![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکاونٹنگ کے ماہرین مدد کرو!!!!!!!!!!!!!!!!!
کوئی بھائی اس جنرل جرنل کا لیجربنا دیں آپ کی مہربانی ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا | طارق راحیل (17-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مدد کرو میری
،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،،،،،،،، |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
میں نے تو اکاؤنٹس 2 بار پڑھی پر سمجھ کبھی نہیں آئ
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,973
کمائي: 276,817
شکریہ: 33,221
12,660 مراسلہ میں 37,008 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() کاش وکی پیڈیا پر اکاؤنٹنگ solve ہوسکتی
Last edited by فیصل ناصر; 20-03-09 at 11:11 PM. |
|
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (21-03-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جناب میں نے اس سوال کو چیک کیا ہے، کیا اپکو یقین ہے کہ 22 اکتوبر کی کیش پیڈ ٹو اکاونٹ پے ایبل والی جو انٹری ہے وہ صحیح ہے۔ کیونکہ جب ہم کسی کو کیش پیڈ کرتے ہیں تو وہ کسی بھی صورت ڈیبٹ نہیں ہو سکتی۔ اگر اپ اکاونٹ پے ایبل کو سپلائیز کا ادھار ادا کرتے ہیں تو اس صورت میں اپکا اکاونٹ پے ایبل ڈیبٹ ہوگا اور اپکی کیش کریڈٹ ہوگی، کیونکہ کیش اپکا asset ہے اور asset جب decrease ہوتا ہے تو وہ کریڈت ہوتا ہے۔ اور جب increase ہوتا ہے تو وہ ڈیبٹ ہوتا ہے۔ تو یہاں پر اپکا کیش بیلنس decrease ہو رہا ہے کیونکہ اپ نے قرضہ لیا تھا۔ جو اکاونٹ پے ایبل کی شکل میں تھا۔ اب اپ اس قرضے کو جو کہ اپ کی Libalities ہے آدا کررہے ہو، اسظرح اپکا قرضہ کم ہورہا ہے اور Libilities جب کم ہوتی ہے تب ان کو ڈیبٹ کرتے ہیں۔ اس لحاظ سے مجھے تو جنرل ہی غلط لگ رہا ہے۔ اکاونٹ پے ایبل کے بارے میں اپکو ایک بات بتا دو، یہ صرف اسی صورت میں کریڈٹ ہوتا ہے جب آپ مذید ادھار لیتے ہیں۔ مگر جب اپ قرضہ ادا کرتے ہیں تو یہ کسی بھی صورت کریڈٹ نہیں ہوسکتا۔ اکاونٹ ریسیوبل اسکا الٹ ہے اگر اپ قرضہ دیتے ہیں تو وہ ڈیبٹ ہوتا ہے اور اگر کوئی اپکو اپکا دیا ہوا قرضہ واپس کرتا ہے تو اس صورت میں اپ کیش کو ڈیبٹ کرتے ہو اور اکاونٹ ریسیوبل کو کریڈٹ کرتے ہو۔ مگر ریسیوبل اور پے ایبل دو الگ اکاونٹ ہے اور بالکل ایکدوسرے کے الٹ ہیں۔ مذید مدد چاہیے تو یا تو اپ پورا سوال ہی پوسٹ کر دو، یا پھر اپ اپنی جنرل کو چیک کرو۔ کیونکہ اس میں غلطی ہے۔
|
|
|
|