| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
تقسیم ہند کے بعد سے یہاں تقریبا دو نسلیں پروان چڑھ چکی ہیں۔ پاکستان میں پیدا ہونے والے، یہاں پلنے بڑھنے والے اب پاکستانی ہیں اور صرف اور صرف پاکستانی۔ باعتبار قوم و ذات جو کہ کسی کی پہچان کے لئے ہوتی ہے یا قبیلہ تو اس میں کوئی مضائقہ نہیں۔ جیسے کو سندھی، پنجابی، اردو ، پٹھان ، بلوچی ہو یا پھر کوئی ملک، اعوان، بھٹو ، صدیقی، قریشی، مگسی، خان، یوسفزئی ، بگٹی یا میرالی ہو۔ لیکن مہاجر کہنا اور پھر اس بنیاد پر امتیازی سلوک کا پروپیگنڈا کرنا مزید مسائل کا باعث بنتا ہے۔ کیوں کہ اتنے عرصہ بعد بھی اپنے آپ کو مہاجر کہنا یا دوسروں کو مہاجر سمجھنا اس بات کی علامت ہے کہ ہم میں 63 سال گزرنے کے بعد بھی اپنائیت پیدا نہیں ہوئی۔ تقسیم در تقسیم کا عمل ہمارے دشمنوں کے لئے تو مفید ہے لیکن ہمارے اور ہمارے وطن عزیز کے لئے یہ سخت نقصان دہ ہے۔ اس لئے ہم پہلے مسلمان، پھر پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور پھر باقی سب یہ سوچ پروان چڑھے گی تو ہم امن و سکون سے زندگی گزار سکیں گے، اپنائیت کا دور دورا ہوگا، امتیازی سلوک کا خاتمہ ہوگا ۔۔۔۔۔۔ اور پاکستان خوشحال ہوگا۔ و السلام راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (12-06-10), فرحان دانش (06-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), ام طلحہ (11-02-10), رضی (06-02-10), عبداللہ حیدر (06-02-10) |
|
|
#17 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مراسلات: 104
کمائي: 3,298
شکریہ: 305
83 مراسلہ میں 313 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
باقی ہماری قوميت کيا ہے ؟ يہ سوال اکثر مجھے بھی پريشان کرتا ہے- |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیضان صديقی ,سندھ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#18 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چلو کسی نے تو مانا کہ ہم مہاجر نہیں ہیں رہی بات قومیت کی تو ہر ایک کی قومیت زبان سے ہوتی ہے جیسے پنجابی زبان سے پنجابی اور ہماری اردو زبان سے اردو ہی قومیت بنتی ہے ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اج پہلی مرتبہ اس مراسلے پر نظر پڑی،میں اتنا جانتا تو نہیں ہو
اور نہ ہی اتنا علم ہے لیکن ایک بات جو میرے دل میں ہے وہ بتانا مقصود سمجھوں گا سب سے پہلے تو ہم سب مسلمان ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے امتی ہے اور یہ ایک فخر کی بات ہے،اسلام میں کسی کو بھی یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ خود کو برتر سمجھے اور دوسرے کو کم تر۔۔ دوسری بات کہ ہم پاکستانی ہیں ہم ایک قوم کے لوگ ہے ،ہم ایک پرچم کے سائے تلے رہ رہے ہیں ہم ایک قوم کے جوان ہے،کیا آپ لوگوں نے آج تک کسی پاکستانی کے پاسپورٹ یا شناختی کارڈ میں دیکھا ہے کہ فلاں پٹھان ہے،فلاں،پنجابی ہے،فلاں مہاجر ہے،فلاں سندھی ہے۔ دوستوں ایسا کچھ بھی نہیں ہے۔ہم سب مسلمان ہیں،ہم سب پاکستانی ہیں،کوئی قوم نہیں ہے یہاں پر سارے کے سارے پاکستانی ہے۔تو خدارا یہ اختلافات دور کیجئے ،سب مل کر رہیے اگر ہم اسی طرح ایکدوسرے کے ساتھ ذات پات کیلئے لڑتے رہے تو دشمن ہم پر غالب آجائے گا،اور تب بہت دیر ہوگئی ہوگی۔ نہ سمجھوگے تو مٹ جاوں گے سن لو اے مسلمانوں تمھاری داستاں تک بھی نہ ہوگی داستانوں میں
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب عدنان بھائی
اس وقت ہمیں اسی سوچ کو پروان چڑھانے کی ضرورت ہے سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد تجھے |
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (06-02-10), عدنان دانی (06-02-10) |
|
|
#21 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
عدنان بھائی آپ کی باتیں اگر سب لوگوں کی سمجھ میں آجائیں تو بہت اچھا ہوگا۔ ویسے میرا اپنا مشاہدہ ہے یہاں متحدہ عرب امارات میں، کہ پاکستانی ایک دوسرے کو پاکستانی نہیں بلکہ پٹھان، پنجابی، مہاجر اور سندھی سمجھ کر بلاتے ہیں۔ اتحاد تو بہت دور کی بات ہے۔
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بحث کو اس بات پر نمٹا دینا چاہیے کہ ٥- ایسا کوئی مواد جس سے کسی گروہ، مذہب ، فرقے ، قوم یا ملک کی دل آزاری کا پہلو نکلتا ہو، کو ارسال مت کریں۔ ویسے تو یہ عام ممبر کے لیے رہنما اصول ہے ۔۔ لیکن ناظم بھی ممبر ہی ہوتا ہے اور ان ان اصولوں سے مستثنٰی نہیں ہو سکتا ۔۔۔ فورمز کا منشور اور قواعد و ضوابط
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (06-02-10), کنعان (17-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), راجہ اکرام (06-02-10), عدنان دانی (07-02-10) |
|
|
#23 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ وقاص کے مرسلات ایڈٹ کیے جاچکے ہیں ۔
اس لیے یہ دھاگہ بند کیا جارہا ہے شکریہ |
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ARHAM (06-02-10), فیضان صديقی ,سندھ (06-02-10), ھارون اعظم (06-02-10), راجہ اکرام (06-02-10), رضی (17-02-10), عدنان دانی (07-02-10) |
![]() |
| Tags |
| ہے،, کارروائی, کرے, کرم, گے, پوسٹ, پاک, پاکستان, پسند, وضاحت, لنک, نیٹ, ناظم, اپنی, انتظامیہ, بنا, خلاف, دیکھا, دے, درخواست, ذاتی, سمجھتے, ساتھ, طلب, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|