واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ali----hello.hey.how are you

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-03-08, 09:43 AM   #1
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 585
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ali----hello.hey.how are you

ali----hello.hey.how are you

ھیلو میرا نام علی ھے۔آج ھی جوائن کیا ھے؛فرام خانیوال۔شعبہ ادویات سے وابستہ ہوں۔انٹرنیٹ کو زیادہ نہیں جانتا.would you like to share and help me??.SALAAM to all.
ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-08, 09:53 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,899
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

وعلیکم السلام۔
جناب ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب جبکہ آپ نے قدم رنجھا فرمادیا انٹرنیٹ کی دنیامیں تو اس کی منازل خود باخود عبور ہوتی جائیں گی۔ بس بسم اللہ کریں اور شروع ہو جائیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 20-03-08, 02:28 PM   #3
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 585
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پناہگاہ

پاکستان میں غیر ملکی پناہ حاصل کرنے کا رحجان تیزی سے پنپ رہا ہے۔اس بارے میں پاکستان دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر ہے۔بالترتیب عراق،چین،روس،سربیا اور پاکستان۔سب سے ذیادہ درخواستیں یونان میں دی گیں جن کی تعداد 9144 تھی سال2005 میں۔برطانیہ کے لیے1765 درخواستیں دی گیئں۔ سوال یہ ہے کہ کیوں؟ کیا یہ قائداعظم کا پاکستان ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
ali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ali کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (23-03-08)
پرانا 23-03-08, 10:10 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

اتنا افسوس ہو رہا ہے اور اگر کل کوئی لڑکی مل گئی نہ بیرون ملک کی تو پھر سے اڑ جاوں گے اور پتہ بھی نہیں چلے گا۔۔۔۔
چلبلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-08, 10:13 AM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
وعلیکم السلام۔
جناب ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اب جبکہ آپ نے قدم رنجھا فرمادیا انٹرنیٹ کی دنیامیں تو اس کی منازل خود باخود عبور ہوتی جائیں گی۔ بس بسم اللہ کریں اور شروع ہو جائیں
بھائی اپ کی اردو سے پتہ چلتا ہے اپ لکھنو کے نواب تھے شائد۔۔۔۔

یہ خود بخود ہوتا ہے خود باخود نہیں۔۔۔
چلبلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-08, 01:15 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

قدوس میاں آپ تو غلطیاں ہی نکالتے رہتے ہیں کبھی اپنی بھی پرانی پوسٹس پر نظر ثانی کریں تو آپ کو علم ہو کہ کیا کیا غلط اور کہاں کہاں غلط لکھا ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 23-03-08, 01:22 PM   #7
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,146
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

علی آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں فورمز پہ
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-03-08, 02:39 PM   #8
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,899
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ali----hello.hey.how are you

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چلبلی مراسلہ دیکھیں
بھائی اپ کی اردو سے پتہ چلتا ہے اپ لکھنو کے نواب تھے شائد۔۔۔۔

یہ خود بخود ہوتا ہے خود باخود نہیں۔۔۔
جی ہم نواب آف جھاپک ہیں۔ اور خاندانی نواب ہیں الحمداللہ
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-03-08, 02:41 PM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,899
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چلبلی مراسلہ دیکھیں
اتنا افسوس ہو رہا ہے اور اگر کل کوئی لڑکی مل گئی نہ بیرون ملک کی تو پھر سے اڑ جاوں گے اور پتہ بھی نہیں چلے گا۔۔۔۔
جیسے آپ نے مجھے پکڑا ویسے میں‌بھی پکڑتا ہوں جاوں‌گے نہیں‌جاؤگے ہوتا ہے اب آپ کہاں کہ نواب ہیں‌؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 28-03-08, 06:58 AM   #10
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

مجھے تو اپ نواب اف جھک لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کے اوپر ایک جھک مارتے رہتے ہیں-
چلبلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-03-08, 06:37 AM   #11
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

بات ویسے ٹھیک ہے چلبلی کی بھی ، ہے تو میان نواب ہی لیکن بس زرا آنکھ جلدی کھل گیئ تھی
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-03-08, 10:14 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,899
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چلبلی مراسلہ دیکھیں
مجھے تو اپ نواب اف جھک لگتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک کے اوپر ایک جھک مارتے رہتے ہیں-
کمال ہے آپ تو بہت پہنچے بزگ معلوم ہوتے ہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-04-08, 09:38 AM   #13
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 40
کمائي: 69
شکریہ: 11
13 مراسلہ میں 21 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

نواب اف جھک۔۔۔۔ اج کل اپ نظر نہیں آ رہے ہیں
چلبلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-04-08, 12:45 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,781
کمائي: 2,338,899
شکریہ: 17,749
12,237 مراسلہ میں 28,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ali----hello.hey.how are you

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : چلبلی مراسلہ دیکھیں
نواب اف جھک۔۔۔۔ اج کل اپ نظر نہیں آ رہے ہیں
جی ریاست سے کچھ دور ہوں اس لیے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورمز, پاکستان, قائداعظم, قدم, لڑکی, نظر, معلوم, اللہ, انٹرنیٹ, اردو, بھائی, جواب, خوش, سال, علی, عبدالقدوس

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:24 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger