| تلاوت اور تجوید تلاوت اور تجوید |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسئلہ 1) بلا وضو قرآن کو ہاتھ لگانا جائز نہیں، البتہ بغیر ہاتھ لگائے پڑھ سکتا ہے، لیکن ناپاک اور حیض و نفاس والی عورت کو نہ پڑھنا جائزہے نہ ہاتھ لگانا۔
مسئلہ 2) بازار اور ناپاک جگہوں میں قرآن پڑھنا مکروہ ہے۔ مسئلہ 3) تلاوتِ قرآن کے وقت اگر اذان ہو جائے تو افضل یہ ہے کہ تلاوت بند کر کے اذان سنے۔ مسئلہ 4) لیٹے لیٹے قرآن پڑھ سکتے ہیں، لیکن اس وقت دونوں ہاتھ سمیت لیں، یعنی ہاتھ پر ہاتھ رکھ لے جیسے نیت میں بندھ لیتے ہیں۔ مسئلہ 5) جو شخص قرآن پڑھ رہا ہو اس کو سلام نہیں کرنا چاہئے۔ مسئلہ 6) جس جگہ لوگ اپنے کاموں میں مشغول ہوں وہاں پر قرآن مجیدبلند آواز سے نہیں پڑھا جائے۔ مسئلہ 7) قرآن شریف پڑھ کر سوال کرنا(بھیک مانگنا) مکروہ اور عیب کی بات ہے۔ ٭ یہ مسائل فتاویِٰ عالمگیری، غایۃ الاوطار اور مالابدمنہ سے ماخوذ ہیں۔ |
|
|
|
| ابو کاشان کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو زین (21-04-09) |
![]() |
| Tags |
| قرآن, لوگ, مسائل, تلاوتِ قرآن, شخص, عورت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جوتے جوتے پر لکھا ہے۔۔۔ | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-10-10 11:31 PM |
| کرپشن سکینڈل نہ ہوتے تو آج حکومت کیساتھ ہوتے ، نواز شریف | جاویداسد | خبریں | 2 | 11-09-10 12:36 PM |
| سورج طلوع ہوتے وقت اور غروب ہوتے وقت نماز پڑھنا منع ہے۔ | میاں شاہد | صحیح المسلم | 0 | 14-08-10 11:07 PM |
| بوتل اور زندگی | طاھر | گپ شپ | 9 | 12-01-10 02:59 AM |
| منتظر کے جوتے کی حوصلہ افزائی کے لیےجوتےکامجسمہ | راجہ اکرام | خبریں | 0 | 30-01-09 05:53 PM |