واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت

تعلیم و تربیت !Forum description

Foreign Education in UK

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 28-01-10, 12:35 PM   #31
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب

فارن سٹوڈنٹس کے داخلے مارچ کے آخر اور اپریل کے شروع میں اوپن ہونے ہیں، خیر آپ پوسٹ کوڈ تک جتنی معلومات ھے مجھے پی۔ ایم کر دیں میں‌ ٹرائی کرتا ہوں۔

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 12:53 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم

کنعان بھائی رجسٹریشن ہو گئ ہے۔ باقی یونیورسٹی سلیکٹ کرنے والی رہ گئی ہے اور کورسز۔۔
کورسز سوچ کے سلیکٹ کرنے ہیں اس کے لئے ٹائم لگے گا۔
ایک بات پوچھنی تھی کہ پارٹ ٹائم سٹڈی سلیکٹ کروں یا فل ٹائم؟؟
اور ایڈمیشن کس بیس پہ ہوتا ہے ؟؟ اکیڈ مک ریکارڈ بیس پہ؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 01:45 AM   #33
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب،

آپ میری باتوں تو ٹھیک سے سمجھ نہیں پا رہے،

1- فل ٹائم ایجوکیشن کرو یا پارٹ ٹائم ایجوکیشن کرو گورنمنٹ لاء کے مطابق آپ ہفتہ میں پارٹ ٹائم ہی کام کر سکتے ہیں، یہ نہیں‌ ھے کہ آپ پارٹ ٹائم اگر ایجوکشن حاصل کریں گے تو آپ کو فل ٹائم کام کرنے کی اجازت ہو گی،

2- جب بھی کوئی سٹوڈنٹ یہاں پر آتا ھے تو اسے کام کرنے کی جو اجازت ہوتی ھے اس کے لئے اس کا این۔آئی (نیشنل انشورنس) کارڈ بنتا ھے جس کو دکھا کر اسے پرائیویٹ، گورنمنٹ، کی جاب ملتی ھے وہاں اس کا نمبر لیتے ہیں جس سے صرف جب تک وہ تعلیم حاصل کر رہا ھے اس کو تنخواۃ کا ٹیکس نہیں کٹتا۔ اگر آپ کسی پاکستانی کے پاس بھی کام کریں گے مثلاً ہفتہ میں‌ 35 یا 40 گھنٹے تو وہ پاکستانی ریوینیو ڈپارٹمنٹ کو لیٹر سینڈ کرے گا کہ آپ اس کے پاس 16 گھنٹے پارٹ ٹائم کام کر رہے ہیں، اس سے اس کو بھی فائدہ ہو گا اسے بھی اپنے بزنس کا ٹیکس نہیں دینا پڑے گا کہ نقصان ہو رہا ھے پارٹ ٹائیم پر بندے کام کر رہے ہیں اور آپ کو یہ فائدہ ہو گا کہ 40 گھنٹے کام کریں گے اور 20 کا لکھا جائے گا، مگر یہ کسی انگلش کمپنی میں نہیں ہوتا اپنے بندوں کے پاس ہی ہوتا ھے۔

3- پارٹ ٹائم اگر آپ داخلہ لیں گے تو داخلہ تو آپ کو مل جائے گا پارٹ ٹائم میں بھی مگر ویزہ نہیں ملے گا کیونکہ پارٹ ٹائم کا تو چھوڑو جب آپ فل ٹائیم کورس میں بھی داخلہ لیں گے تو ویزہ آفیسر آپ کو فوراً پاکستان کی کسی یونیورسٹی میں وہ کورس نکال کر ڈٹیل دے گا کہ جب یہ کورس یہاں پر ہو رہا ھے تو آپ انگلینڈ میں اتنی مہنگی پڑھائی کیوں کرنے جا رہے ہیں ؟ تو بھائی اس کا کیا جواب دو گے آپ ذرا اس کو جواب سوچ کر بتانے کی کوشش کرنا، میں تو سب کچھ اس وقت ہی بتاؤں کا انٹرویو کا جب وقت آئے گا۔ پارٹ ٹائم میں ویزہ نہیں ملتا۔ اس صورت میں ھے کہ آپ یہاں پر وزٹ کرنے آ رہے ہیں تو اس صورت میں، پہلی مرتبہ نہیں۔

