| تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,613
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
منتظمین سے پوچھیں اسکے بارے میں تو ۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیکس ادا کرو جلدی سے اور یہ بھی بتاؤ کہ فورم کو ٹیکس کس طرح ادا کر سکتے ہیں ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (29-08-09), عروج (12-12-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹیکس نہ ادا کرنے والوں کے خلاف یہ آخری نوٹس جاری کیا جاتا ہے اور نئی لسٹ بھی جاری کی جارہی ہے ۔ اس نئی لسٹ میں دنوں میں امیر ھونے والے شخص سید انجم شاہ سے انکے مکمل کوائف درکار ہیں کہ وہ اتنی جلدی امیر کس طرح ھوئے ۔ جلد از جلد ٹیکس ادا کریں ورنہ
۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#19 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,729
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,993 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم شاہ جواب دیں
یہ رقم کس طرح ان کے پاس آئی ![]() ![]()
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یار لوگ کیوں بے مقصد مشقت کروا رہے ہو، یہ پواینٹ نہ ہمارے کسی کام کے ہیں اور نہ ہی پاک نیٹ کے کسی کام کے ہیں -
اور ویسے بھی پاکستان میں ہر قسم کے عطیات ٹیکس سے مشتسنہ ہوتے ہیں- |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (29-08-09) |
|
|
#22 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#23 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی اک نظر ادھر بھی۔۔۔
سنا ہے یہاں خیرات وغیرہ بھی دئیے جاتے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل تھوڑنے والے دیکھ کے چل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم بھی تو پڑے ہے راہوں میں۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (12-12-10) |
|
|
#25 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 51
کمائي: 629
شکریہ: 17
21 مراسلہ میں 40 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#26 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ہوں گے ۔ نظام کا برا حال تو ھوگا۔ ٹیکس نا دینے والوں کو نوٹس دیا جاتا ہے کہ جلد از جلد ٹیکس ادا کریں ورنہ انکی رکنیت معطل کردی جائے گی(نان آفیشلی طور پر) ۔ |
|
|
|
|
|
|
#27 |
|
Senior Member
![]() |
کیا کوئی یہ طریقہ بتائے گا کہ 20 جنوری 2009 کو آنے والا ایک ممبر 7 لاکھ سے اوپر کمائی کیسے کررہا ہے۔
شکریہ
__________________
اور ہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللہ کے حکم سے اس کی اطاعت کی جائے اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں تو اے محبوب! تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللہ سے معافی چاہیں اور رسول ان کی شفاعت فرمائے تو ضرور اللہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں۔النساء:64 ترجمعہ:امام احمدرضابریلوی |
|
|
|
| بلال اویسی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (12-12-10) |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس تھریڈ کامقصد صرف ایک تفریح مہیا کرنا ہے ۔اس سے زیادہ کچھ نہیں۔ اور رہی بات کہ ان لوگوں کے پاس اتنی کمائی کیسے آئی تو اسکا جواب میں دے دیتا ہوں کہ انکو یہ پوائینٹس آپ لوگوں بطور انعام دینے کے لیے دئیے گئے ہیں ۔ so just calm down |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | عروج (12-12-10) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,886
شکریہ: 8,877
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لو جي قصہ ياد آگيا۔۔۔۔ كارگل كي لڑائي كےدن تھے۔۔۔ہر طرف اس حكومتي سر پرستي ميں جہاد كي فضائيں گرم تھيں۔۔۔۔ميںايك مسجد ميںعصر كي نماز كي ادائيگي كے لئے گيا۔۔۔نماز كے فورا بعد دو نوجوان كھڑے ہوئے۔ انھوں نے جہاد كي آيات كي تلاوت كي اور احاديث اور صحابہ كرام كي شجاعت كے واقعات بيان كئے اور بتايا كہ كارگل ميں كس طرح كفر و اسلام كي جنگ شروع ہو چكي ہے۔۔۔ آخر ميں تمام احباب سے بھر پوري تعاون كي التماس كي گئي۔۔۔يہ كہہ كر وہ صفوں سےنكل كر مسجد كے كے صحن ميں بيٹھنے كے لئے چل پڑے۔۔۔۔ ابھي انھوں نے جانے كے لئے قدم ہي اٹھايا تھا تو ايك بابا كھڑا ہو گيا اور اپنےپڑھاپنے ،تين جوان بيٹيوں كے بوجھ اور مالك مكان ظلم كا رونا رويا۔۔۔ اور بھر پور تعاون كرنےپر دنيا و آخرت كي تمام دعائيںدے ڈالي۔۔۔۔ يہ كہہ كر وہ بھي مسجد كي صحن كي طرف چل ديا۔۔۔ امام صاحب نے دعا كرائي لوگ دعا كے بعد باہر نكلنے لگے۔۔۔ تو ہر دوسرا شخص ان كاركل كاز كے لئے فنڈ جمع كرنےوالوں سے بھر پور تعاون كرنے لگا۔۔۔ اور ديكھتے ہي ديكھتے وہاں كافي پيسے جمع ہو گے۔۔۔۔ دوسري طرف بابا جي كو مشكل ساٹھ ستر روپے ملے۔۔۔۔۔ يہ حال ديكھ كر بابا جي نے اپنا رومال اٹھايا اور جھاڑتا ہوا ان نوجوانوں كے پاس آيا اور ان سےكہا كہ بيٹا مانگ تم بھي رہے ہور اور ميں بھي مانگ رہا ہوں بس يہ كہ تمہيں مانگنے كا طريقہ آتا ہے ۔۔۔۔اور مجھے يہ طريقہ نہيں آتا۔۔۔۔۔۔ تو اويسي صاحب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ يہاں رہنا ہے اور كمائي كرني ہے تو طريقے سيكھو اعلانات سے كچھ نہيں ہو گا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (03-11-10), ایم اے راجپوت (19-12-10), ابو عمار العباسی (23-11-10), رضی (02-12-10), عروج (12-12-10) |
![]() |
| Tags |
| فورم, ہے۔, کوئی, کمال, پاک, پاکستان, لوگ, چور, نظر, مکمل, امیر, اسلام, بھائی, جواب, جلد, حال, حضرات, خوش, خلاف, درخواست, زرداری, شخص, عطیات, غریب, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم | زارا | عمومی سائنس | 5 | 17-03-11 12:16 PM |
| روزانہ 2 گھنٹے سے زیادہ ٹیلی ویژن دیکھنے والوں میں ہارٹ اٹیک کے امکانات دو گنا ہوجاتے ہیں۔ ماہرین | گلاب خان | شعبہ طب | 0 | 19-02-11 04:12 AM |
| پاکستان: بہت زیادہ ٹیلیکام ٹیکس وصول کرنے والا ملک | شیخ ہمدان | سیاست | 0 | 05-08-08 10:55 PM |
| پاکستان کرکٹ ٹیم میں تنازعات کے ذمہ دار ٹیم منیجر ہیں؟،کپتانی کا ایشو بھی ان کی وجہ سے سامنے آیا | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 08-12-07 09:14 AM |
| آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر | خرم شہزاد خرم | کرکٹ | 0 | 03-09-07 10:44 AM |