| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات |
درجہ بندی:
|
ظاہری انداز |
|
|
#46 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
جی کنعان بھائی انٹر میں نے پری انجینر میں کیا ہے اور اب میں بی کام کر رہا ہو ویسے آئی ٹی کی فلیڈ میں پاکستان میں ہی اپلائے کرو گا اور فروری 2010 میں ہی ختم ہو رہیں ہیں.
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
|
|
|
#47 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی اس پہرہ پر انہوں نے لکھا ہوا ھے کہ اس میں آپ نے کیا لکھنا ھے جب وہاں پر پہنچیں گے تو پتہ چل جائے گا، اس میں انگلش بھی چیک کرتے ہیں کہ آپ کا کونسا لیول ھے۔ اسی کے اوپر داخلہ کی بنیاد ھے انہوں نے وہاں پر لکھا ہوا ھے۔ اپ فکر نہیں کرو ابھی کرتے رہو جب کمپلیٹ ہو جائے گی تو میں آخر میں ایک مرتبہ دیکھ کر کمی بیشی کروا لوں گا اپنے بیٹے کو کہہ کے وہ اسے یہاں کی انگلش میں کنورٹ کر دے گا، اس کی فکر نہیں کرو۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
|
| کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا | احمد بلال (29-01-10) |
|
|
#48 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بھائی اگر آپ کے ایف ایس سی میں اچھے نمبر آئے ہوئے ہیں، یا اے،اور بی گریڈ تک آپ نے پوزیشن لی ھے تو اپنے تمام مضامین کی ڈٹیل دیں اور ابھی بی کام میں کونسے مضمون ہیں ان کی ڈٹیل بھی دیں اور آگے اگر تعلیم جاری رکھنی ھے تو اس کے لئے آپ کیا کرنا چاہتے ہیں وہ بھی لکھ دیں اگر ہو سکے تو اس ویب میں سے مضمون چوز کریں پھر میں یہاں پر یونیورسٹی میں ایڈوائزر سے چک کروا لوں گا کہ آپ کے لئے آگے کیا بہتر رہے گا۔ اگر یہ ڈٹیل دینی ہو تو مجھے پرائویٹ میں بھی بھیج سکتے ہیں اور اگر پرائیویٹ میں آپ ایگری نہیں تو میں آپ کو اپنا ای میل ایڈریس بھیج دوں گا اگر آپ کہیں گے۔ اور فروری میں امتحان ختم ہونگے تو رزلٹ کونسے مہینے میں نکلے گا۔ اگر سیریس میں قسمت آزمانا چاہتے ہیں تو فروری کے بعد کسی کمپیوٹر کلاس میں پرائیویٹ داخلہ لے لینا کیونکہ بیچ میں گیپ نہیں رہنا چاہئے۔ والسلام |
|
|
|
|
|
|
#49 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی کنعان بھائی آپ ای میل لنک دیں میں بتا دو گا
|
|
|
|
|
|
#50 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی
آپ کو پرائویٹ میں سینڈ کر دیا ھے والسلام |
|
|
|
|
|
#52 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بھائی آپ نے ٹھیک فرمایا کیا کروں میری کوشش ھے کہ جو ناسمجھی میں اپنے پیسے ضائع کر رہے ہیں ان کو معلومات فراہم کی جائے۔ میں کوشش کرتا ہوں باہر نکلنے کی بھی والسلام |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, education, foreign, ہیں،, کوئی, کلپس, گے, ھے, پاکستان, وقت, چاہتا, نظر, ملک, ملے, ملنے, مدد, ایسا, اول, السلام, انڈین, اردو, تعلیم, حصہ, زبان, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خصوصی تعلیم Special Education | شاہ جی 90 | تعلیمی نوٹس | 14 | 30-11-09 10:06 PM |
| بیرونی قرضہ (external debt یا foreign debt) | طارق راحیل | سیاست | 0 | 02-01-09 09:32 PM |
| Funny Foreign English Phrases | ابو عمار | Chit Chat | 1 | 02-06-08 12:37 PM |
| 18th Pakistan International Education Exhibition | فیروز | کیرئر کی راہنمائی | 1 | 23-04-08 11:47 AM |
| Co-education | مسٹر رائٹ | عمومی بحث | 12 | 21-04-08 10:17 AM |