واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


پاک نیٹ شارٹ کٹ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-10, 12:41 AM   #1
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاک نیٹ شارٹ کٹ

پاک نیٹ شارٹ کٹ

پاک نیٹ پر ردھم میں اردو لکھتے لکھتے جب کوئی انگلش کا لفظ لکھنا پڑے تو ماؤس کو پکڑ کر گھمانا اور پھر اردو سے انگلش والے ‎radio بٹن کو چیک کرنا اور انگلش کا لفظ لکھ کر پھر اردو پر واپس آنا ایک عذاب محسوس ھوتا ہے خاص طور پر اگر یہ عمل بار بار کرنا پڑے تو۔ آج میں اس مسئلے کا حل پیش کرتا ہوں
اردو لکھتے ھوئے اگر انگلش لکھنے کی ضرورت محسوس ھو تو صرف Cntrl+Space دبائیں اگلش لکھنے بعد پھر اردو پر شفٹ ھونے کے لیئے دوبارہ یہی شارٹ کی استعمال کریں
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
16 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), shafresha (01-02-10), فیصل ناصر (01-02-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), منتظمین (01-02-10), ایس اے نقوی (16-12-10), احمد بلال (01-02-10), تانیہ رحمان ستارہ (15-12-10), حیدر (15-12-10), حیدر Rehan (01-02-10), راجہ اکرام (01-02-10), طارق راحیل (20-03-10), عبدالقدوس (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عدنان دانی (01-02-10), غلام مجتبی جان (04-02-10)
کمائي نے رضی کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-02-10 عدنان دانی great yar 50
پرانا 01-02-10, 12:48 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,701
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,305 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے واہ ذبردست
good short cut
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (01-02-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (01-02-10), عبداللہ آدم (18-12-10), عدنان دانی (01-02-10), غلام مجتبی جان (04-02-10)
پرانا 01-02-10, 01:03 AM   #3
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رضی جواب نہیں تم نے بڑا مسئلہ حل کردیا
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (01-02-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 01-02-10, 08:57 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب رضی بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کمال کردیا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 10:39 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,252
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,165 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ رضی بھائی
یہ وہی انپیج والا آپشن ہے، میری چونکہ وہاں عادت بنی ہوئی ہے اس لئے یہاں کافی سہولت ہوتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (01-02-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 01-02-10, 10:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بہت بہت۔thanksلکھنا آسان ہو گیا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-02-10), ایس اے نقوی (16-12-10), باسط (08-02-10), حیدر (15-12-10), رضی (01-02-10)
پرانا 15-12-10, 06:32 PM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

نئے دوستوں کے لیے ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:10 PM   #8
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,053
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اردو ایڈیٹر پر یہی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے۔ میں تو حیران ہوں‌کہ آپکو ابھی پتہ چلا یہ۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10), عبدالقدوس (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 07:22 PM   #9
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,888
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بات تو درست ہے۔ ان پیج میں تو کافی سہولت ہو جاتی ہے یہاں بھی بعض اوقات ضرورت پیش ‏آ جاتی ہے لیکن میرے پاس یہ تجربہ کامیاب نہیں ہورہا معلوم نہیں کیوں
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), یاسر عمران مرزا (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:24 PM   #10
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,848
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,013 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Ctrl دبا کر Space دبائیں ہوجائے گا انشااللہ

نوٹ آپکا کرسر ایڈیٹر میں ہی ہونا چاہئے

Last edited by فیصل ناصر; 15-12-10 at 08:33 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), رضی (15-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:37 PM   #11
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو ایڈیٹر اور انپیج استعمال کرنے والے اس سے بخوبی واقف ہیں ۔۔
لیکن جو لوگ ڈائیرکٹ یونیکوڈ فورم پر آئے ہیں انھیں اس شاٹ کٹ کا معلوم نہیں ہوگا ۔۔ ان کے لئے تو واقعی بڑا کار آمد ہے ۔۔
اصل میں ہم لوگ ان باتوں سے واقف ہوتے ہیں تو یہ چھوٹی چھوٹی لگتی ہیں ۔۔۔ اس لیے کبھی دھیان نہیں دیتے اس پر
کہ کسی کو بتا کر ان کی معلومات میں اضافہ کر دیں ۔۔ لیکن جب تھریڈ کی صورت میں ہمارے سامنے آتیں ہیں تو
حیرانی بھی ہوتی ہے اور افسوس بھی کہ یہ کام تو ہم خود بھی کر سکتے تھے جو نہ کر سکے ۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اردو ایڈیٹر پر یہی شارٹ کٹ کی استعمال ہوتی ہے۔ میں تو حیران ہوں‌کہ آپکو ابھی پتہ چلا یہ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10), عبداللہ آدم (18-12-10)
پرانا 15-12-10, 08:59 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,514
کمائي: 95,888
شکریہ: 8,883
3,846 مراسلہ میں 12,777 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
Ctrl دبا کر Space دبائیں ہوجائے گا انشااللہ

نوٹ آپکا کرسر ایڈیٹر میں ہی ہونا چاہئے
جی اسی طرح کرتا ہوں۔۔۔ لیکن انگریزی سے اردو تو ہو جاتا ہے اردو سےانگریزی پھر نہیں ہوتا۔۔۔ شاید وجہ یہ ہو کہ میں اپنا بنایا ہوا کی بورڈ استعمال کرتا ہوں۔۔ وہ بھی ایکس پی میں۔۔۔ ‏آفس میں سیون میں کر کے دیکھوں گا۔
شمشاد احمد آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (15-12-10), ایس اے نقوی (16-12-10), حیدر (15-12-10)
جواب

Tags
کٹ, کوئی, پکڑ, پیش, پڑے, پاک, واپس, لفظ, لکھنے, لیئے, چیک, نیٹ, آج, انگلش, اردو, استعمال, بار, تو۔, حل, خاص, شارٹ, ضرورت, طور, عذاب, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
fring.com کی مدد سے ساری دنیا‌میں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز فاروق سرورخان موبائلز معلومات اور جائزہ 19 08-09-11 12:04 AM
پاک نیٹ کی نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی ویب سائٹ کے لئے بیٹا ٹیسٹرز کی ضورت ہے زبیر خاص آفرز اور اعلانات 20 06-05-11 11:12 AM
انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 10 25-08-10 05:04 AM
انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں پیاسا خبریں 7 02-07-08 04:43 PM
انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! راجہ صاحب کمپیوٹر کی باتیں 1 18-04-08 04:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:42 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger