|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اپنے بیٹیوں کی ابتدائی تعلیمی کے دوران میں نے مفید تعلیمی سوفٹ وئیرز کی تلاش میں بلامبالغہ سینکڑوں گھنٹے انٹرنیٹ پر صرف کیئے تاکہ ان کے لیئے سوفٹ وئیرز تلاش کرسکوں۔
اس سفر میںمجھ پر کیا گذری وہ ایک الگ داستان ہے پھر کبھی اِس کا تذکرہ کروں گا۔ سرِدست ایک " ZIP" فائلز منسلک کررہا ہوں۔ یہ فلیش کی" " ایک فائل ہیں جو ابتدائی کلاسسز کے بچوں کے انگریزی حروف تہجی اور اُن کی آواز سیکھنے میںمدد کرےگی۔ اس فائل کو دیکھنے میںاگر کسی کو پرابلم ہو تو مجھے بتائیے گا۔ اگلے کسی یا اسی پوسٹ پر میں آئندہ بھی مزید فائلز اور سوفٹ وئیر بھی آپ تک پہنچاؤں گا۔ مجے آپ کی آراء کا شدًت سے انتظار رہے گا۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ابن جلال (11-01-10), احمد بلال (14-05-10), راجہ صاحب (09-03-09), رضی (25-06-09), سونیا ثانی (18-04-09), طارق راحیل (09-03-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مجھے اس بات کا احساس ہے کے میں مذید کچھ مواد ابھی تک پوسٹ نہیں کرسکا ہوں۔ دراصل ابھی کچھ مصروفیت ہے جیسے ہی وقت ملا تو چھوٹے بچوں کے لیئے بہت کچھ ہے میرے پاس۔
شکریہ! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب جناب واقعی لاجواب ہے بچوں کیلئے
مزید کا انتظار رہے گا والسلام |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
راجہ صاحب صاحب،
السلام علیکم، مذکورہ اٹیچ فائل دراصل فلیش کی فائلز ہے۔ یہ فائلز چائینز ویب سرور سے ڈاؤن لوڈ کی تھیں۔ چائنا نے اپنے یہاں بچوں کو انگلش سکھانے کے لیئے فلش پر کافی سوفٹ وئیر بنائے ہوئے ہیں اور خوش قسمتی سے میرے پاس کافی سارے ہیں۔ آپ انتظار کیجیئے میں جلد ہی وہ سارے اَپ لوڈ کردوں گا ساتھ ہی وہ ٹپس بھی جس کی مدد سے یہ فائلز چلیں گی۔ پسندیدگی کا شکریہ! |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 1,715
کمائي: 35,872
شکریہ: 165
748 مراسلہ میں 1,727 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے فائل پلے کر کے ہی مزید اپ لوڈ کرنے کی درخواست کی ہے
کب تک اپ لوڈ کر دیں گے ؟ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
انشاء اللہ آج ہی،
دُعا کریں لائٹ نہ جائے! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کا انتظار ختم ہوا،
[1] SWF ایکسٹینشن والی یہ فاءلز دراصل فلیش کی فائلز ہیں ۔ ان فائلز کو چلانے کے لیئے آپ کے کمپیٹر میں درجِ ذیل پلگ انز انسٹال ہونے چاھیئے۔ 1۔ Adobe Flash Player 2۔ Shockwave Player اور ان فائلز کو چلانے کے لیئے ویب پر درجنوں فری سوفٹ وئیر بھی موجود ہیں۔ میرے پسندیدہ درج ذیل ہیں۔ 1۔ SwiffPlayer11 2۔ GeoVid Flash Player مذکورہ بالا پلگ انز اور سوفٹ وئیرآپ گوگل پر سرچ کرسکتے ہیں یا درجِ ذیل لنک سے ڈاون لوڈ کرسکتے ہیں۔ 1۔ http://fpdownload.macromedia.com/get...ash_player.exe 2۔ http://fpdownload.macromedia.com/get...aller_Slim.exe 3۔ http://www.globfx.com/downloads/swfplayer.php 4۔ http://www.unhsolutions.net/download...penerSetup.exe راجہ صاحب صاحب آپ سمیت تمام دوستوںاور بہنوں کی آراء کا نتظار رہے گا۔ مجھے یہ فیڈ بیک ضرور دیجیئے گا کے یہ فائلز آپ لوگوں کے ننھے بچوں کے لیئے کتنی فائدہ مند ثابت ہوئیں شکریہ، نوٹ: ساری فائلز ایک ساتھ اپ لوڈ نہیں ہو رہیں لہذا ایک ایک کرکے اَپ لوڈ کروں گا۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
آپ کا انتظار ختم ہوا،
[5] رائے دینا نہ بھولیئے گا! |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پسندیدگی کا شکریہ جناب!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| arabic, color, com, computer, education, educational, environment, formerly, fun, game, games, icon, images, important, learning, فلیش, کارڈ, ویب, معلوم, انگلش سکھیں, انٹرنیٹ, بھائی, بچوں, تلاش, تحریر, درخواست |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مذہب اورسائنس کے متعلق سائنس دانوں کے تاثرات | طارق اقبال | اسلام اور عصر حاضر | 0 | 10-10-10 01:19 PM |
| 7 ملکوں کے خفیہ اداروں نے بے نظیرکے قتل سے متعلق معلومات جمع کرنا شروع کردیں | ابن ضیاء | خبریں | 0 | 08-01-08 10:32 AM |
| سرکاری اسکولوں کاتعلیمی معیار اب گرتا جا رہا ہے، وزیر تعلیم | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 11:24 AM |
| مہنگے ریستوران پارکوں کے بجائے کمرشل علاقوں میں تعمیر کئے جائیں، چیف جسٹس | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 26-10-07 11:09 AM |