واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پروفیشنلز > تعلیم و تربیت



تعلیم و تربیت !Forum description


Foreign Education in UK

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 22-01-10, 02:41 AM   #16
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
اگر کوئی تعلیم یافتہ نہ ہو اور پیسے والا بھی نہ اور وہ آنا چاہیے تو کیا کرے؟
السلام علیکم،

بھائی میرے، کم تعلیم یافتہ کو چاہیئے کہ وہ کسی خاص‌ٹریڈ میں مہارت حاصل کرے جیسے کہ میسن، پلمبر، بڑھئی وغیرہ ۔ کسی بھی ٹریڈ میں ڈپلومہ وغیرہ حاصل کرے، مہارت حاصل کرے اور پھر کسی دوسرے ملک کی امیگریشن کی ٹرائی کرے، جیسا کہ آسٹریلیا وغیرہ۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (22-01-10), کنعان (22-01-10), احمد بلال (25-01-10), غلام مجتبی جان (26-01-10)
پرانا 25-01-10, 07:43 AM   #17
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی میرا دوست ہے میرے محلے میں‌رہتا ہے ۔۔اس کے ابو انگلینڈ‌ گئے ہوئے ہیں ۔4،5 سال ہونے والے ہیںاس نے بہت ٹرئی کی کہ کسی طرح تعلیم کے لئے انگلینڈ چلا جائے۔۔ سٹیٹمنٹ کوئی پرابلم نہیں تھا ان کے لئے۔داخلہ بھی ہو گیا لیکن اس کے ابو اسے آنے نہیں دیا۔وجہ وہ کہتے ہیں سکالر شپ پہ آو اپنے خرچے پہ وہاں گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ۔دنیا میں جو معاشی بحران آیا ہے اس نے انگلینڈ کو بھی بھت متاثر کیا ہے ۔ سٹوڈنٹ کو 20 گھنٹے کام کی اجازت ہوتے ہے ایک ہفتے میں۔
لیکن 20 گھنٹے سے کچھ نہیں بنتا۔زیادہ کام کرو تو الیگل ۔ پکر کے واپس ۔ اور کچھ گھنٹے کے لئے وہاں کوئی کام دینے کے لئے بھی تیار نہیں۔ وجہ اسے نیا بندہ ڈہونڈنا پرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ اسئ بحران کی وجہ سے انگلینڈ کی ویزا پالیسی بہت آسان ہو گئی ہے۔۔
IELTS ٹیسٹ‌نہیں مانگ رہے ۔بنک سٹیٹمنٹ‌بھی شاید 3 ماہ کی کر دی ہے۔۔

یہ ان کےخیالات ہیں ۔آپ تھوڑی روشنی ڈالیں۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 07:43 AM   #18
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی میرا دوست ہے میرے محلے میں‌رہتا ہے ۔۔اس کے ابو انگلینڈ‌ گئے ہوئے ہیں ۔4،5 سال ہونے والے ہیںاس نے بہت ٹرئی کی کہ کسی طرح تعلیم کے لئے انگلینڈ چلا جائے۔۔ سٹیٹمنٹ کوئی پرابلم نہیں تھا ان کے لئے۔داخلہ بھی ہو گیا لیکن اس کے ابو اسے آنے نہیں دیا۔وجہ وہ کہتے ہیں سکالر شپ پہ آو اپنے خرچے پہ وہاں گزارہ کرنا بہت مشکل ہے ۔دنیا میں جو معاشی بحران آیا ہے اس نے انگلینڈ کو بھی بھت متاثر کیا ہے ۔ سٹوڈنٹ کو 20 گھنٹے کام کی اجازت ہوتے ہے ایک ہفتے میں۔
لیکن 20 گھنٹے سے کچھ نہیں بنتا۔زیادہ کام کرو تو الیگل ۔ پکر کے واپس ۔ اور کچھ گھنٹے کے لئے وہاں کوئی کام دینے کے لئے بھی تیار نہیں۔ وجہ اسے نیا بندہ ڈہونڈنا پرے گا۔ان کا کہنا ہے کہ اسئ بحران کی وجہ سے انگلینڈ کی ویزا پالیسی بہت آسان ہو گئی ہے۔۔
IELTS ٹیسٹ‌نہیں مانگ رہے ۔بنک سٹیٹمنٹ‌بھی شاید 3 ماہ کی کر دی ہے۔۔

یہ ان کےخیالات ہیں ۔آپ تھوڑی روشنی ڈالیں۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 25-01-10, 12:53 PM   #19
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم میرے بھائی

آپ کے دوست کو کس قسم کی مدد درکار ھے میں کرنے کو تیار ہوں، آپ کے دوست کے ابو اس لئے اسے وہاں پر آنے کی اجازت نہیں دے رہے کیونکہ ان کے پاس ابھی اپنا کوئی لیگل سٹیٹس نہیں جیسا کہ ان کو 4 سال ابھی ہوئے ہیں اور اگر انہوں نے اپنا کیس لیجیسی میں ڈالا ہوا تو ہو سکتا ھے کچھ بہتری ہو ان کے لئے، اور وہ جو نوکری یہاں کر رہے ہیں انہیں‌ اس پر اپنے بیٹے کو یہاں پا کر شرم آتی ھو گی،

اس کے ابو نے اسے روکنے کے لئے جو مناسب سمجھا کہہ دیا،
سٹوڈنٹ کو یہاں پر ہفتہ میں 20 گھنٹہ کام کرنے کی اجازت ھے، جو کہ وہ یونی سے آ کر کرتے ہیں اور ہفتہ اور اتوار دو دن میں وہ 16 گھنٹے اللیگل کام کر سکتے ہیں، اس میں بھی کچھ آپشن ہیں وہ آنے پر،
اللیگل ویسے یہاں پر کبھی نہیں پکڑے گئے کیونکہ اس جیسا کوئی سسٹم نہیں ہاں اس میں ایسا ہوتا ھے وہ سٹوڈنٹ جو یونی جاتے ہی نہیں‌ اور نہ اپنی پڑھائی جاری رکھتے ہیں وہ سات دن کام کرتے ہیں تو ان کے لئے یہ ہوتا ھے کہ وہ جب ان دنوں میں پاکستان سیر کرنے جاتے ہیں تو واپسی پر ائرپورٹ پر پکڑے جاتے ہیں کیونکہ ایمیگریشن اس کی یونی سے اسی وقت اس کی ڈٹیل لے لیتی ھے کہ اس نے کتنی پڑھائی کی تو فوراً پتہ چل جاتا ھے کہ سٹوڈنٹ ویزہ پر آیا تھا اس کے بعد یونی کا منہ نہیں دیکھا تو وہیں سے ڈپورٹ ہو جاتے ہیں اور جو پڑھائی جاری رکھتے ہیں ان کی رپورٹ آنے پر انہیں جانے دیا جاتا ھے۔
رہی بات خرچہ کی تو بھائی میں نے پہلے بھی کسی مراسلہ میں لکھا تھا کہ لندن میں پڑھائی کے لئے کبھی کوشش نہیں کرنا وہاں پر کچھ ایرر ہیں۔ اسی لئے لندن چھوڑ کر کسی دوسے شہر یا گاؤں میں جو یونی ہیں وہاں‌ پر داخلہ لینا۔

آپ کے دوست نے جب اپلائی کرنا ہو تو بتانا مارچ میں داخلہ شروع ہو رہے ہیں فارن سٹودنٹ کے لئے اور اسی دوران وہ انگلش لینگویج بھی کر سکتا ھے۔
بینک سٹیٹمنٹ کا خیال رہے کہ سٹوڈنٹ کے اکاؤنٹ میں پیسے نہیں ہونے چاہئیں بلکہ اس کی والدہ کے اکاؤنٹ میں ہونے چاہئیں۔ اور اس نے فارم میں یہ منشن نہیں کرنا کہ اس کا والد انگلنیڈ میں ھے پھر کبھی بھی کچھ نہیں ہو گا۔ اپنے دوست کو کہیں کہ سکالر شپ لینا بہت مشکل ھے وہ صرف انہی کو ملتی ھے جو اڑتی پنچی کے پڑ گن لیتے ہیں یعنی بہت لائق ہوتے ہیں۔ وہ اپنی مدد آپ کے تحت اپلانی کرے اس کے سارے خرچے یہاں سے ہی پورے ہونگے۔

باقی جو بھی پوچھنا ہو تو میں حاضر ہوں۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (25-01-10), احمد بلال (25-01-10)
پرانا 25-01-10, 05:39 PM   #20
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,477
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی کنعان ویسے میں آپ کا بہت شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں اس فورم کے حوالے سے کے بے لوث ہوکر جواب دیتے ہیں جزاک اللہ
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
کنعان (25-01-10)
پرانا 26-01-10, 12:56 AM   #21
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت شکریہ جواب دینے کا۔۔۔ کنعان بھائی یہ تو سمجھ آ گئی کہ لندن پرھائی کے لئے اپلائی نہیں کرنا لیکن یہ بات ابھی بھی کلیر نہیں کہ آیا سٹوڈنٹ وہاں رہ کے (چھوٹے شہر میں یا گاوں میں ) خود کو فنانشلی سپوٹ کر سکتا ہے ؟؟ ان کے والد کی اپنے بیٹے کو نہ بلانے کی حکمت عملی تو سمجھ آتی ہے لیکن ان کا یہ کہنا کہ انگلینڈ میں سٹوڈنٹ کے لئے پیسا کمانا بہت مشکل ہے ۔۔ اس بارے میں آ‌پ کیا کہتے ہیں ؟؟
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 01:10 AM   #22
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم بھائی صاحب

آپ پہلے یہ کنفرم کریں کہ
پاکستان سے سٹوڈنٹ نے انگلینڈ پڑھائی کرنے آنا ھے
یا سٹوڈنٹ ویزہ لگوا کر یہاں پر پیسہ کمانے آنا ھے،
پھر میں آپ کو اس کے مطابق بتاؤں گا، کیونکہ دونوں الگ الگ طریقے ہیں۔
کام یہاں پر اللیگل بھی بندہ جب تک چاہے کر سکتا ھے اپنے دوست کو پوچھنا کہ اس کے ابو کو اگر کوئی کام نہیں دے رہا تو میں انہیں لندن اور برسٹل اور ڈربی میں کام دلوا سکتا ہوں۔ اور اگر اس کے ابو نے کیس کیا ہوا ھے اور وہ فیل ہو گیا ھے تو بھی ایک آپشن ھے، وہ بھی پوچھ لینا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (27-01-10)
پرانا 26-01-10, 02:26 AM   #23
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں خود آ کے پرھائی کرنا چاہتا ہوں ۔۔ اسی سلسے میں اپنے دوست سے بات کی تھی اس نے مندرجہ بالا باتیں بتائیں ہیں۔اسی سلسے میں آپ سے رہنمائی لے رہا ہوں ۔۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 03:42 AM   #24
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم جناب

آپ نے یہاں پر پڑھنے آنا ھے یا کہ پڑھائی کے ویزے پر آ کر صرف کام ہی کرنا ھے پڑھنا نہیں۔
آپ کا کیا ایمبیشن ھے وہ لکھیں اسطرح اگر آپ پہلے دوست کی کہانی پھر اپنی خیال لکھیں گے تو پھر یہ مذاق ہوتا ھے، جس نے اپنے لئے معلومات لینی ہوتی ھے وہ کبھی کسی دوست کا نام استعمال نہیں کرتا، آپ مجھے جو بھی لکھیں گے مذاق میں بھی تو میں آپ کو آپکے مذاق پر بھی معلومات فراہم کروں گا میرا اس میں کچھ نہیں جاتا پھر اسطرح کیا ہوتا ھے کہ کل کو اگر کوئی سچ میں معلومات لینے آ گیا تو پھر اس کا حق مارا جائے گا،

