واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ

تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا

حضرت مولانا شہید علی شیر حیدری رحمتہ اللہ علیہ کی شان میں بدترین الفاظ

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-08-09, 02:35 PM   #16
Senior Member
 
muhammad asif virani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: srilanka
عمر: 38
مراسلات: 654
کمائي: 8,508
شکریہ: 1,314
415 مراسلہ میں 954 بارشکریہ ادا کیا گیا
muhammad asif virani کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں muhammad asif virani کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
میں ساہج ساحب کے مراسلہ نمبر 10 کی پرزور مذمت کرتے ہوئے انتطامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں
شاہ صاحب !تصیح فرمالیں کہ مذکورہ تھریڈنمبر08 تھاناکہ 10کیونکہ 10خرم بھائی کاتھاشکریہ
muhammad asif virani آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 02:39 PM   #17
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سید انجم شاہ مراسلہ دیکھیں
میں ساہج ساحب کے مراسلہ نمبر 10 کی پرزور مذمت کرتے ہوئے انتطامیہ سے کاروائی کا مطالبہ کرتا ہوں
میں بھی پر زور مطالبہ کرتا ھو انتظامیہ سے کہ جناب ویرانی کے مراسلہ نمبر 4 پر فورًا ایکشن لیا جائے کہ پہلے انہوں نے ایک گروہ کا نام لے کر کیوں مثال دی، جس کے جواب میں مجھے سوال کرنا پڑا،
شکریہ
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-08-09, 03:14 PM   #18
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
تو جناب ویرانی صاحب آپ کا شکریہ کہ آپ نے اپنا عقیدہ واضع کیا شیعہ کے بارے میں کہ آپ ان کو مسلمان بھی مانتے ھو اور جنتی بھی مانتے ھو ،
محترم ساہج برائے کرم آپ اپنے مذکورہ الفاظ کو واضح فرما دیں کہ کیا آپ شعیہ کوکافر کہتے ہیں یا آپ کی نظر میں وہ کافر ہیں ؟
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (20-08-09), shafresha (20-08-09), اویسی (22-04-11)
پرانا 20-08-09, 06:04 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

shaj اپکے فورم پر بین کیا گیا ہے ایک ماہ کے لیے۔ اس لیے نام بدل کر آنے اور موضوعات میں میں شرکت پر بھی اپ پر بین ہے۔ کیا اپکو بین کرنے کے لیے کوئی دوسرا طریقہ کار اختیار کروں؟
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (20-08-09), shafresha (20-08-09), ایس اے نقوی (20-08-09), ابو عمار (22-08-09), رضی (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 06:10 PM   #20
Senior Member
 
Student's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 308
کمائي: 6,951
شکریہ: 401
228 مراسلہ میں 534 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جو شخص کفر کرے وہ کافر ہے۔ مثلا احکامات شریعت کا انکار کرے،(یاد رہے کہ عمل نہ کرنا اور انکار کرنا میں فرق ہے۔۔۔اللہ تعالی کی شان میں گستاخی، پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں‌گستاخی کرے، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہم اب وہ شخص کوئی بھی ہو کسی بھی مسلک کا ہو۔
__________________

http://newsreportingroom.com/
http://mobileinfoandupdate.blogspot.com/
Student آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے Student کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (20-08-09), وجدان عالم (31-07-11), ایس اے نقوی (20-08-09), ابو عمار (22-08-09), خرم شہزاد خرم (22-08-09)
پرانا 20-08-09, 06:19 PM   #21
Banned
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 2
کمائي: 299
شکریہ: 1
2 مراسلہ میں 4 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
shaj اپکے فورم پر بین کیا گیا ہے ایک ماہ کے لیے۔ اس لیے نام بدل کر آنے اور موضوعات میں میں شرکت پر بھی اپ پر بین ہے۔ کیا اپکو بین کرنے کے لیے کوئی دوسرا طریقہ کار اختیار کروں؟
مجھے بتایا جائے کہ صرف مجھے ہی بین کیا ھے یا اس مراسلے کو شروع کرنے والے کو بھی بین کیا ھے ، ریئل لائٹ کو ، جس نے تمام علماء دیوبند کو کافر لکھا تھا،
اور جناب منتظمین میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ یا تو اس مراسلے کو ڈیلیٹ کردیں یا مجھے کھل کر جواب دینے دیں، اگر اس مراسلے کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا تو میں وہ جواب نہ دیتا جو دیا تھا، اب میرے واسظے کیا حکم ھے آپکا؟
شکریہ
حسینsahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے حسینsahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-08-09), ابو عمار (22-08-09)
پرانا 20-08-09, 06:23 PM   #22
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,170
کمائي: 167,152
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رئیل لائٹ کے متعلقہ سٹاف میں بحث چل رہی ہے۔
اپ کو کہا گیا تھا کہ فرقہ واریت سے دور رہیں جس میں اپ ناکام رہے۔
مجھے امید ہے کہ اگلے ایک ماہ تک کے لیے یہ اپکا آخری مراسلہ ہو گا ورنہ اپ فورمز میں لکھنے کیا پڑھنے سے بھی جاتے رہے گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (20-08-09), shafresha (20-08-09), ایس اے نقوی (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 06:31 PM   #23
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حسینsahj مراسلہ دیکھیں
مجھے بتایا جائے کہ صرف مجھے ہی بین کیا ھے یا اس مراسلے کو شروع کرنے والے کو بھی بین کیا ھے ، ریئل لائٹ کو ، جس نے تمام علماء دیوبند کو کافر لکھا تھا،
اور جناب منتظمین میں نے پہلے ہی کہا تھا کہ یا تو اس مراسلے کو ڈیلیٹ کردیں یا مجھے کھل کر جواب دینے دیں، اگر اس مراسلے کو ڈیلیٹ کر دیا جاتا تو میں وہ جواب نہ دیتا جو دیا تھا، اب میرے واسظے کیا حکم ھے آپکا؟
شکریہ
آپ ان کے خلاف رپورٹ کر سکتے تھے
لیکن آپ نے جواب دینا مناسب سمجھا اور جواب بھی موضوع سے ہٹ کر دیا
ہم نے جو کرنا ہے اس بارے میں سٹاف میں بات چل رہی ہے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (20-08-09), shafresha (20-08-09), Student (05-09-09), ایس اے نقوی (20-08-09), اویسی (22-04-11)
پرانا 22-08-09, 12:14 PM   #24
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,354
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

وہ جماعتیں یا گروہ جن کو حکومت پاکستان بین کر چکی ہے ان پر فورم پر بات چیت کرنے پر پابندی لگا دی جائے۔ نہ رہے گا بانس اور نہ بجے گی بانسری
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk

Last edited by فرحان دانش; 18-11-09 at 08:52 PM.
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
8 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
muhammad asif virani (22-08-09), Student (05-09-09), نورالدین (20-02-10), منتظمین (22-08-09), ایس اے نقوی (22-08-09), اویسی (22-04-11), حیدر (25-04-11), خرم شہزاد خرم (22-08-09)
پرانا 22-04-11, 12:33 PM   #25
Senior Member
 
اویسی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 993
کمائي: 17,595
شکریہ: 8,775
718 مراسلہ میں 1,812 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Moderated Message:
کہیں پر تبصرہ کرے سے پہلے موضوع اور تاریخ پر نظر ڈالنا ضروری ہوتا ہے
اس قسم کے اختلافی موضوع کو دوبارہ ایکٹیو کرنا ۔۔ ؟؟کیا معنی ؟
مجھے امید ہے آئندہ اس بات کا خیال رکھا جائے گا
فیصل ناصر
__________________

باخدا دیوانہ باشد بامحمد ہوشیار!
طالبان اور امریکہ کا ایک ہی مقصد ۔ مسلم کشی

Last edited by فیصل ناصر; 22-04-11 at 02:44 PM.
اویسی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (24-04-11)
پرانا 22-04-11, 02:28 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئی بحث کا ڈر ہے ورنہ ہم بھی لب کشائی کرتے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
کمائي نے احمد بلال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-04-11 اویسی 0
پرانا 22-04-11, 02:28 PM   #27
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,768
کمائي: 95,601
شکریہ: 22,614
4,757 مراسلہ میں 13,835 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ فورم ہے نا کہ حکومت پاکستان کی لونڈی!!!
عبداللہ آدم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
وجدان عالم (31-07-11), مرزا عامر (22-04-11), احمد بلال (24-04-11), شمشاد احمد (29-04-11), علامہ (27-04-11)
کمائي نے عبداللہ آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-04-11 اویسی معلومات میں اضافہ کرنے کا شکریہ 0
پرانا 22-04-11, 02:38 PM   #28
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بند ہے !
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
کنعان (22-04-11), منتظمین (22-04-11), احمد بلال (24-04-11), حیدر (25-04-11)
کمائي نے فیصل ناصر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
22-04-11 اویسی بڑا غصہ لگیا اے جناب نوں۔ 0
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, فوٹو, فورم, فورمز, فرقہ واریت, لوگ, نماز, نظر, موت, اللہ, بھائی, تحریری, تصویر, جواب, حکم, حال, حدیث, خودکش, خلاف, خدا, خرم, رمضان, سٹاف, شہزاد, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:04 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger