| تعلیم و تربیت !Forum description |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنی خوش فہمی بھی اچھی نہیں فراز ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]() اگر کسی بھی ساتھی نے میرے مذکورہ بالا پیغام سے مراد رضی بھائی لیا ہے تو ان سے گزارش ہے کہ وہ غلطی پر ہیں میں بقائمی ہوش و حواس یہ اعلان کرتا ہوں کہ اس سے مراد رضی بھائی نہیں بلکہ راجہ اکرام نامی ایک شخص ہیں ![]()
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#18 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (18-03-10), اجنبی انسان (19-03-10), احمد بلال (15-05-10), راجہ اکرام (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عارف اقبال (19-03-10) |
|
|
#19 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
ٹی وی نہ رکھنا یہ کوئی حل نہیں ۔ میں نے انڈین چینلز سے بائیکاٹ کا کہا ہے ۔ ذاتی طور پر میں ان سے بائیکاٹ کرتا ہوں ۔ خود سے باتیں نہ بنا لیا کریں ۔ اگر میرے نظر سے تھریڈ دوبارہ نہ گزرتا تو آپ کے اس مراسلے سے کتنے لوگ میرے بارے میں غلط انفارمیشن اپنے ذہنوں میں سیو کر لیتے ۔کچھ خیال کیا کرو
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
Last edited by رضی; 19-03-10 at 12:54 AM. |
||
|
|
|
|
|
#20 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 | |||||||||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 248
کمائي: 3,306
شکریہ: 942
184 مراسلہ میں 467 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو بھارت میں کس سے نفرت ہے؟
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
|
|||||||||||||
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اجنبی انسان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شکریہ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), اجنبی انسان (20-03-10), حیدر (20-04-10), راجہ اکرام (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10) |
|
|
#23 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
رضی بھائی بہت اچھا ٹاپک شروع کیا ہے آپ نے۔
اجنبی بھائی کی باتوں سے مجھے اپنی پرانی باتیں یاد آگئیں۔ آج سے شاید چھ یا سات سال پہلے میں بھی اسی کشمکش میں کافی عرصے مبتلا رہا۔ ہوا کچھ یوں کہ میں نئے علاقے میں شفٹ ہوا تو یہاں ٹی وی کا مسئلہ ہوا کیونکہ میں کیبل لگوانے کے حق میں نہیں تھا۔ پہلے تو میں بڑے بڑے بانس خرید کر لایا اور اس پر اپنا مسکین سا انٹینا لگایا مگر شاید آس پاس بڑے بڑے فلیٹ ہونے کی وجہ سے سگنل نہیں آتے تھے۔ انڈین چینل کے تو میں شروع سے ہی سخت خلاف تھا، اس لیے میں نے اس زمانے میں شاہین پی ٹی وی خرید لیا۔ بہت کوشش کی اور ان کے ایکسپرٹ کو بھی بلایا مگر وہ بھی یہاں نہیں چل سکا۔ ہمارے گھر میں ہم ٹی وی دیکھنے کے شوقین تھے ہی اور ٹی وی تھا کہ چل کے ہی نہیں دیتا تھا۔ آخرکار اوپر والوں سے بات کر کے ان کے کیبل میں میں نے کنڈا لگا لیا اور ان کو آدھے پیسے دینے لگا۔ خیر جناب کنٹرول کرنے کی بہت کوشش کی اور اپنے پاس صرف پی ٹی وی، جیوگرافک اور اسپورٹس چینل ٹیون کیے مگر آئے دن کیبل والے پیچھے سے سیٹنگ بدل دیتے تھے اور انہی چینل پر ہندی چینل چلنے لگتے تھے۔ میں نے ہر لحاظ سے کوشش کی مگر اس کو میں کنٹرول نہ کرسکا۔ ٹی وی دیکھنے کی سب سے رسیا میری امی تھیں۔ آخرکار جب رمضان آیا تو ہم نے امی کو بہلا لیا کہ اس رمضان میں ہم ٹی وی نہیں دیکھیں گے اور امی مان بھی گئیں۔ بس پھر اس کے بعد ہم نے اپنے گھر میں ٹی وی نہیں لگایا اور اپنی امی کو ہم نے کتابیں پڑھنے کا عادی بنا لیا۔ اب وہ ماشاءاللہ سارا دن دینی کتابیں پڑھتی رہتی ہیں اور انہی سے ہمیں اور اپنے پوتوں کو اچھی اچھی باتیں بتاتی رہتی ہیں۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), نورالدین (13-04-10), اجنبی انسان (20-03-10), احمد بلال (15-05-10), حیدر (20-04-10), راجہ اکرام (20-03-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10) |
|
|
#24 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھا گئے ہو رضی
ویسے کافی خیالات ملتے ہیں ہمارے
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#25 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب ابو عمار بھائی
تسی واقعی گریٹ ہو اللہ آپ کو جزائے خیر دے اور اپ کی صلاحیتوں میں اضافہ فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), ابو عمار (20-03-10), اجنبی انسان (20-03-10), حیدر (20-04-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویڈیو چل نہیں رہی ۔۔۔
ویسے جہاں تک ٹی وی گھر سے ختم کرنے کی بات ہے تو ۔۔ میں نے اپنے گھر سے ٹی وی پاکستانی اشتہارات کی وجہ سے ہٹایا نہ کہ کسی غیر ملکی یا بھارت چینل کی وجہ سے ۔۔!! الیکٹرانک میڈیاکا سب سے بڑا وار یہ ہے کہ انسان غیر محسوس طریقے سے برائی / بے حیائی کا عادی ہونے لگتا ہے پھر اس کے لیے اس برائی کو برائی سمجھنا ذرا مشکل ہو جاتاہے پاکستانی چینلز کا حال بھی اس قابل نہیں کہ انھیں دیکھا جاسکے ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), ابو عمار (20-03-10), اجنبی انسان (20-03-10), حیدر (20-04-10), راجہ اکرام (20-03-10), رضی (21-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10) |
|
|
#27 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,231
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
محترمہ ارحم بہن ویڈیو کو یوٹیوب پر چلائیں شائد چل جائے، میں نے بھی وہیں جا کر دیکھی ہے۔ اور اپ کی بات سے پورا اتفاق ہے کہ اب پاکستانی چینلز کی حالت بھی انڈیا سے چنداں مختلف نہیں رہی |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), حیدر (20-04-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ حیدر (21-03-10) |
|
|
#28 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جہاں تک کیبل کا تعلق ہے وہ تو نا پہلے تھا ہمارے گھر میں یعنی شادی سے پہلے نا بعد میں سسرال میں بھی نہیں ہے ۔ مجھے ذاتی طور پر پاکستانی ڈرامے دیکھنے کا بہت شوق تھا ۔
اشفاق احمد کے اور پرانے ڈرامے تو بہت دیکھیے ہیں لیکن آجکل ایک ٹائم نہیں ہوتا دوسرا عین ڈرامے کے وقت بجلی چلی جاتی ہے تو رہا سہا شوق بھی ہوا ہوگیا ۔ اب تو دن پر دن گزر جاتے ہیں ٹی وی ہی نہیں چلتا ہے گھر میں ۔ اس لیے کیا کہوں اس بارے میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے سمجھ نہیں آتا لوگ کس وقت ٹی وی دیکھتے ہیں ۔۔
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), اجنبی انسان (20-03-10), حیدر (20-04-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10) |
|
|
#30 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,658
شکریہ: 8,069
5,020 مراسلہ میں 19,297 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
رضی یہ اپ کا کام ہے کہ بحث کو اپنی لائن پر رکھیں اور اس کو منطقی انجام تک پہنچائیں ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کلچر, گئی, گا۔, گانے, پہلے, پرانے, یا, وجہ, لیا, نفرت, چاہیے, نام, موجود, ملک, مطابق, آج, اپنے, ایکسچینج, اعلٰی, بھارت, دوستی, سکے, ساتھ, غلط, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|