کر کے کی جاتی ھے تو اس کے جواب کے لئے بھی تیار رہنا چاہئے۔ یہ نہیں ھے کہ آپ کہیں گے اور ہم سنیں گے اور خاموش رہیں گے۔

برادر میری کس بات سے آپ کو لگا کہ میں آپ کی بات نہیں سن رہا یا میں نے آپ کو خاموش رہنے کو کہا ہو آپ کی مرضی آپ جو چاہیں کریں لیکن کیونکہ یہ تھانہ سیکشن ہے تو یہ مسئلہ ناظمین، ناظم اعلٰی، یا منتظمین برادر حل کریں گے آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ایک ممبر ہونے کی حیثیت سے اپ نے جو مناسب سمجھا اپنا سجیشن دیا باقی کا کام ناظمین کریں گے۔

میرے خیال میں آپ کو بھی آپ کی کہی ہوئی بات سمجھ آ گئی ہو گی۔

مجھے دو لوگوں کے بیچ سیریس ایشو پر ٹانگ اڑانے کا یا کسی کا وکیل صفائی بننے کا کوئی شوق نہیں
والسلام

والسلام مباح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 12:05 AM   #27
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,079
کمائي: 110,115
شکریہ: 12,550
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مباح مراسلہ دیکھیں

السلام علیکم !میری بات میں برائی کا کونسا عنصر آپ کو نظر آیا جو آپ مجھے دکھانا چاہتے ہو!

مجھے دو لوگوں کے بیچ سیریس ایشو پر ٹانگ اڑانے کا یا کسی کا وکیل صفائی بننے کا کوئی شوق نہیں

والسلام مباح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم مباح بھائی

یہاں برائیاں نہیں نکالی جاتیں شائد آپ کسی غلط فہمی میں ہیں بلکہ مناسب طریقہ سے بات کی جاتی ھے، دوسرں کی برائیاں نکالنے والوں کی برائیاں خود بخود نظر آ جاتی ہیں۔

تو اب تک آپ کیا کر رہے ہیں ان کے اشو پر، آپ کو کسی نے منع نہیں کیا صرف یہی کہا تھا کہ سب اشو پر بات کرو مگر طریقہ یہ ہونا چاہئے کہ جس سے دوسرں کو فائدہ ہو۔ اور اس کی ایک مثال بھی دی تھی کہ جیسے عبداللہ بھائی بھی تو آپ کے سامنے اس اشو پر بات کر رہے ہیں تو اپنا اور ان کا طریقہ ہی دیکھ لیں۔

شکریہ

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (24-02-10)
پرانا 24-02-10, 04:07 AM   #28
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو صلح کرو اور مل جل کر اپنی سرگرمیاں‌جاری رکھو۔۔۔لڑائی اور بحث کا کوئی فائدہ نہین ہیں خاص کر کہ مذہبی بحث کا۔ اس سے بچا جائے تو ہی بہتر ہے۔۔۔کیونکہ اس میں‌خدانخواستہ کوئی ایسی ویسی بات ہو گئی جو شرک کے زمرے آ جائے تو بہت گڑ بڑ ہو جاتیہ ہے۔۔۔ سو بہتر ہے کہ ایک دوسرے سے معافی مانگ کر صلح کر لیں۔۔۔
:::معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں‌ہوتا:::
__________________
ARUZ
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے aruz کا شکریہ ادا کیا
shafresha (24-02-10), کنعان (24-02-10), حیدر Rehan (24-02-10), رضی (25-02-10)
پرانا 24-02-10, 04:08 AM   #29
Senior Member
 
aruz's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Lahore
عمر: 22
مراسلات: 365
کمائي: 5,223
شکریہ: 53
264 مراسلہ میں 551 بارشکریہ ادا کیا گیا
aruz کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں aruz کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو صلح کرو اور مل جل کر اپنی سرگرمیاں‌جاری رکھو۔۔۔لڑائی اور بحث کا کوئی فائدہ نہین ہیں خاص کر کہ مذہبی بحث کا۔ اس سے بچا جائے تو ہی بہتر ہے۔۔۔کیونکہ اس میں‌خدانخواستہ کوئی ایسی ویسی بات ہو گئی جو شرک کے زمرے آ جائے تو بہت گڑ بڑ ہو جاتیہ ہے۔۔۔ سو بہتر ہے کہ ایک دوسرے سے معافی مانگ کر صلح کر لیں۔۔۔
:::معافی مانگنے سے کوئی چھوٹا بڑا نہیں‌ہوتا:::
aruz آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 24-02-10, 09:09 AM   #30
Senior Member
 
مباح's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: karachi
مراسلات: 250
کمائي: 5,959
شکریہ: 762
206 مراسلہ میں 543 بارشکریہ ادا کیا گیا
مباح کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم مباح بھائی

یہاں برائیاں نہیں نکالی جاتیں شائد آپ کسی غلط فہمی میں ہیں بلکہ مناسب طریقہ سے بات کی جاتی ھے، دوسرں کی برائیاں نکالنے والوں کی برائیاں خود بخود نظر آ جاتی ہیں۔

تو اب تک آپ کیا کر رہے ہیں ان کے اشو پر، آپ کو کسی نے منع نہیں کیا صرف یہی کہا تھا کہ سب اشو پر بات کرو مگر طریقہ یہ ہونا چاہئے کہ جس سے دوسرں کو فائدہ ہو۔ اور اس کی ایک مثال بھی دی تھی کہ جیسے عبداللہ بھائی بھی تو آپ کے سامنے اس اشو پر بات کر رہے ہیں تو اپنا اور ان کا طریقہ ہی دیکھ لیں۔

شکریہ

والسلام
السلام علیکم صبح بخیر!
بھائی جی آپ کے رویے سے کس کو فائدہ ہو رہا ہے ذراسوچیے تھوڑی دیر کے لیے اپنے رویے پر غورکیجیے تو آپ کو سمجھ میں میری بات آ جائے گی اور عبداللہ بھائی والا مشورہ میرابھی آپ کو ہے مجھے مداخلت اس لیے کرنی پڑی کیوں کہ اپ کو میں نے اس موضوع میں نیوٹرل ہو کربات کرتے ہوئے نہیں پایا آپ جانبداری کا مظاہرہ کریں گے تو غلط فہمی پیدا نہیں ہو گی!
جزاک اللہ خیرا آپ کا بھائی مباح
مباح آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
فورم, فورم کا استعمال, فرقہ واریت, فرض, کنعان, پھول, قصد, نظر, مکمل, مولا علی, محبت, ایمان, اللہ, اسلام, جھوٹ, حکم, حدیث, خلاف, خدا, راستہ, زندگی, عہد, علی, عبادت, عزت, صحابہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ملک میں حقیقی شریعیت نافذ کی جائے۔ علماء و مشائخ اہلسنت کامطالبہ فرحان دانش خبریں 3 19-04-09 03:02 PM
کیا کوئ شریعیت نافذ کر سکتا ھے ؟ Haya 786 گپ شپ 12 17-01-09 01:00 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:00 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger