| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مراسلات: 9
کمائي: 470
شکریہ: 29
9 مراسلہ میں 38 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Salaam Friends
I m Ambreen and mein BA ke Student hooon is forum pe abhi abhi aaye hoon laiken mujhe Urdu Likhni nehi aa rahi socha yahan thread lagaoon aik tu introduction bhi ho jaye ga aur possible hai ke koi mujhe Urdu Likhna sikha de and sab saath saath apna apna tuaraf bhi karwate jayein Thanks |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے عنبرین کا شکریہ ادا کیا | shafresha (27-08-09), فیصل ناصر (27-08-09), پاکستانی لڑکی (09-09-09), نیلم خان (07-09-09), محمدعدنان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), اخترحسین (07-09-09), تفسیر حیدر (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), سحر (28-08-09), عبدالقدوس (28-08-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بی بی آپ کو اردو لکھنا نہیں آتی تو کوئی بات نہیں آپ اسی طرح لکھتی رہیں
اور کوشش کرتی رہیں انشااللہ اپ کو اردو لکھنا بھی آجائے گا اردو لکھنے میں سیکھنے سکھانے کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہے بس رپلائی باکس میں اپنے کی بورڈ کے حروف دباتی رہیں آپ کو اندازہ ہوجائے گا فلحال میں آپکی سہولت کے لئے اردو کی بورڈ کی کچھ شکل دکھانے کی کوشش کرتا ہوں جس سے آپ کو اندازہ ہوگا کے کونسی کی "key" کس حرف کے لئے استعمال ہوتی ہے نوٹ : ایک آدھ حرف میں فرق آسکتا ہے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (28-08-09), اخترحسین (07-09-09), تفسیر حیدر (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ہم آپ کو پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ ایک بہترین رکن ثابت ہوں گی۔ والسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (28-08-09), اخترحسین (07-09-09), راجہ اکرام (28-08-09), عنبرین (09-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
پاک ڈاٹ نیٹ پہ خوش آمدید جی
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-09), نیلم خان (07-09-09), ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), عنبرین (09-09-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,230
شکریہ: 24,741
15,343 مراسلہ میں 39,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترمہ السلام علیکم
پاک نیٹ پر خوش آمدید آپ نے بہت اچھی جگہ کا انتخاب کیا ہے اردو لکھنا اتنا مشکل نہیں ہے کیوں کہ یہاں صوتی keyboard استعمال ہوتا ہے۔ جس حرف کی جو آواز ہے اس کے مطابق بٹن دباتی جائیںاور اردو کے مزے اڑائیں۔ باقی فیصل بھائی نے جو تصاویر کی بورڈ کی لگائی ہیں ان پر صرف 20 منٹ پریکٹس کریں آپ انتہائی آسانی سے اردو لکھ سکیں گی۔ ایک بار پھر پاک نیٹ پر خوش آمدید
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
صبح بخیر
اسلام و علیکم! عنبرین صاحبہ پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے آپ کو فورم پر آمد پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہا جاتا ہے اور آپ کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی جاتی ہے ارو ہمیں امید ہے کہ آپ ہمارے لئے ایک بہتر رکن ثابت ہوں گی اور ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا خوش آمدید |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,045
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عنبرین۔۔
خوش آمدید۔۔۔ امید ہے۔۔ آپ جلد ہی اردو ٹائپنگ سیکھ لیں گی۔۔۔ تو کچھ مزید تعارف بھی ہو جا ئے گا۔۔۔ اور آپ بہتر انداز میں پاک نیٹ پر شمولیت کر سکیں گی۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
ھور میرے تے پاک نیٹ دی تمام فیملی دی طرفوں جی آیاں نوں اینڈ ویلکم اور خوش آمدید عئیں بھلی کرے آیا نہیں آئی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
عبرین صاحبہ پاک ۔ نیٹ فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ بہترین رکن ثابت ہوں گی۔ آپ اس فورم کو اپنا گھر ہی سمجھیں۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام علیکم!
عبرین صاحبہ پاک ۔ نیٹ فورم پر خوش آمدید۔ امید ہے آپ بہترین رکن ثابت ہوں گی۔ آپ اس فورم کو اپنا گھر ہی سمجھیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (07-09-09), راجہ اکرام (08-09-09) |
|
|
#13 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,688
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (08-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
میں خلیل ہوں اور مجھے یہاں کوئی نہیں جانتا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
میرے خیال سے مجھے یہاں %100 کوئی نہیں جانتا۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, introduction, keyboard, فورم, کوشش, پاک, پاکستانی, ڈاٹ, لڑکی, اللہ, انتظامیہ, اردو, اسلام, بہترین, بھائی, تعارف, تصاویر, جلد, خوش, دل, صاحبہ, صبح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|