واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت

تعلیم و تربیت !Forum description

Foreign Education in UK

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 21-01-10, 02:56 AM   #1
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Foreign Education in UK

Foreign Education in UK

Foreign Education in UK

السلام علیکم

یہ کچھ کلپس آپکی نظر کر رہا ہوں جو کہ اردو زبان میں ہیں، جو بھی یو۔کے میں تعلیم حاصل کرنا چاہتا ھے وہ ان کی وقت ملنے پر ضرور دیکھیں اس سے آپ کو بہت مدد ملے گی۔
یہ بیسک کلپس ہیں اس میں صرف یہ بتایا گیا ھے کہ بیرون ملک میں تعلیم کیوں حاصل کی جاتی ھے تاکہ آپ بھی جان سکیں، یہ سارے کلپس انڈین طالب علموں سے ہیں مگر فکر کی کوئی بات نہیں ایسا ہی سسٹم پاکستان کا بھی ھے۔ اس میں آپ کو تعلیم پر بہت سے آئیڈئے ملیں گے

حصہ اول

حصہ دوئم

حصہ سوئم

حصہ چہارم

حصہ پنجم

__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-01-10), نیلم خان (21-01-10), wajee (21-01-10), رضی (21-01-10), غلام مجتبی جان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 03:02 AM   #2
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لندن میں جعلی کالجوں کا نٹ ورک

داخلہ کے خواہش مند حضرات کو اس خبر پر بھی دھان دینا چاہئے جب داخلہ لینا ہو تو تاکہ وقت اور پیسہ برباد ہونے سے بچ جائے، باقی جو بھی آپ کے دل میں کوئی سوال ہو وہ آپ پوچھ سکتے ہیں۔

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-01-10), نیلم خان (21-01-10), wajee (21-01-10), احمد بلال (25-01-10), رضی (21-01-10), غلام مجتبی جان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 10:29 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں بھی نقصان اُٹھا چکا ہو اس سلسلے میں
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-01-10), کنعان (21-01-10), نیلم خان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 01:57 PM   #4
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
میں بھی نقصان اُٹھا چکا ہو اس سلسلے میں
یہ حضرات آپکا شکریہ کیوں ادا کر رہے ہیں
مجھے تو آپکے نقصان پر افسوس ہوا ہے
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-01-10), کنعان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 02:03 PM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
یہ حضرات آپکا شکریہ کیوں ادا کر رہے ہیں
مجھے تو آپکے نقصان پر افسوس ہوا ہے
السلام علیکم جناب

یہ جو شکریہ کا آپشن ھے یہ "کامن" ھے۔ اس کا ایک ہی مطلب نہیں ھے کہ آپکی کوئی بات پسند یا ناپسند کے لئے کیا جاتا ھے۔
کبھی کسی کی بات کا تفصیلی جواب نہ دینا ہو تو اسے کلک کیا جاتا ھے تاکہ پڑھنے والا جان سکے کہ اس کی لگائی ہوئی پوسٹ پر کا کو دکھ یا خوشی ہوئی، جو ریگولر ہوتے ہیں وہ اس سے بخوبی واقف ہوتے ہیں کہ کس لئے کس وقت اور کیوں استعمال کیا جاتا ھے۔
والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پرانا 21-01-10, 02:03 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,140
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : غلام مجتبی جان مراسلہ دیکھیں
یہ حضرات آپکا شکریہ کیوں ادا کر رہے ہیں
مجھے تو آپکے نقصان پر افسوس ہوا ہے
دراصل یہ رسید ہے کہ ہم نے اُن کا مُراسلہ پڑھ لیا ہے!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
کنعان (21-01-10), نیلم خان (21-01-10), غلام مجتبی جان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 04:11 PM   #7
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی سب کچھ ہو سکتا ہے پر یہ بینک سٹیٹمنٹ نہیں بن سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی وجہ سے داخلہ تو ہوجاتا ہے ویزا نہیں لگتا
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 21-01-10, 05:32 PM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زبردست شئیرنگ کنعاں بھائ بہت خوب ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 06:23 PM   #9
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
بھائی سب کچھ ہو سکتا ہے پر یہ بینک سٹیٹمنٹ نہیں بن سکتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کی وجہ سے داخلہ تو ہوجاتا ہے ویزا نہیں لگتا
السلام علیکم جناب خلیل بھائی

قطع نظر آپ کو کس نے کہا ھے کہ بینک سٹیٹمنٹ نہیں بنتی۔

میں آپ کو لاہور میں ایک وکیل کا پتہ دیتا ہوں اگر بینک سٹیٹمنٹ بنانی ہو تو پورے پاکستان سے آن لائن پر چیک کر لیں رزلٹ پازیٹو ملے گا۔ اس کی فیس تھوڑی زیادہ ہوتی ھے ۔

اس پر میں آپ کو ایک خاص معلومات فراہم کرتا ہوں۔
ایمبیسی سے ایک فارم ملتا ھے جس پر وزٹ ویزہ ہو یا سٹوڈنٹ ویزہ ہو اس کے لئے ایمبیسی کی کیا رکوائرمنٹس ہیں وہ لکھی ہوتی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوتا ھے کہ اگر آپ کے پاس یہ ساری چیزیں پوری ہیں تو آپ ویزہ درخواست سبمٹ کرنے کے لئے الیجبل ھیں۔ اس کا مطلب یہ کبھی نہیں کہ آپ کو یہ سب کرنے سے ویزہ ملے گا۔

اس کے بعد پھر سب سے ضروری ویزہ درخواست کو کیسے بھرنا ھے وہ ھے، بہت سے لوگ ویزہ فارم نہیں بھر سکتے کیونکہ اس کے ساتھ تعلیم کا کوئی تعلق نہیں، آپ کبھی غور کریں فارم پر آپ نے جو معلومات فراہم کرنی ہیں وہ لکھی ہوتی ہیں مگر فارم پر انہوں نے انڈرلائن کیا ہوتا ھے کہ سب سوالوں کے جواب لکھیں۔ تو بھئی وہ ایسا ھے کہ اس میں بڑی غلطیاں ہوتی ہیں جس سے آپ نے جو بھی سپورٹنگ ڈاکومنٹس ساتھ لگائے ہوتے ہیں‌ ان کی ویلیو ختم ہو جاتی ھے۔

بینک سٹیٹمنٹ تو بہت دور کی بات ھے آپ کبھی کسی کے ویزہ پر دیکھیں انہوں نے لکھا ہوتا ھے یہ ویزہ صرف ائرپورٹ تک کے لئے ھے انٹری کلیئرنس ایمیگریشن آفیسر کا کام ھے وہ انٹری دے یا ڈپورٹ کر دے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (21-01-10), محمدخلیل (21-01-10), احمد بلال (25-01-10)
پرانا 21-01-10, 08:10 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کوئی تعلیم یافتہ نہ ہو اور پیسے والا بھی نہ اور وہ آنا چاہیے تو کیا کرے؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 08:12 PM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ورک ویزہ پھر جا سکتا ہے خلیل بھائی
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (21-01-10)
پرانا 21-01-10, 08:13 PM   #12
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اس کے لئے اللہ سبحان تعالی سے دعا کرے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (21-01-10), محمدخلیل (22-01-10), احمد بلال (25-01-10)
پرانا 21-01-10, 08:19 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
ورک ویزہ پھر جا سکتا ہے خلیل بھائی
السلام علیکم

نہیں میرے بھائی ورک ویزہ پر بھی نہیں کیونکہ اس کے لئے اسے پہلے یہاں پر آنا پڑے گا پھر کسی پاکستانی کے پاس 3 یا 4 سال کام کرنا پڑے گا اور جب اسے یقین ہو جائے گا پھر وہ اسے ورک پرمٹ نکلوا کر دے گا جس پر 3 ہزار پاؤنڈ تک اس کا خرچہ آئے گا وکیل کے ذریعے پھر وہ اس سے 10 ہزار پاؤنڈ کا پیپر دستخط کروائے گا اور کام کرنے والا اپنی تنخواہ آدھی کٹوارتا رہے گا جب تک 10 ہزار پاؤنڈ پورے نہیں ہوتے۔

ڈائریکٹ میں بھی اگر کسی کے لئے یکمشت رقم دے کر لینا چاہوں تو نہیں ملے گا، اس کی بہت وجوہات ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-01-10), محمدخلیل (22-01-10), احمد بلال (25-01-10)
پرانا 21-01-10, 11:57 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سے تو بہتر ہے کہ بندہ پاکستان میں ہی رہ کر شکر کرے ؟
ویسے کعنان بھائی کیا خیال ہے۔
لیکن پاکستان میں رہ کر کیا کرنا چاہیے
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-01-10), کنعان (22-01-10)
پرانا 22-01-10, 12:15 AM   #15
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,101
شکریہ: 12,552
4,514 مراسلہ میں 15,387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

خلیل بھائی اگر پاکستان میں اس وقت تو ہر چیز کا کریک ڈاؤن ھے پتہ نہیں وہاں پر لوگ کیسے گزر بسر کر رہے ہیں۔ جن کے گھر کا کوئی فرد بیروں ملک میں ھے انہیں تک تو ٹھیک ھے مگر جو پاکستان میں ریہڑی بان م دوکاندار، کے لئے تو بہت مشکل ھے اور جو بڑی کاروبار ہیں ان پر بھی سب سے بڑی پرابلم الیکٹرسٹی، گیس ھے، پھر بھی جہاں بھی ہو آگے بڑنے کی کوشش کرنی چاہئے اور جو بھی نیا قدم اٹھانا ہو اس پر پلاننگ ضرور ہونی چاہئے نہیں تو راستے سے ملنا بہت مشکل ہو جاتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-01-10), محمدخلیل (22-01-10)
جواب

Tags
color, education, foreign, ہیں،, کوئی, کلپس, گے, ھے, پاکستان, وقت, چاہتا, نظر, ملک, ملے, ملنے, مدد, ایسا, اول, السلام, انڈین, اردو, تعلیم, حصہ, زبان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی تعلیم Special Education شاہ جی 90 تعلیمی نوٹس 14 30-11-09 10:06 PM
بیرونی قرضہ (external debt یا foreign debt) طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 09:32 PM
Funny Foreign English Phrases ابو عمار Chit Chat 1 02-06-08 12:37 PM
18th Pakistan International Education Exhibition فیروز کیرئر کی راہنمائی 1 23-04-08 11:47 AM
Co-education مسٹر رائٹ عمومی بحث 12 21-04-08 10:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:06 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger