| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: lahore
عمر: 28
مراسلات: 9
کمائي: 496
شکریہ: 21
9 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Salam pakistan aur pakistan ke awaz
apne taruf main .main ye batana chahaon g k mera naam Ayesha hain aur main ne master,s in political science aur mass communication main kia hain .muje yahan aker bohat khushi ho rahi hai ajnabi musafir k invite kerne py join kia hai hope k mera aur ap seb ka sath khush aind rahay ga aur hum seb mil k pakistan ke awaz belkay ek awaz banain gay thanks.
|
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ayesha کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (06-01-10), یحیٰی (06-01-10), نیلم خان (07-01-10), محمدخلیل (08-01-10), محمدعدنان (08-01-10), ام طلحہ (07-01-10), راجہ اکرام (06-01-10), سحر (07-01-10), عارف اقبال (28-01-10), عدنان دانی (08-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
پیاری عائشہ بن السلام علیکم،
میںپاک نیٹ کی انتظامیہ کی جانب سے آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتا ہوں! اُمید ہے کہ آپ اس فورم پر ایک نیا مُفید اضافہ ثابت ہوں گی۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ayesha (08-01-10), فیصل ناصر (06-01-10), پاکستانی (08-01-10), نیلم خان (07-01-10), راجہ اکرام (06-01-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,709
شکریہ: 33,203
12,656 مراسلہ میں 36,989 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
welcome
ayesha jee آپکو پاک نیٹ کی انتظامیہ اور ممبران کی طرف سے خوش آمدید اپکی کوالیفیکشن متاثرکن ہے امید ہے آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اردو میں لکھنے کی کوشش کریں یہ رومن میں لکھنے سے زیادہ آسان ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم محترمہ عائشہ بہن
امید ہے آپ بخیر و عافیت ہوں گی۔ میری اور پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو بہت بہت خوش آمدید اجنبی مسافر بھائی نے آپ کو واقعی بہت اچھی جگہ کا مشورہ دیا ہے۔ یہاں آپ کو گھر جیسا ماحول ملے گا،انشاء اللہ، ہر طرح کی رہنمائی اور اچھے کام پر حوصلہ افزائی ملے گی۔ آپ ماشاء اللہ سے اعلی تعلیم یافتہ ہیں ، ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ امید ہے آپ کا ساتھ اچھا رہے گا، بس اک بات کا خیال رکھیں کہ روز تھوڑا وقت ہمارے لئے ضرور نکالا کریں۔ اور ساتھ ساتھ آج کل اپنی مصروفیات کے بارے میں بھی کچھ بتا دیں۔ شکریہ
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم اسلام
محترمہ میں اپنی اور پاک نیٹ (بغیر اجازت) کی جانب سے آپ کو تح دل سے خوش آمدید کہتا ہوں۔
__________________
|
|
|
|
| یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا | ayesha (08-01-10) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عائشہ جی پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمدید اس امید کے ساتھ کہ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے |
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | ayesha (08-01-10) |
|
|
#7 | |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: lahore
عمر: 28
مراسلات: 9
کمائي: 496
شکریہ: 21
9 مراسلہ میں 27 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ayesha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اتنی ساری ڈگریز کا تو نام سن کر پسینہ آگیا مجھے اور آپ حاصل کرنے میں لگی ہیں، اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے آمین |
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور ہاں اسکرین پر یہاں ایک سائڈ پر آپ کو ایک بٹن نظر آرہا ہو گا
بلکل اس طرح کا بس اس کو دبا دیا کریں شکریہ آئی ٹیسٹ کے لئے زرا اسی تھریڈ کے بٹن دبا دیں شکریہ
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بہت خوشی ہوئی جان کر کہ تعلیم کے میدان ہمہ تن مصروف عمل ہیں۔ اور آپ کی ہمت ہے کہ ایک وقت میں اتنا علمی بوجھ برداشت کر لیتی ہیں، مجھے تو رشک آتا ہے آپ پر ۔۔ اللہ آپ کو کامیاب کرے ۔۔ آمین ہمارے لئے بھی خصوصی دعا کی درخواست ہے۔ اور آج ہی سے اردو میں لکھنا شروع کر دیجئے |
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ayesha (08-01-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی تو عائشہ میں آپکو پاک۔نیٹ پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں۔ مجھے امید ہے کہ یہ ساتھ بہت اچھا رہے گا۔
آپکی ڈگریاں پڑھ کر تو منہ میں پانی آ گیا، کل ہی اپنے میاں سے کہہ رہی تھی کہ ایک اور ایم اے کرنے کو دل چاہ رہا ہے، تو کہنے لگے "ایم بی بی ایس تو کر رکھا ہے۔ اور ڈگریا ں کیا کرو گی" ایم بی بی ایس، مطلب میان بیوی بچوں سمیت ![]() ![]() ![]()
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ayesha (08-01-10), یحیٰی (07-01-10), محمدعدنان (08-01-10), احمد بلال (08-01-10), راجہ اکرام (07-01-10) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اور عائشہ بہن ذرا جلدی سے آئیں اور سب کو کچھ سکھانا شروع کریں
خاص طور یہ تو ضرور سکھائیں کہ شکریہ کا بٹن کیسے دباتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,944
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ajnabi, communication, gay, hope, invite, member, muje, naam, Newmember, pakistan, political, rahay, rahi, salam, sath, science, tha, thanks, فورم, السلام, انتظامیہ, اضافہ, ثابت, خوش, عائشہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| معین i am a member | کاسھیف | تعارف | 4 | 17-10-08 05:20 PM |
| Installing a network serviceYou might need to be logged on as an administrator or a member of the Administrators group in order to perform some tasks. | عبدالقدوس | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 1 | 28-12-07 06:41 AM |