| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سٹاف میں جو تھریڈ ہے وہ اس بات پر نہیں ہے۔ یہاں صرف یہ پوچھا گیا ہے کہ کسی پر فصول الزام لگانے پر کوئی ایکشن نہیں ہو گا کیا۔
اگر نہیںہوگا تو پھر اور بھی بہت سے لوگ الزام لگا سکتے ہیں۔
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | مباح (14-01-11) |
|
|
#17 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,730
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خرم بھائی آپ سے گذارش ہے
برائے مہربانی اسٹاف میں بات کریں . شکریہ ! Last edited by فیصل ناصر; 07-08-09 at 03:03 PM. |
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (07-08-09) |
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں یہ بات سٹاف میں نہیں ہو رہی ہے۔ اس بات کو عام فورم پر ہی ہونا چاہے تاکہ سب کو پتہ چلے کے کسی پر فصول الزام لگانے کی بھی کچھ سزا ہے ۔ یہ کیا بات ہوئی جب جس کا دل کیا دوسرے پر الزام لگا دیا اور ثابت نا ہونے پر اس سے کوئی پوچھے ہی نا
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | مباح (14-01-11) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جس دھاگے میں جاؤ ایک دوسرے کے عقیدے کے خلاف باتوں اور ایک دوسرے پر الزام تراشیوں کے سواء کچھ نظر نہیں آتا ۔
Last edited by ابن جلال; 08-08-09 at 10:42 AM. |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک سوال کرنا چاہوں گی کیونکہ خرم بھائی نے کہا ہے کہ یہ بات عام فورم پر ہی ہونی چاہیے ۔
کیا کسی دوسرے مسلک کے عالم کے مطالق بات کرنا اور ایسی بات کرنا جس سے اس مسلک کے لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہو ۔ اسلامی سیکشن کے قوانین کی رو سے صحیح ہے ۔ میرے خیال سے کسی مسلک کے ممبر کو دوسرے مسلک کے مطالق بات ہی نہیں کرنی چاہیے ۔ اور خرم بھائی ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ یہ الزام غلط لگایا گیا ہے۔ اس لیے غلط الزام کی سزا کی بات ابھی نہیں کی جاسکتی ہے ۔ |
|
|
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,582
کمائي: 157,647
شکریہ: 8,062
5,019 مراسلہ میں 19,296 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ایک سوال کرنا چاہوں گی کیونکہ خرم بھائی نے کہا ہے کہ یہ بات عام فورم پر ہی ہونی چاہیے ۔
کیا کسی دوسرے مسلک کے عالم کے مطالق بات کرنا اور ایسی بات کرنا جس سے اس مسلک کے لوگوں کی دل آزاری ہوئی ہو ۔ اسلامی سیکشن کے قوانین کی رو سے صحیح ہے ۔ میرے خیال سے کسی مسلک کے ممبر کو دوسرے مسلک کے مطالق بات ہی نہیں کرنی چاہیے ۔ اور خرم بھائی ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا کہ یہ الزام غلط لگایا گیا ہے۔ اس لیے غلط الزام کی سزا کی بات ابھی نہیں کی جاسکتی ہے ۔ |
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() |
اگر کسی کی دل آزری میری تحریر کی وجہ سےہوئی ہےتو واقعی معذرت خواہ ہوں مجھےمعاف کردیاجائےمگریاد رکھیں میں نےجوبات کی ہےاس پرابھی تک قایم ہوں کہیں توثبوت یہاں پوسٹ کردوں مگر کچھ وقت لگے گاکیونکہ مین اسوقت سری لنکا میں ہوں اور رمضان میں پاکستان آرہاہوں تب یہاں مولانا کی اور امام سیوظی علیہ رحمۃ کی تحاریر لگائی جاسکتی ہےمگرکسی کےجذبات اور مجروح ہونےکےامکانات ہیں ایک دفعہ ایک شخص نےقبلہ کی طرف تھوکاتوحضور صلٰی اللہ علیہ وسلم نےاس کوامامت کامنع فرمادیا جب اسےبتایاگیاتو اسنےحضور صلٰی اللہ علیہ وسلم سےدریافت کیاآپنےتصدیق کی ۔
__________________
شائد کہ تِرےدل میں اترجائےمِری بات! |
|
|
| 4 قاری/قارئین نے muhammad asif virani کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#23 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
سوال یہ نہیں ہے کے آپ نے غلط بات "کوٹ" کی ہے سوال ساھج کے نشان زدہ جملے کا ہے! کیا آپ کا وہ جملہ مُناسب تھا؟ Last edited by shafresha; 19-08-09 at 06:14 PM. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | مباح (14-01-11), خرم شہزاد خرم (19-08-09) |
|
|
#24 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
میری انتظامیہ سےدرخواست ہیکہ جس طرح زیدحامدکی تحقیقات کیں جاررہی ہیں اسی طرح میرےمعاملےکی بھی فراخدلانہ تحقیقات کیں جایئں جسکاثبوت میں نےپیش کیاتھالدھیانوی کی کتاب "دین کاستون"اورمسٹرساہج سےمودبانہ درخواست ہیکہ وہ خودبھی تحقیق سےکام لیں اورھفت روزہ تکبیرکی طرح شہیدوں کےدن نہ گنیں اگرمیری تحقیق غلط ثابت ہوجائےتومجھےتادم مرگ اس فورم پرمعطل کیاجائےاورمیرےتمام پوایئنٹس مسٹرساہج کوھبہ کردیئےجایئں کیونکہ ان کی دل آزاری ہوئی ہےاوراگرمیری تحقیق انیق صحیح نکلےتوکیامسٹرساہج آپ اسی طرح خودساختہ دستبرداری کےلیئےتیارہیں؟کہ میرامقصدکسی کی دل آزاری نہیں تھی کیابڑےبڑوں سےبھول نہیں ہوتی کہ معصوم توفرشتوں اورانبیاکی ذات ہیں اللہ کاحکم ہیکہ اگراپنوں میں فیصلہ کروتوبھی انصاف کومدنظررکھویہ نہ ہوکہ میراکرےکچھ بھی کرےتوحلال اورسامنےوالاچھینک بھی مارےتوحرام۔امیدہےتشفی ہوگئی ہوگی
Last edited by muhammad asif virani; 19-08-09 at 06:12 PM. |
|
|
|
|
#26 | |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,562
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیونکہ پھر کہا جائے گا انداز ٹھیک نہیں آپ کا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (19-08-09), مباح (14-01-11) |
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
#28 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ھے ویرانی صاحب نے انتظامیہ کے منہ پر تمانچہ مارنے کی کوشش کی ھے ایسا جواب دے کر
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
|
|
|
|
|
#29 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 39
مراسلات: 3,699
کمائي: 42,836
شکریہ: 11,456
2,252 مراسلہ میں 5,179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
#30 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 185
کمائي: 3,679
شکریہ: 203
155 مراسلہ میں 458 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
علماءکی عزت بجا لانا لازم ہے مگر جب کہیں انہوں نے دین اسلام کا خیال نہ کرتے ہوئے اللہ تعالی،رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر علماء امت کے مفہوم کو غلط رنگ دیا ہو ایسے عالم کےغلط مؤقف کو اگر عوام کے سامنے پیش کیا جائے تو اس میں اس عالم کی عزت میں کیا فرق آئے گا؟ کیا علماءکی عزت اللہ تعالی اسکے رسول مکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور گزشتہ زمانے کے جن علماء کی تعلیمات کو مسخ کیا گیا ان سے زیادہ تعظیم ہے؟ کیا علماء کا اس طرح مؤقف کو توڑ مروڑکر پیش کرنا مبنی بر انصاف ہے؟ کیا علماء کو یہ زیب دیتا ہے؟ کیا ایسے علماء کی عزت بھی اسی طرح کی جائے گی؟ Last edited by غیاث; 07-01-11 at 07:40 PM. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فورم, گذارش, پوسٹ, قدم, لوگ, لدھیانوی, نظر, معذرت, معراج, اللہ, الزام, اسلامی, بھائی, تلاش, تحریر, جواب, خرم, دل, درخواست, شہزاد, عالم, عزت, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نائن زیرو میں | محمدعدنان | خبریں | 11 | 07-01-11 11:46 PM |
| اوباما کو نازیبا ای میل بھیجنے والے برطانوی پر امریکہ داخلے پر پابندی | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-09-10 10:44 PM |
| پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-09-10 02:35 PM |
| محمد یوسف کے بھائیوں کا قبول اسلام | sahj | خبریں | 2 | 22-05-10 06:44 AM |
| میڈیا پر پابندیوں کیخلاف راولپنڈی اسلام آبادمیں صحافیوں کا احتجاجی مظاہرہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 07-12-07 09:25 AM |