بینک سٹیٹمنٹ کے لئے جو سٹوڈنٹ ویزے کی میں رکوائرمنٹ ھے اس کے مطابق آپکی والدہ یا والد کے اکاؤنٹ میں 13 لاکھ پچاس ہزار پاکستانی ہونے چاہیں جو کہ یہاں کے 10 ہزار پاؤند بنتے ہیں یہ نیا قانون ھے کہ یہ سٹوڈنٹ کا پڑھائی کا خرچہ اس کے گھر والوں کے اکاؤنٹ میں ہونا چاہئے۔ اور یہ شرط نہیں کہ آپ کا اس سے ویزہ ملے گا، اس کے لئے آپ کو انٹرویو انگلش میں دینا پڑے گا اور اگر آپ بار بار سوال پر پارڈن کریں گے تو پھر کچھ نہیں ہو سکتا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-01-10), احمد بلال (27-01-10)
پرانا 26-01-10, 08:17 AM   #25
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی بات سمجھا نے میں مس انڈرسٹینڈنگ ہو گئ۔ پڑہائی کے لئے میں ہئ آنا چاہتا ہوں۔۔پڑہائی کے بعد اچھی جاب مل گئی تو ٹھیک ورنہ پاکستان واپس۔۔ واپسی کیوں کرنی ہے اور فارن پڑہنے کیوں جانا ہے اس کی وجوہات بعد میں‌ لکھتا ہوں ۔۔۔
۔اس سلسلے میں رضی بھائی کی شروع کی گئی تھریڈ " بیرون ممالک تعلیم کے لیئے سکالرشپس " میں آپ سے معلومات لی۔اس معلومات کو امنے دوست کے ساتھ شئر کیا کیونکہ وہ بھی انگلینڈ جانا چاہتا تھا نہیں جا سکا وجوہات مراسلہ 18 میں لکھی ہیں۔۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 06:52 PM   #26
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Last edited by احمد بلال; 27-01-10 at 04:49 AM.
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 06:52 PM   #27
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں الیکٹرونکس میں‌ انجینرنگ کر رہا ہوں ۔ فائنل ائر چل رہا ہے ۔۔ ستمبر ،اکتوبر تک فارغ ہو جائیں‌گئے انشااللہ ۔
پھر جاب کی تلاش۔ جو جی مشکل کام ہےپاکستان میں ۔۔
جاب کی تلاش کئ ساتھ ساتھ ماسٹرز کے لئے اپلائی کر دوں گا پاکستان میں بھی اور فارن بھی۔کیونکہ بہت سے ساتھی ایک ایک سال جاب ڈہونڈتے رہتے ہیں اور جاب نہیں ملتی ۔اس لئے سال ضائع ہونے سے بچانے کے لئے ماسٹرز کے لئے اپلائی جرنا ہے۔
مجھے دوستوں نےجو معلومات دی اس کے مطابق پاکستان سے زیادہ تر سٹوڈنٹ ان ممالک میں جاتے ہیں۔ جرمنئ،ملائشیا،انگلینڈٍ،سو یڈن وغیرہ۔
انجینرنگ پروفیشنل ڈگری ہے اس کے بعد تقریبا ہر انسان کو جاب کی تلاش ہوتی ہے۔مجھے بھی ہو گی۔ماسٹرز کے لئے صرف اس لئے اپلائی کرنا ہے کہ ٹائم ضائع نہ ہو۔
فرض کریں میرا انگلینڈ کا سٹوڈنٹ‌ویزہ لگ جاتا ہے۔میں وہاں جا کے اپنے آپ کو سپوٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اپنی پڑہائی بھی جاری رکھوں گا۔اگروہاں سروائیوکرنا اتنا ہی مشکل ہے ( جیسے میرے دوست نے اپنے ابو سے سن کے بتایا ) کہ سٹوڈنٹ اپنی تعلیم جاری نہ رکھ سکے تو ہم باہر جانے کا ارادہ ترک کر دیں گے۔مجھے باہر جانے کا بہت شوق نہیں ہے زیادہ پیسا جس کے لئے بہت محنت کرنی پڑے کبھی بھی میری ترجیحات میں نہیں رہا۔
امید ہے اپنے مدعا بیان کرنے میں کافی حد تک کامیاب ہو گیا ہوں ۔۔
آپ پلیز اپنا فون نمبر سے سکتے ہیں تو مجھے پی ایم کر دیں۔انگلینڈ کال سستی پڑتی ہے۔میں آپ کو فون کر لوں‌ گا۔
آپ بھی اسی فیلڈ سے ہیں کوئی مشورہ دینا چاہیں تو مہربانی ہو گی۔
اور آخر میں معزرت اگر آپ کو میری پچھلی کسی بات میں مزاق کا پہلو نظر آیا تو۔

Last edited by احمد بلال; 26-01-10 at 07:35 PM.
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-01-10, 09:53 PM   #28
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,080
کمائي: 110,096
شکریہ: 12,552
4,513 مراسلہ میں 15,386 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

بھائی اگر آپ پہلے اس طرح اپنی تفصیل بیان کر دیتے تو آپ کو سمجھنے میں‌ آسانی ہونی تھی خیر کوئی بات نہیں، آپ مجھے اپنا نمبر پرائویٹ میں سینڈ کر دیں میرے لئے کہیں بھی فون کرنا کوئی مشکل نہیں ابھی اپ سٹوڈنٹ ہو ، میرا فون نمبر میں بعد میں دے دوں گا، اس کے لئے آپ بے فکر رہیں۔
آپ نے ستمبر یا اکتوبر میں فارغ ہونا ھے تو اس کے لئے داخلہ مارچ کے آخر میں شروع ہونگے آپ کو مارچ میں اس کے لئے اپلائی کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کو پتہ ھے کہ آپ میں اتنی قابلیت ھے اور پاس ہو جائیں گے۔ میرے بیٹے نے بھی اسی سال ستمبر یا اکتوبر میں یونیورسٹی میں جانا ھے اور یہاں والوں کے داخلہ ابھی شروع ہو رہے ہیں جس پر اس نے اپلائی کیا تھا اور اسے کنفرمیشن لیٹر مل گیا ھے کہ اگر رزلٹ میں یہ گریڈ وائز اپ تو ڈاؤن کورسز لکھے ہوئے ہیں۔

آپ نے کرنا کیا ھے تین یونیورسٹیاں چوز کرنی ہیں، میں برسٹل میں رہتا ہوں دو یونیورسٹیاں برسٹل میں‌ ہیں‌ اور ایک باتھ شہر میں یونیورسٹی ھے جو میرے قریب ھے یہ چوز کر لینا۔


انگلنیڈ میں داخلہ کے لئے یہ ادارہ ڈیل کرتا ھے

داخلہ اسی ادارے کے ذریعے ہو گا۔ یہاں پر رجسٹرڈ ہو جائیں اور اسی ویب میں آپ کو تمام ملک کی یونیورسٹیاں بھی ملیں گی، اور کورسزز بھی جو کورس آپ نے رکھنا ہو اس کا کوڈ نوٹ کرنا ھے، اگر اس میں آپ کو کوئی مشکل ہو تو ان کے ساتھ ان کے ای میل نمبر پر ایڈوائزر سے رابطہ کر کے مدد لے سکتے ہیں ایجوکیشن مسئلہ پر۔ فارم فل کرنے کے لئے مجھے پوچھ لینا اس میں ایک بہت آسان آپشن ھے کہ جتنا بھی فارم روزانہ سوچ سوچ کر بھرو گے اس میں ایک " سیف" آپشن ہو گا اور ایک "سینڈ" ، آپ اسے سیف کرتے جانا۔ جب فارم مکمل طور پر بھر دیا جائے گا تب اسے سینڈ کرنا ھے وقت کی کوئی قید نہیں، اگر اس سائٹ میں کچھ ڈھونڈنے میں مشکل آ رہی ہو تو مجھے پوچھ لینا۔