4- ایڈمیشن کی بیس پر ہوتا ھے تو بھئی جب آپ فارم فل کرنا شروع کریں گے تو اس میں جو آگے آپشن آئیں گے ان سے آپ کو پتہ چل جائے گا، آپ نے جو تعلیم یہاں پر آ کر حاصل کرنی ھے اس کے لئے جو مضمون ہیں‌ وہ آپکو سلیکٹ کرنے پڑیں گے اور ان کے کوڈ لکھ لینا کسی کاغذ پر، یہ سب کچھ سلیکٹ کرنا ھے اس کے لئے آپ کے پاس اپریل سے لے کر جولائی تک کا وقت ھے، اگر ابھی فارم فل کرنا شروع کرو گے تو اپریل تک مکمل ہو جائے گا، جتنی جلدی فارم سینڈ کرو گے اتنی جلدی سیٹ ملے گی ، اگر سیٹیں مکمل ہو گئیں تو پھر سیٹ نہیں ملے گی۔

پورا فارم مکمل کرنا ھے تعلیم آپ نے حاصل کرنی ھے تو اس کو غور سے دیکھو اور فل کرتے رہو اپریل تک داخلہ،
داخلہ کے لئے یہاں پر ہر سکول، کالج، یونی میں ایڈوائزر ہوتے ہیں جو آپ کا اکیڈمی ریکارڈ دیکھ کر یہ بتاتے ہیں کہ آپ اگے کونسے کورس میں تعلیم جاری رکھ سکتے ہیں اور کس میں داخلہ کے چانس زیادہ ہیں۔ کیونکہ وہ پریویس ریکارڈ دیکھ کر اندازہ لگا لیتے ہیں۔ پھر اس میں داخلہ کے وقت بھی وہ اکنالجمینٹ لیٹر بھیجتے ہیں کہ اگر آپ کا رزلٹ اس میرٹ تک ہوا تو آپ کہ کورس آگے رکھ سکتے ہیں اور اس سے کم کے سارے رزلٹ کے ساتھ کورس لکھے ہوتے ہیں۔

آپ کو پتہ ہونا چاہئے کہ آپ نے آگے کیا کرنا ھے آپ اس کے مطابق آگے کے لئے اپلائی کرو انشاء اللہ داخلہ ہو جائے گا، اصل مسئلہ ویزہ پر آتا ھے۔

اگر کسی بات کی سمجھ نہ آئی ہو تو دوبارہ پوچھ لینا

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-01-10), احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 02:14 AM   #34
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب

ایک بات یاد آئی جو رجسٹریشن پہلے پوسٹ کوڈ کی وجہ سے نہیں ہو رہی تھی اس کے لئے آپ نے کونسی ٹپ استعمال کی ھے وہ ضرور بتا دینا تاکہ میں آپ کو وہ غلطی ابھی ٹھیک کروا دوں، کسی انگلینڈ والے کا ایڈریس تو نہیں لکھا رجسٹریشن میں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-01-10), احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 10:51 AM   #35
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا میں بھی اپلائے کر سکتا ہو لیکن میری کوالیفیکشن صرف واجبی سی ہے میں نے صرف انٹر کیا ہے ابھی پاٹ ون میں ہوں.
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-01-10), احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 02:11 PM   #36
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم وقاص بھائی

آپکا فائنل ایگزیم کب ختم ہو گا یہ بتائیں

میں آپ کو ڈس ہارٹ نہیں کرنا چاہتا سادہ تعلیم کے لئے ایڈمیشن ہو بھی جائے تو ویزہ آفیسر رفیوز کر دیتا ھے، ایسی کوئی کمپیوٹر یا ہائر ایجوکیشن کے لئے ویزہ آفیسر کو سوچنا پڑتا ھے۔ پھر بھی فائنل ایکزیم کب ختم ہونے ہیں وہ بتا دیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (29-01-10), wajee (29-01-10), احمد بلال (30-01-10)
پرانا 29-01-10, 04:51 PM   #37
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا عمر کی کوئی قید ہے؟
کیا تعلیمی گیپ بھی اثر انداز ہوتا ہے؟
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 05:52 PM   #38
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم جناب

ایک بات یاد آئی جو رجسٹریشن پہلے پوسٹ کوڈ کی وجہ سے نہیں ہو رہی تھی اس کے لئے آپ نے کونسی ٹپ استعمال کی ھے وہ ضرور بتا دینا تاکہ میں آپ کو وہ غلطی ابھی ٹھیک کروا دوں، کسی انگلینڈ والے کا ایڈریس تو نہیں لکھا رجسٹریشن میں۔

والسلام
نہیں کسی انگلینڈ والے کا ایڈریس نہیں لکھا۔ انگلینڈ سے باہر رہنے والوں سے پوسٹ کوڈ پوچھا ہی نہیں جاتا۔ ہوا اس طرح کہ پوسٹ کوڈ سے پچھلے پیج پہ پوچھا گیا کہ آپ انگلینڈ کے رہا ئشی ہیں یا نہیں۔ڈیفالٹ میں‌انگلینڈ سلیکٹ تھا۔ ماوس پرابلم کی وجہ سے دو بار کلک ہو گیا اور اگلے پیج پہ پوسٹ‌کوڈ مانگنے لگا۔
میں دوبارہ شروع سے رجسٹریشن سٹارٹ‌کی تو بات کلیئر ہو گئی۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 06:05 PM   #39
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

وزٹ ویزہ اگر اکیلا اپلائی کر رہا ھے تو 25 سال سے کم عمر نہیں ہونی چاہئے، اور اگر گھر کے کسی فرد کے ساتھ کر رہا ھے تو پھر 25 سال سے کم بھی ٹھیک ھے۔

سٹوڈنٹ ویزہ کے لئے اگر تو تعلیم گیپ 1، 2 یا 3 سال تک کا ھے تو پھر اسے کمپوٹر کے دوسرے سرٹیفیکیٹ لے کر پورا کر لیا جاتا ھے، مگر اگر بہت زیادہ گیپ ھے تو پھر اس کے لئے داخلہ میں‌ کوئی مشکل نہیں یہاں پر تعلیم کے لئے عمر کی کوئی قید نہیں 50 سال کی عمر میں بھی جی۔ سی۔ ایس کا امتحان دے سکتے ہیں۔ مگر ویزہ آفیسر کو آپ سیٹیسفائی نہیں کر سکتے،
اگر گیپ زیادہ ھے تو شادی شدہ ہونے سے بچے بھی ہونگے تو آفیسر سوال کرے گا کہ جب آپ پڑھنے جاؤ گے تو تعلیم کا خرچہ تو آپ کیسے بھی نکال لو گے مگر آپکی بیوی بچوں کا خرچہ کون پورا کرے گا، اس کے لئے ویزہ آفیسر نہ تو آپکی بہت پراپرٹی کے کاغذات، فنانس سرٹیفیکیٹ، کمیٹی، بونڈز ان باتوں کو کاؤنٹس نہیں کرتا۔ کیش جو بینک میں ھے اسے کاؤنٹس کرتا ھے اور وہ کہاں سے اور کیسے کمایا، اگر تو بزنس سے کمایا تو اس کے لئے کمپیوٹرائز ٹیکس کی کم از کم 3 سال کی رسید مانگتا ھے۔ اور اگر آپ ٹیکس کی رسید نکلی بنائیں گے تو بنانے والا تو آپ کو بنا کر دے دے گا مگر ان کے پاس ان کے سیریل نمبر ہوتے ہیں،

اگر تعلیمی گیپ زیادہ ھے اور شادی شدہ بھی نہیں اور گیپ کور بھی نہیں ہو رہا تو پھر کسی بھی صورت میں آفیسر ویزہ نہیں دے گا کیونکہ وہ جانتا ھے کہ آپ یہاں آ کر شادی کرو گے جو کہ ان کے لئے بہت مشکل عمل ھے اس کی بہت وجوہات ہیں ان کی ڈٹیل بھی اگر موضوع ہوا تو مہیا کر دی جائے گی کہ یہ کیوں ھے۔

ایک ضروری بات، ویزہ اپلائی کرنے کے لئے آپ پاکستان کا کوئی بھی جعلی کام کر لیں ایمبیسی آپ پر کبھی بھی کوئی کیس نہیں بنائے گی اور نہ ہی آپ کو محسوس ہونے دے گی، صرف آپ کو ریفیوزل لیٹر میں یہ لکھ دے گی کہ ہم آپ کے انٹرویو سے سیٹیسفائی نہیں ہوئی اسی لئے ہم آپ کو ویزہ نہیں دے سکتے، اور آپ کے سارے جعلی، اصلی ڈایومنٹس آپ کے پاسپورٹ کے ساتھ آپ کو واپس کر دے گی۔ مگر اپنی کمپیوٹر فائل میں اس کی اصلی وجہ لکھ دے گی۔
اگر آپ کو سمجھ آ گئی ھے کہ آپ کو رفیوز کرنے کی کیا وجہ ہو گی تو پھر دوبارہ آپ 3 سال بعد ٹرائی کر سکتے ہیں کیونکہ یہ 3 سال بعد کمپیوٹر سے اس کا ریکارڈ ختم کر دیتے ہیں، اور اگر آپ نے سب چیزیں ٹھیک لگائی تھیں تو واقعہ ہی رفیوزل وجہ کچھ اور ھے تو وہ آپ کو اس کے ساتھ اپیل کرنے کا لیٹر دیں گے اس کا مطلب ھے کہ رفیوزل وجہ کوئی اھم نہیں تھی مگر آپ اس کی اپیل بھی نہ کریں کیونکہ اپیل یو۔ کے میں آتی ھے اور کورٹ اسے ہینڈل کرتی ھے اور اسے تقریباً 1 سال سے 2 سال تک کا عرصہ لگتا ھے جس پر یہاں پر اگر آپ اپنے کسی دوست سے وکیل ہائر کریں تو فائدہ ھے مگر کمفرم نہیں اس کے لئے وکیل کا خرچہ 1 ہزار پاؤنڈ ھے۔
اس لئے اپیل نہ کریں دوبارہ 3 مہینہ بعد اپلائی کریں ضرور کامیابی ہو گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
sehr (28-08-10), محمدخلیل (29-01-10)
کمائي نے کنعان کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
29-01-10 محمدخلیل buhat he achi info di hian bhai ny 150
پرانا 29-01-10, 06:09 PM   #40
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
نہیں کسی انگلینڈ والے کا ایڈریس نہیں لکھا۔ انگلینڈ سے باہر رہنے والوں سے پوسٹ کوڈ پوچھا ہی نہیں جاتا۔ ہوا اس طرح کہ پوسٹ کوڈ سے پچھلے پیج پہ پوچھا گیا کہ آپ انگلینڈ کے رہا ئشی ہیں یا نہیں۔ڈیفالٹ میں‌انگلینڈ سلیکٹ تھا۔ ماوس پرابلم کی وجہ سے دو بار کلک ہو گیا اور اگلے پیج پہ پوسٹ‌کوڈ مانگنے لگا۔
میں دوبارہ شروع سے رجسٹریشن سٹارٹ‌کی تو بات کلیئر ہو گئی۔

السلام علیکم

ایسی باتوں کا خیال رکھیں یہ ڈیفالٹ آپشن اسی جگہ ہوتا ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 06:19 PM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

ایسی باتوں کا خیال رکھیں یہ ڈیفالٹ آپشن اسی جگہ ہوتا ھے۔

والسلام
انشا اللہ اب پوری احتیاط کروں گا۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-01-10, 06:20 PM   #42
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,614
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم وقاص بھائی

آپکا فائنل ایگزیم کب ختم ہو گا یہ بتائیں

میں آپ کو ڈس ہارٹ نہیں کرنا چاہتا سادہ تعلیم کے لئے ایڈمیشن ہو بھی جائے تو ویزہ آفیسر رفیوز کر دیتا ھے، ایسی کوئی کمپیوٹر یا ہائر ایجوکیشن کے لئے ویزہ آفیسر کو سوچنا پڑتا ھے۔ پھر بھی فائنل ایکزیم کب ختم ہونے ہیں وہ بتا دیں۔

والسلام
واسلام کنعان بھائی

میرے ایکزیم فروری کے لاسٹ میں ختم ہو رہیں ہیں میں پہلے بھی 60000 کا نقصان اُٹھا چکا ہو میں ایجنٹ سے کام کروا رہا تھا اس نے مجھے لیسڑ کالیج کا جعلی سرٹیفکٹ دے کر مطمین کر دیا اور پھر مجھے بینک اسٹمینٹ میں لگا دیا اور خود بھاگ گیا اسکی ایف آئی آر کٹاوا دی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا . کمپوٹر میں DISM کا سرٹیفکٹ ہے.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 06:29 PM   #43
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمد بلال مراسلہ دیکھیں
انشا اللہ اب پوری احتیاط کروں گا۔
بہت بہت شکریہ۔۔۔
السلام علیکم

فارم فل کرنے میں کوئی مشکل نہیں کیونکہ وہ سیف ہوتا جائے گا اور جب مکمل ہو جائے گا تب سینڈ کرنا ہو گا، لیکن رجسٹریشن میں یہ آپ نے شائد کم از کم 10 مرتبہ ایسا کیا ہو تو اتنے اٹیمپ آپکی رجسٹریشن میں کاؤنٹ ہونگے آپکے آئی پی سے۔
خیر اس رجسٹریشن میں ریفری کی بھی ضرورت ھے ریفری کیا ہوتا ھے وہ بھی کلیئر کر دوں جسے آپ اچھی طرح جانتے ہیں اور وہ آپکے بھروسہ کا بندہ ھے اسے کہتے ہیں، اس کے لئے آپ ریفری کسی لیکچرر یا پروفیسر یا کالج/یونی کا ایمپلائر چوز کریں۔ اس کے لئے آپ اپنے کسی لیکچرر کا نام ایڈریس کالج کا گھر کا نہیں اور موبائل فون نمبر لکھنا ھے جسے آپ اچھی طرح جانتے ہیں یا جو آپکی رپورٹ اچھی دے، یہ اسے فون کر کے آپکی ایجوکشن رپورٹ کیریکٹر سب پوچھ کے کلیئر کریں گے۔

