واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

sahj

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-07-09, 11:59 PM   #1
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default sahj

sahj

السلام علیکم

میرا نا حسین ھے
لیکن انٹر نیٹ کی دنیا میں مجھے sahj کے نام سے جانا جاتا ھے
میں کراچی کا رہائیشی ھوں
تعلیم بی اے تک ھے صرف
اس وقت اک جگہ منیجر کی پوسٹ پر ھوں
عمر ابھی 35 سال ہوچکی ھے،مزید معلوم نہیں کتنی باقی ھے
پاک نیٹ پر کچھ ذیادہ اچھا لگ رہا ھے ، یہاں سے آگے جانے کا ابھی کوئی ارادہ نہیں،
میرے بارے میں آپ ممبران بھائی بہن حضرات و خواتین مزید معلومات حاصل کرنے کے واسطے سوالات کرسکتے بیں ، لیکن ، میں آپکے ہر سوال کا جواب نہیں دی سکوں گا،صرف ان سوالات کے جوابات دوں گا جسکو مناسب سمجھوں گا،
شکریہ
والسلام
حسین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-07-09), فیصل ناصر (25-07-09), منتظمین (25-07-09), مباح (11-08-09), محمدخلیل (25-07-09), مرزا محمد فاروق (25-07-09), yashaka (25-07-09), ابو عمار (25-07-09), رضی (25-07-09), سحر (25-07-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 25-07-09, 12:04 AM   #2
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,162
کمائي: 74,695
شکریہ: 8,785
2,966 مراسلہ میں 10,821 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم حسین بھائی، اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
sahj کے اردو میں‌کیا ہجے ہوں گے اور اس کا مطلب کیا ہے؟
والسلام علیکم
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (25-07-09), مرزا محمد فاروق (25-07-09)
پرانا 25-07-09, 12:53 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی!
میرا بھی بس یہی سوال ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پرانا 25-07-09, 12:53 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبداللہ بھائی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی!
میرا بھی بس یہی سوال ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-09, 10:41 AM   #5
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم حسین بھائی، اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں کامیابی عطا فرمائے۔
sahj کے اردو میں‌کیا ہجے ہوں گے اور اس کا مطلب کیا ہے؟
والسلام علیکم
بھائی عبداللہ واعلیکم السلام
بندہ معذرت کا خواستگار ھے
میں آپکے اس سوال کا جواب نہیں دی سکتا اگر موقعہ ملا تو شاید کبھی آپ کو بتا دوں،
برا مت سمجھئیے گا
شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 25-07-09, 10:44 AM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی آپ نے میرے منہ کی بات چھین لی!
میرا بھی بس یہی سوال ہے۔
بھائی شافریشا
آپ بھی مائینڈ مت کریئے گا
شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
sahj کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (29-07-09)
پرانا 25-07-09, 10:45 AM   #7
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,495
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سہج کے ہجے یوں کیے جاسکتے ہیں اگر سہج بھائی برا نہ منائیں تو
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
sahj (25-07-09), مرزا محمد فاروق (25-07-09)
پرانا 25-07-09, 10:49 AM   #8
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,687
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
سہج کے ہجے یوں کیے جاسکتے ہیں اگر سہج بھائی برا نہ منائیں تو
ارے رضی بھائی جو چاھے ھجے کریں میں برا نہیں مناؤں گا
شکریہ
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
مرزا محمد فاروق (25-07-09), رضی (25-07-09)
پرانا 25-07-09, 02:54 PM   #9
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو پاک نیٹ پر خوش آمدید۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (25-07-09)
پرانا 29-07-09, 10:39 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (01-08-09)
جواب

Tags
color, کراچی, پوسٹ, پاک, معلوم, معذرت, اللہ, اردو, بھائی, تعلیم, جواب, حضرات, خواتین, خوش, سال, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger