|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 995
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-03-10), نورالدین (01-03-10), مسٹر شیف (02-03-10), عبداللہ آدم (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
السلام و علیکم
اللہ مبشر نذیر اور آپ کو دونوں کو جزائے خیر دے مبشر نذیر صاحب جنہوں نے یہ تحقیقی کاوش سر انجام دی اور سمجھنے والوں کے لیے ایک بہترین تحریر تخلیق کی۔۔ اور اللہ آپ کے بھی درجات بلند فرمائے جو اس محنت کوہم تک پہنچانے کی محنت کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، جزاک اللہ خیرا۔ آپ نے توحید کے بنیادی عقیدے پر بہت اچھا مضمون شیئر کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے اور نافع بنائے۔
والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
((((((((دیومالا (Mythology) کی تخلیق
ہمارے ہاں بھی دیومالائی داستانوں کا ایک طویل سلسلہ موجود ہے جس میں اللہ تعالی کے نیک بندوں کے ساتھ عجیب و غریب اور محیر العقول واقعات منسوب کئے گئے ہیں۔ اگر اس دیومالا کا تقابلی جائزہ یونان اور ہندوستان کی دیومالائی داستانوں سے کیا جائے تو دونوں میں حیرت انگیز مماثلت پائی جاتی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس دیومالا کی تخلیق ایک ہی طرز کے انسانوں نے کی ہے۔ اللہ تعالی کے کسی نیک بندے سے کبھی کوئی محیر العقول واقعہ سرزد ہو سکتا ہے لیکن ایسا تبھی ہوتا ہے جب اللہ چاہے، بندے کے بس کی بات یہ نہیں ہوتی کہ وہ بٹن دبا کر کوئی کرامت دکھا دے لیکن ان واقعات میں ایسا ہی ہوتا ہے۔)))))))))) لیکن بھائی جان میری ناقص معلومات کے مطابق ہی تو شرک میں شامل نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ وضاحت کریں کہ آپ نے کس زاویے سے اسے یہاں شمار کیا ہے؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,224
شکریہ: 36,136
13,829 مراسلہ میں 40,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ آدم بھائی میں آپ کی بات سمجھ نہیں پایا
لیکن پھر بھی عرض ہے کے کسی مخلوق کو اگر مافوق الفطرت بنا کر پیش کیا جائے یا اس کے متعلق وہ دعوی کیا جائے جو جو صرف اللہ ہی سے ممکن ہو تو آپ اس کو کیا کہیں گے ؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم۔
میرا مطلب یہ ہے کہ اگر کسی سے کوئی واقعہ منسوب کر بھی دیا جائے اور بھلے وہ من گھڑت ہی ہو پھر بھی اس کے شرک ہونے کا انحصار اس میں ((چھوڑی گئی)) بات پر ہی ہو گا نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مثلا اگر میں یہ کھتا ہوں کہ فلاں بزرگ ہوا میں پرواز کر لیتے تھے یا پانی پر چلتے تھے تو بے شک میں نے دیو مالائی بات کی لیکن یہ شرک نہیں ھو گا۔۔۔۔ میری نظر میں تو نہیں ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ سمجھتے ہیں تو دلیل دیں۔ اور ہاں یہ دیو مالا کے صحیح معنی بھی اگر ہو سکے تو بیان کر دیں۔شاید اصل کنفیوژن اس کی وجہ سے ا رہا ھے۔ جزاک اللہ |
|
|
|
| عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا | نورالدین (04-03-10) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, ویب, واقعات, قرآن, لوگ, ممکن, مجید, اللہ, انسان, اسلام, توحید, تحریر, تعلیم, حدیث, ختم نبوت, خدا, دعا, عبادت, غریب, صوفیاء, صلیب, صالحین, صحابہ, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| شمشی توانائی سے چلنے والا پہلا طیارہ | جاویداسد | سیاسی تصاویر اور ویڈیوز | 7 | 09-07-10 04:16 PM |
| توبہ کا تکلف کون کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ | *Hala* | شاعری اور مصوری | 5 | 01-06-09 07:30 PM |