پھر اس میں ایک پیرا گراف ھے جس میں‌ آپ نے اپنے ایمبیشن کے بارے میں مکمل رپورٹ تیار کرنی ھے، وہ آپ اچھے طریقے سے نہیں‌ لکھ سکو گے اس کے لئے کسی انگلش پڑھے لکھے سے وہ مضمون تیار کروا لینا کیونکہ وہاں پر نارمل انگلش نہیں چلے گی۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 06:35 PM   #44
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
واسلام کنعان بھائی

میرے ایکزیم فروری کے لاسٹ میں ختم ہو رہیں ہیں میں پہلے بھی 60000 کا نقصان اُٹھا چکا ہو میں ایجنٹ سے کام کروا رہا تھا اس نے مجھے لیسڑ کالیج کا جعلی سرٹیفکٹ دے کر مطمین کر دیا اور پھر مجھے بینک اسٹمینٹ میں لگا دیا اور خود بھاگ گیا اسکی ایف آئی آر کٹاوا دی لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا . کمپوٹر میں DISM کا سرٹیفکٹ ہے.
السلام علیکم وقاص بھائی

اس کا جواب میں یہیں ایڈٹ کروں گا کچھ دیر بعد ابھی میں باہر جا رہا ہوں اپنی تعلیم جو حاصل کر رہے ہیں وہ لکھیں خالی انٹر لکھنے سے نہیں پتہ چلتا، دوسرا فروری کے ساتھ سال بھی لکھیں کونسا ھے اور آگے کیا کرنا ھے۔
اور اسی سیکشن میں میں نے دوسرے مراسلہ میں 3 کلپ لگائے ہیں اسے ضرور دیکھیں اس میں بھی جعلی سرٹیفیکٹ پر روشنی ڈالی گئی ہے جو سٹوڈنٹ ائر پورٹ سے ڈپورٹ ہوئے تھے ان پر۔
رہی بات 60 ہزار کی تو بھائی میں مجھے آپ جب بھی فون کہیں گے کرنے کو تو وہ بھی میں اپنی پاکٹ سے ہی کروں گا، میرا جو بھی ھے آپکے سامنے ھے۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
wajee (29-01-10), احمد بلال (29-01-10)
پرانا 29-01-10, 07:04 PM   #45
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

پھر اس میں ایک پیرا گراف ھے جس میں‌ آپ نے اپنے ایمبیشن کے بارے میں مکمل رپورٹ تیار کرنی ھے، وہ آپ اچھے طریقے سے نہیں‌ لکھ سکو گے اس کے لئے کسی انگلش پڑھے لکھے سے وہ مضمون تیار کروا لینا کیونکہ وہاں پر نارمل انگلش نہیں چلے گی۔

والسلام
پیرا گراف تو کسی اچھی انگلش والے سے لکھوا لوں گا۔ پیراگراف میں وہ صرف انگلش چیک کرتے ہیں کہ یہ بھی دیکھتے ہیں کہ اس کے ایمبیشنز کیا ہیں ؟؟
اگر ایمبیشنز بھی دیکھتے ہیں تو بتائیں کیا کچھ لکھواوں اس پیرا گراف میں ؟؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, education, foreign, ہیں،, کوئی, کلپس, گے, ھے, پاکستان, وقت, چاہتا, نظر, ملک, ملے, ملنے, مدد, ایسا, اول, السلام, انڈین, اردو, تعلیم, حصہ, زبان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی تعلیم Special Education شاہ جی 90 تعلیمی نوٹس 14 30-11-09 10:06 PM
بیرونی قرضہ (external debt یا foreign debt) طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 09:32 PM
Funny Foreign English Phrases ابو عمار Chit Chat 1 02-06-08 12:37 PM
18th Pakistan International Education Exhibition فیروز کیرئر کی راہنمائی 1 23-04-08 11:47 AM
Co-education مسٹر رائٹ عمومی بحث 12 21-04-08 10:17 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger