واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


لگن سچی ہوتو رکاوٹیں کچھ نہیں کرسکتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-02-10, 05:19 AM   #1
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 3,666
کمائي: 80,788
شکریہ: 918
2,435 مراسلہ میں 6,912 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لگن سچی ہوتو رکاوٹیں کچھ نہیں کرسکتیں

لگن سچی ہوتو رکاوٹیں کچھ نہیں کرسکتیں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

ایک وقت تھا جب بجلی نام کی چیز دور دور تک نہ تھی، اس وقت لالٹین کی روشنی میں رات کے وقت لوگ اپنی پڑھائی کیا کرتے تھے۔ اگرچہ وقت وقت کے ساتھ ساتھ بجلی کی سہولت تقریبآ ہر جگہ پہنچ گئی اور رات کے وقت پڑھنے میں آسانی ہوگئی لیکن اب وقت پھر سے پلٹ کر آرہا ہے۔ ہمارے معزز نااہل حکمرانوں کی خودغرض پالیسیوں کی بدولت یہ وقت زیادہ دور نہیں‌ لگتا۔ اس بچے کو ہی دیکھ لیجئے جو بجلی بند ہونے کی وجہ سے شمع جلائے سکول کا کام کررہا ہے۔
کیا ہمارے بچوں کو مستقبل ایسا ہی ہوگا؟؟؟ اگر ایسا ہوا بھی تو میرا یقین ہے کہ ہماری نئی نسل اپنی محنت اور لگن کی بدولت اندھیروں کو روشنی میں بدل دیں گے۔ انشاء اللہ۔
Attached Images
 
__________________

اَلسَّلامُ عَلیکَ اَیُّھَاالنَّبِیُّ وَرَحمَۃُ اللّٰہِ وَبَرَکَتُہ
گلاب خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-02-10), ابو عمار (24-02-10), اجنبی انسان (24-02-10), احمد بلال (28-02-10), راجہ اکرام (25-02-10)
پرانا 24-02-10, 08:02 AM   #2
Senior Member
 
اجنبی انسان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کسی بزرگ سے سنا تھا کہ وقت لوٹ کر آتا ہے اس کے آگے ایک لائن اور جوڑی ہوتی ہے مگر یہاں لکھنا اس وقت فضول ہوگا کیوں کہ ہمارا کام اس لائن میں پورا ہو گیا ہے،
جو سنا تھا وہ دیکھ بھی رہی ہیں،
وہ کیا کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ تو ابتدائے عشق ہے آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے
اجنبی انسان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 07:35 AM   #3
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت شئیرنگ ھے
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (25-02-10)
پرانا 25-02-10, 11:51 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب گلاب بھائی
لیکن انہی چراغوں کی روشنی میں پڑھ کر کندی، فارابی، ابن رشد، امام غزالی ، ابن العربی، ابن حزم، بیرونی، اور نہ جانے کتنے نام پیدا ہوئے ہیں ۔۔۔۔
اور میرے خیال میں اگر بجلی کے بدلے ہمیں ایک بار پھر یہ نام مل جائیں تو یہ سودا مہنگا نہیں ہم موم بتی سے ہی گزارا کر لیں گے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (27-02-10), اجنبی انسان (26-02-10), احمد بلال (28-02-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہماری, کرتے, گئی, یقین, وقت, وجہ, لوگ, چیز, نئی, نام, معزز, white, ایسا, اللہ, السلام, بچوں, بچے, بدل, جگہ, دیکھ, دیں, دور, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کبھی عشق ہوتو محمدعدنان شعر و شاعری 10 04-09-11 02:35 AM
اندرونی چوٹیں اور زخم سیپ شعبہ طب 2 03-01-11 05:42 PM
دہشت گردی نہ ہوتو پاکستان سے مذاکرات کامیاب ہوسکتے ہیں: من موہن سنگھ جاویداسد خبریں 1 15-08-10 02:06 PM
خواتین کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹیں سیپ گپ شپ 0 27-07-08 06:07 PM
ججز کالونی سے رکاوٹیں ہٹ گئیں محمدعدنان خبریں 0 24-03-08 03:44 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:35 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger