| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انگلینڈ سے سٹوڈنٹ اپنی غلطیوں سے ڈپورٹ ہوتے ہیں
پہلا کلپ 6 منٹ اور 24 سیکنڈ کے بعد دیکھنا شروع کریں تاکہ آپ یہ جان سکیں کہ سٹوڈنٹ جب پاکستان سے ہو کر آتے ہیں تو ان کے ڈپورٹ ہونے کی وجہ کیا ہوتی ھے۔ ان کی غلطی یہ ہوتی ھے کہ یہ کسی کے مشورے پر عمل نہیں کرتے کیونکہ یہ سسٹم سے واقف نہیں ہوتے۔ --------------------- --------------------- پہلا کلپ 7 منٹ اور 10 سیکنڈ کے بعد دیکھنا شروع کریں ------------------------ ------------------------ اس کلپ کو 3 منٹ کے بعد دیکھنا شروع کریں میرا خیال میں آپ کچھ تو جان چکے ہونگے کہ سٹوڈنٹ کی غلطیاں کیا ہوتی ہیں جس سے وہ ڈپورٹ ہوتے ہیں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ویسے جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔۔۔
میرے ایک دوست یوکے تعلیم حاصل کرنے جا رہے تھے تو میں ان سے ملنے گیا اتفاق سے انہی دنوں میں میرے ایک کزن کو ویزہ نہیں ملا تھا اور انہوں نے ریور کے لئے درخواست دائر کی ہوئی تھی، میں نے اپنے دوست سے پوچھا کہ یار اپنے کنسلٹنٹ کا نمبر تو دو ہو سکتا ہے کہ وہ کسی اچھے وکیل کا بتا دے، کہنے لگا کہ میرے بڑے بھائی کو پتہ ہے یار سارا کام انہوں نے کروایا میں تو ملا تک نہیں صرف یوکے جا رہا ہوں
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ھمممممممممممممممممممممممم ممممممممممم
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,083
کمائي: 110,130
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,390 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
جو آپ ویڈیوز میں دیکھ رہے ہیں وہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ھے بس مشکل یہ ھے کہ جو پاکستانی بھائی پاکستان سے کسی بھی طرح ویزہ لگوا کے آ جاتے ہیں تو وہ زیادہ سمارٹ اور اورکلیور بن جاتے ہیں ان کی سوچ پاکستان سے جو ہوتی ھے وہی رہتی ھے نہ تو بدلتے ہیں اور نہ ہی کسی کی سنتے ہیں اور پھر اپنی سوچ کے مطابق کہیں نہ کہیں حادثات کا شکار ہو جاتے ہیں۔ بھائی یہاں پر سارا سسٹم اسطرح کا ھے کہ اگر کوئی کہے کہ وہ ان کی آنکھ سے اوجھل ھے تو یہ ناممکن بات ھے، مگر کچھ سسٹم ایسے ہیں جن میں چھوٹ ھے مگر اسی چھوٹ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے جب سوچ استعمال کرتے ہیں تو پھر مشکلات ہوتی ہیں۔ پہلے بہت سے فیک کالج اور یونی ٹایپ سینٹرز تھے جو صرف کچھ کمروں پر مشتمل تھے جن سے ایک سال کی حاضری مل جاتی تھی 500£ میں جو کافی حد تک بلیک لسٹ ہو گئے ہوئے ہیں۔ ابھی بھی کچھ سینٹرز ہیں جو اے کلاس ہیں۔ 2 سال کا ویزہ ہوتا ھے اور اس میں اتنا تو جان جاتے ہیں کہ مستقل ہونے کے لئے کیا کرنا ھے اور پھر دوسرے کورس میں ایڈمیشن لے لیتے ہیں لیکن اس کے لئے غلط کو بھی صحیح طریقے سے کرنا ہوتا ھے، وہ کیا کرتے ہیں گورنمنٹ کی ڈیمانڈ ھے 20 گھنٹے کام کرنے کی وہ 50 گھنٹے کام کرتے ہیں۔ کچھ تعلیم پر وقت پورا رکھتے ہیں اور کچھ نہیں، جو بھی کمایا 2 سے زیادہ بینک اکاؤنٹس میں رکھا ایک سال بعد پاکستان گئے سیر کرنے واپسی پر اگر ایمیگریشن کی رینج میں آ گئے تو پھر کوئی چانس نہیں کہ وہ ڈپورٹس نہ ہوں۔ کم از کم 300£ میں سیکنڈ ہینڈ کار مل جاتی ھے اور اس پر انشورنس بہت ضروری ھے اور یہ بغیر لائسنس انشورنس سے کار چلاتے ہیں تو ڈرایونگ افینس میں بھی گھیرے جاتے ہیں۔ اسی طرح ہر بات کی تفصیل لکھنا تھوڑا مشکل ھے یہیں ختم کرتا ہوں، یہ کیوں ھے اور کیسے پتہ چلتا ھے یہ بھی اس وقت بتاؤں گا جب آپ یہاں آئیں گے۔ جو گورنمنٹ کی کام کرنے کی ریکوائرمنٹ ھے اتنا وقت ہی کسی انگلش سٹور یا انگلش کمپنی میں کام کریں کیونکہ ان کا سارا سسٹم ریوینیو کے ساتھ ٹچ ہوتا ھے۔ اس کے علاوہ باقی جتنا بھی کام کرنا ھے وہ پاکستانی سٹورز شاپس وغیرہ وغیرہ کے پاس کام کریں یہ کیش میں تنخواہ دیتے ہیں کوئی ریکارڈ نہیں بنتا کیونکہ ان کو بھی بہت فائدہ ہوتا ھے، مگر آپ نے اپنا فائدہ دیکھنا ھے۔ جہاں بھی کام کرو تنخواہ کیش میں لو۔ بینک میں پیسے اتنے ہی رکھنے ہیں جتنے 20 گھنٹہ کے بنتے ہی باقی آنے پر۔ والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (26-07-10), نورالدین (26-07-10), اویسی (10-08-10), احمد بلال (26-07-10), بلال اویسی (28-07-10) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہونگے, ہونے, ہوتی, ہوتے, کلپ, کرتے, پاکستان, واقف, وجہ, چکے, منٹ, مشورے, اپنی, انگلینڈ, جان, خیال, دیکھنا, سکیں, سسٹم, شروع, غلطیوں, غلطیاں |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پہلوٹھی کے بچے دوسرے بہن بھائیوں سے زیادہ ذہین ہوتے ہیں | جاویداسد | عمومی بحث | 23 | 20-10-10 12:59 PM |
| روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں | شاہ جی 90 | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 12 | 02-12-09 11:18 AM |
| Zakat Decalaration CZ-50کیا زکوتہ ڈیکلریشن میں قادیانیوں کو مسلم قرار دیا گیا ہے؟ | Real_Light | خبریں | 3 | 09-11-09 10:21 PM |
| مرد روتے کیوں نہیں | سحر | گپ شپ | 27 | 29-06-09 04:16 PM |
| غیراعلانیہ سیاسی پابندیوں کے باعث ہزاروں کارکن گرفتار اور روپوش ہیں، مہاجر قومی موومنٹ | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 09:48 AM |