واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تھانہ



تھانہ یہ ایک قسم کا شکایت سیل ہے اس میں دوسرے ممبران کی شکایت کی جاسکتی ہے اور آپ کے مسائل کا حل انشاءاللہ کیا جائے گا


منتظمین بھائی کا اصل نام ؟

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-12-09, 02:31 AM   #226
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ ،
کون سا کام اچھا نہیں لگا دانی بھیا ،
ہمارا بتایا ہوا ڈیجیٹل چلہ یا منتظمین بھائی کے نام کی کھوج کی کوشش و السلام علیکم۔
بھئی آپ کا کام تو جان جھوکوں میں ڈالنے سے کم نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 14-12-09, 04:19 PM   #227
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات ایک نام کی تھی۔۔اور کہاں سے کہاں پہنچ گئی
عدنان بھائی اس سے پہلے کہ تیسرا جنگ عظیم شروع ہوجائے
آپ شرافت سے نام بتادیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 15-12-09, 09:43 PM   #228
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عدنان صاحب کو خود نہیں‌پتا!
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
2 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
پرانا 15-12-09, 09:51 PM   #229
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا تو انہیں نے ہمیں لڑانے کیلئے یہ منصوبہ بنایا تھا
کہاں گئے عدنان بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-01-10, 01:01 AM   #230
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default منتظمین بھائی کا اصل نام ۔۔۔۔۔۔ ایک معمہ

دوستوں پاک نیٹ کے بانی منتظمین بھائی نے آج تک کسی کو اپنا نام نہیں بتایا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاک نیٹ کے عہدیداروں سے درخواسے کے کے منتظمین بھائی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے۔۔۔
اور جس نے بھی منتظمین بھائی کو اصل نام بتا دیا اس کو میرے طرف سے 15000 پواینٹس انعام میں
ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-01-10, 01:16 AM   #231
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,250
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
جس نے بھی منتظمین بھائی کو اصل نام بتا دیا اس کو میرے طرف سے 15000 پواینٹس انعام میں
ملیں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
السلام علیکم

کیا آپ کو اصل نام کا علم ہے؟
آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ اصل کون سا ہے
پہلے اس کی وضاحت کریں - نام میں‌بتا دیتا ہوں


ویسے ایک عرصے سے ایک لمبا تھریڈ اس پر چل رہا ہے۔ اس پر بھی نظر ڈال لیں
شاید کوئی clue وہاں بھی مل جائے

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 20-01-10, 02:42 AM   #232
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,735
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,994 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے "منتظمین" میں کیا خرابی ہے
نام کچھ بھی ہو اصل پہچان تو شخصیت ہوتی ہے

میرے ذہن میں ایسی شخصیت کے لئے boss کا لفظ ذہن میں آتا ہے
ہاں بوس !
ٹھیک ہے بوس !!
ہوجائے گا بوس !!!

کیا خیال ہے بوس ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-01-10), نیلم خان (20-01-10), طاھر (20-01-10), عبداللہ آدم (21-02-10)
پرانا 21-01-10, 03:42 PM   #233
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی کوئی بھی اس کا نام بتا دیں
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-01-10, 05:22 PM   #234
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مجھے پتہ ہے مگر بتاؤں‌گی نہیں ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
dil (07-02-10)
پرانا 21-01-10, 06:32 PM   #235
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,335
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ار ہماری پیاری پیاری بہنا۔۔۔۔ تو کتنی اچھی بہن ہے ہماری
چلو اب جلدی سے نام بتا دوں
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
پرانا 21-01-10, 07:41 PM   #236
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,774
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طاھر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

کیا آپ کو اصل نام کا علم ہے؟
آپ کو کیسے پتا چلے گا کہ اصل کون سا ہے
پہلے اس کی وضاحت کریں - نام میں‌بتا دیتا ہوں


ویسے ایک عرصے سے ایک لمبا تھریڈ اس پر چل رہا ہے۔ اس پر بھی نظر ڈال لیں
شاید کوئی clue وہاں بھی مل جائے

والسلام

طاہر

میں بھی یہی کہتا ہوں کہ یہ کیسا معلوم ہوگا کہ کونسا نام اصلی ہے۔

میں کہتا ہوں ان کا نام حاجی ثناءاللہ ہے۔ اب کیسے ثابت ہوگا کہ یہ اصلی ہے یا نقلی۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (22-01-10), نیلم خان (21-01-10), طاھر (21-01-10), عبداللہ آدم (21-02-10), عدنان دانی (21-01-10)
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
color, com, pakistani, فورمز, ہے۔, کوئی, کمال, پہچان, پاک, پسند, وضاحت, قانونی, لوگ, نیٹ, نام, چارہ, نظر, منتظمین, محبت, معمہ, آتا, آج, انعام, استاد, اصل, بھائی, بانی, تلاش, جوئی, جواب, خلاف, خان, دوستوں, دریافت, عہدیداروں, عید, علی, علم, عاشق, عبدالقدوس, عدنان, غلط, غائب, غصہ, صبر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:15 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger