|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ایک کاوش ہے کہ مینیجمنٹ سائنسز سے متعلقہ جتنے مضامین ہیںان کے موضوعات پر سادہ سی تحاریر شئیر کی جائیں تا کہ طلباء کو سمجھنے میں آسانی رہے۔ ربط میں دے رہا ہوں ابھی اتنا زیادہ مواد تو نہیںلیکن مستقبل قریب میںاس میں بہت سا اضافہ کرنے کا خواہش مند ہوں۔ اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ اس کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین http://bizedu.wordpress.com http://bizedupk.blogspot.com نوٹ: یہ ویب سائٹ مکمل طور پر اشتہارات سے مبرا ہے اور اس کا مقصد صرف تعلیم کا فروغ ہے۔ اور سبھی اراکین سے التماس ہے کہ اگر ان کے پاس ایسا مواد "اپنا لکھا ہوا یا ترتیب دیا ہوا" موجود ہو تو برائے مہربانی مجھے ای میل کر دیں اس کو آپ نے نام کے ساتھ شائع کیا جائے گا۔ شکریہ والسلام Last edited by معظم; 22-10-09 at 10:23 PM. وجہ: new link added |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
بہت ہی اچھی کاوش ہے ۔ میں بھی مینجمیٹ کا طالب علم ہوں اگر کسی بھی مدد کی ضرورت ہوئی تو مطلع فرمائیے گا۔ والسلام |
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (17-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
وعلیکم السلام!
تفسیر بھائی اگر آپ کے پاس کچھ تحریر کردہ مواد ہو ، جیسے ہم مختلف اسائنمنٹس اور پروجیکٹس میں بناتے ہیں یا جنرل کچھ نوٹس ، کچھ بھی جو آنے والوں کیلئے کار آمد ہو سکے ۔ کیونکہ ہم تو کر گزرے جو کرنا تھا۔ " جیسے اب کل فنانشل مینیجمنٹ کا فائنل امتحان ہے اور رات کے دو بجے میں یہاں بیٹھا ہوں ۔ "بلاگ پر رابطہ کیلئے ای میل دیا گیا ہے۔ امید ہے آپ کی طرف سے جلد کچھ کنٹریبیوشن ہو گی۔ جزاک اللہ والسلام |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (17-08-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں ان شاء اللہ ایک دو دن میں تمام نوٹس کو ترتیب دے کر آپ کو میل کرتا ہوں۔
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جزاکم اللہ خیر برادرم
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مراسلات: 1
کمائي: 131
شکریہ: 0
0 مراسلہ میں 0 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دھواں بنا کے فضا میں اڑا دیا مجھ کو، میں جل رہا تھا کسی نے بجھا دیا مجھ کو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ ایک بہت اچھا دھاگہ ہے
میں جب ایم بی اے کر رہا تھا تو اس وقت میرے ذہن میں تھا کہ اس حوالے سے مختلف مواد کو اکٹھا کرکے ایک بلاگ بنا وں گا۔۔ لیکن ۔۔ وائے افسوس یہ تو میں نہ کر سکا۔۔ اب آپ کا دھاگہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔ یہ بہت اچھی بات ہے۔۔ آپ کوشش کریں کہ یہاں اس دھاگے میں تما م مضامیں سے متعلقہ مواد مل سکے میں بھی کوشش کروں گا کہ کچھ شیئر کروں تاہم وعدہ نہیں کرتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہی وقت کی کمی کا رونا۔۔۔ |
|
|
|
| ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا | معظم (21-10-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
السلام علیکم!
ڈاکٹر صاحب ۔۔ بہت شکریہ ۔۔ میری کاوش کو سراہنے کا۔۔ میں نے بلاگ تبدیل کیا ہے اس کا لنک اپڈیٹ کر دیتا ہوں۔ اور آپ کی طرف سے انتظار رہے گا۔ شکریہ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, کوشش, پاکستان, ویب, مکمل, ایم بی اے, اللہ, امتحان, بھائی, تحریر, تعلیم, جلد, دعا, رات, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مسز جونز | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 14-04-08 09:19 PM |
| مسز جونز | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 1 | 05-02-08 07:10 AM |
| سرکاری ملازمین کی ترقی سے متعلق پالیسی یکسر تبدیل،پروموشن بورڈز بڑی حد تک غیر متعلق کردیئے گئے,,,,رپور ٹ:… انصار عباسی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 10:57 AM |
| منتقل شدہ: ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں | خرم شہزاد خرم | فن و فنکار | 0 | 08-08-07 01:17 PM |
| ڈانسز ہماری فلموں کا لازمی جزو ہیں، دنیا میں ڈانسز کے موضوع پر فلمیں بنتی ہیں | عبدالقدوس | فلمی دنیا | 4 | 18-06-07 12:28 AM |