ان کی فیس 20 پاؤنڈ ہوتی ھے اس کی فکر نہیں کرنا وہ میں اپنے کریڈٹ کارڈ سے دے دوں گا جب پراسس شروع ہو گا پہلے فارم مکمل کرنا ھے،

اگر قابلیت ھے تو کوشش کرنے میں کوئی حرج نہیں اور دوست کے ابو کی باتیں چھوڑو وہ سب بے کار ہیں یہاں آ کر آپ ہفتہ میں 40 گھنٹہ بھی کام کرو گے تو آپ کی ہوا کی طرف بھی کوئی نہیں دیکھے گا۔ مگر پڑھائی نہیں چھوڑنی کیونکہ اگر پڑھائی چھوڑ دی تو پھر ہوٹلوں میں کام کرنے والے ہی رہ جاؤ گے اور سٹیٹس بھی نہیں ملے گا، آپکی قسمت کہ اگر کوئی اچھی لڑکی مل جائے تو شادی کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں لیگل سٹیٹس جلدی مل جائے گا، اور اگر کچھ بھی نہ ہوا تو پڑھائی مکمل کرنے کے بعد کمپنیوں میں اپنی پسند کی جاب بھی کر سکتے ہو جن پر وہ خود ہی ورکنگ ویزہ بھی دے دیتی ہیں۔

ایک بات بہت ضروری ھے کہ جب اپنی منزل پانی ھے تو راستہ کے مشکلات برداشت کرنے میں بھی کوئی پریشانی نہیں ہوتی، یہ میرا تجربہ ھے۔
اپنی قسمت آزمانے میں کوئی حرج نہیں،
اپنا نمبر پوسٹ کر دینا

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (26-01-10), محمدخلیل (26-01-10), احمد بلال (27-01-10), رضی (27-01-10), غلام مجتبی جان (04-02-10)
پرانا 27-01-10, 04:47 AM   #29
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی بہت بہت شکریہ آپ نے اتنی اپنائیت کے ساتھ اتنی اچھی انفارمیشن دی۔
اور انشااللہ اسی سال پاس ہو جاوں گا ہمیشہ کی طرح اس بار اللہ کی مدد ساتھ رہی تو۔
انشااللہ میں آج سے ہی پراسس سٹارٹ کرتا ہوں ۔
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (27-01-10), کنعان (27-01-10), رضی (27-01-10)
پرانا 28-01-10, 07:33 AM   #30
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,463
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
کنعا ن بھا ئی ریجسٹریشن میں‌ مسئلہ آ رہا ہے۔ پوسٹ کوڈ‌ فیلڈ میں جب پوسٹ کوڈ لکھتا ہوں تو ایرر آ جاتا ہے کہ Post Code is incorrect format
میں صادق آباد میں رہتا ہوں۔ اور ہمارا پوسٹ کوڈ‌ہے 64350
احمد بلال آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, education, foreign, ہیں،, کوئی, کلپس, گے, ھے, پاکستان, وقت, چاہتا, نظر, ملک, ملے, ملنے, مدد, ایسا, اول, السلام, انڈین, اردو, تعلیم, حصہ, زبان, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
خصوصی تعلیم Special Education شاہ جی 90 تعلیمی نوٹس 14 30-11-09 10:06 PM
بیرونی قرضہ (external debt یا foreign debt) طارق راحیل سیاست 0 02-01-09 09:32 PM
Funny Foreign English Phrases ابو عمار Chit Chat 1 02-06-08 12:37 PM
18th Pakistan International Education Exhibition فیروز کیرئر کی راہنمائی 1 23-04-08 11:47 AM
Co-education مسٹر رائٹ عمومی بحث 12 21-04-08 10:17 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger