واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

100 مراسلات مکمل ہونے پر پاک نیٹ پرایک اجنبی کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-09, 01:13 AM   #1
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 100 مراسلات مکمل ہونے پر پاک نیٹ پرایک اجنبی کا تعارف

100 مراسلات مکمل ہونے پر پاک نیٹ پرایک اجنبی کا تعارف

100 مراسلات مکمل ہونے پر ایک مختصر سا تعارف جو کہ ایک مقامی میگزین کی زینت بنا!
تعارف
"محمد الطاف گوہر ، لاہور کے ایک تعلیمی ادارہ کے سربراہ ہیں ،جبکہ انکی تعلیم ماسٹرز ان کمپیوٹر سائنسز کے علاوہ ایم ایس سی سائیکالوجی ہے اور اب، پی ایچ ڈی کے طالبعلم ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی تقریباً تمام اردو ویب سائٹس کے رائٹر بھی ہیں۔ انکی تحاریر افکار تازہ اور جدت کو سمیٹے ہوئے متحرک، مگر زندگی سے بھرپور الفاظ کی مالائیں ہیں جو کہ مائنڈ سائنس ، تصوف، ممکنات کی روشن راہیں ، نفسیاتی، سماجی و معاشی مسائل کے حل ، جدت اور اسلامی موضوعات کے موتیوں کو پروئے ہوئے ، ہر عمر اور شعبہ زندگی کے ا فراد کو جمود سے ایک دعوت ِعمل اور نئی راہ ِ منزل دیتی ہیں۔ "لذتِ آشنائی" انکی زیر طباعت کتاب کا نام ہے جسکے مضامین گاہے بگاہے اردو قومی اخبارات ، میگزین اور انٹرنیٹ کی دنیا کی مشہور اردو ویب سائٹس کے علاوہ دنیا کے واحد آن لائن انسائیکلوپیڈیا ، وکیپیڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں سے مراقبہ کے موضوع پر انکی لاثانی تحاریر پوری دنیا میں ایک مکمل ماخذ کی حیثیت رکھتی ہیں۔علاوہ ازیں اکثر اوقات، انکے تخلیقی، تحقیقی اور معلوماتی مضامین تمام اردو محافل اور فورم میں موضوع ِ بحث بھی رہتے ہیں"۔
امید ہے کہ اب اس پاک نیٹ پر مزید اجنبی نہیں رہو نگا!
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), یاسر عمران مرزا (12-10-09), ملک بھائی (12-10-09), محمدخلیل (12-10-09), مرزا محمد فاروق (05-11-09), ایس اے نقوی (12-10-09), حیدر (12-10-09), راجہ اکرام (14-10-09), سائرہ علی (12-10-09), شاہد جمیل حفیظ (20-10-09), عامرشہزاد (12-10-09), عبدالقدوس (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:16 AM   #2
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر بھائی 100 پوسٹس مکمل ہونے پر آپکو مبارک ہو اور آپ کے بارے میں‌جان کے بہت اچھا لگا
اور بھائی کیا آپ مجھے بتاسکتے ہیں کہ ایک اچھا رائٹر بننے کےلئے کیا کیا خصوصیات موجود ہونی چاہئیے ایک انسان میں کیوں کہ مجھے لکھنے کا بہت شوق ہے مگر میں جھجکتی ہوں لکھتے ہوئے
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09), راجہ اکرام (14-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:27 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
100 مراسلات مکمل ہونے پر ایک مختصر سا تعارف جو کہ ایک مقامی میگزین کی زینت بنا!
تعارف
"محمد الطاف گوہر ، لاہور کے ایک تعلیمی ادارہ کے سربراہ ہیں ،جبکہ انکی تعلیم ماسٹرز ان کمپیوٹر سائنسز کے علاوہ ایم ایس سی سائیکالوجی ہے اور اب، پی ایچ ڈی کے طالبعلم ہونے کے ساتھ ساتھ انٹرنیٹ کی تقریباً تمام اردو ویب سائٹس کے رائٹر بھی ہیں۔ انکی تحاریر افکار تازہ اور جدت کو سمیٹے ہوئے متحرک، مگر زندگی سے بھرپور الفاظ کی مالائیں ہیں جو کہ مائنڈ سائنس ، تصوف، ممکنات کی روشن راہیں ، نفسیاتی، سماجی و معاشی مسائل کے حل ، جدت اور اسلامی موضوعات کے موتیوں کو پروئے ہوئے ، ہر عمر اور شعبہ زندگی کے ا فراد کو جمود سے ایک دعوت ِعمل اور نئی راہ ِ منزل دیتی ہیں۔ "لذتِ آشنائی" انکی زیر طباعت کتاب کا نام ہے جسکے مضامین گاہے بگاہے اردو قومی اخبارات ، میگزین اور انٹرنیٹ کی دنیا کی مشہور اردو ویب سائٹس کے علاوہ دنیا کے واحد آن لائن انسائیکلوپیڈیا ، وکیپیڈیا کی زینت بنتے رہتے ہیں جن میں سے مراقبہ کے موضوع پر انکی لاثانی تحاریر پوری دنیا میں ایک مکمل ماخذ کی حیثیت رکھتی ہیں۔علاوہ ازیں اکثر اوقات، انکے تخلیقی، تحقیقی اور معلوماتی مضامین تمام اردو محافل اور فورم میں موضوع ِ بحث بھی رہتے ہیں"۔
امید ہے کہ اب اس پاک نیٹ پر مزید اجنبی نہیں رہو نگا!
مُبارک ہو گوہر بھائی اب آپ "مقبول" بن چکے ہیں!
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:35 AM   #4
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ آپکی آرا کا!
اچھا رائٹر یا اچھا لکھاری میرے نزدیک وہی فرد ہو سکتا ہے کہ جسکا علم زیادہ ہو، مشاہدہ گہرا ہو اور کسی بھی عنوان پر لکھتے ہوئے اس کے تمام پہلو کو ملحوظ خاطر رکھے، اسکے علاوہ اردو زبان جو کہ مختلف زبانوں کا لشکر ہے صرف اس پر اکتفا نہ کرے بلکہ فارسی کے الفاظ کو استعمال کرکے دریا کو کوزے بند کرتا رہے۔ مسلسل لکھتا رہے لکھتا رہے ، اور ۔۔۔۔۔رانجھا رانجھا کردی نی میں آپے رانجھا ہوئی ۔۔۔۔۔۔ امید ہے کہ ایک وقت میں وہ اچھا رائٹر بن جائے گا/گی۔
البتہ اگر کہیں سے چشمہ الفاظ جاری ہوجائے تو اس کی کیا کہنے ، ہر لکھنے والے کا اپنا ہی ایک انداز ہوتا ہے جو اسے دوسروں سے ممتاز کرتا ہے ۔۔۔ میرا لکھنے کا سفر صرف دو ماہ کا ہے ، یعنی ایک سال پہلے ایک ماہ میں چند مضامین لکھے اور اب دوبارہ ماہ رمضان میں سلسلہ شروع کیا تو یہ اب تک قائم ہے ۔۔۔۔
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:39 AM   #5
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی بہت شکریہ آپ نے بہت کارآمد باتیں بتائی ہیں
اگر میں لکھنا چاہو تو مجھے سب سے پہلے کیا لکھنا چاہئے
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 12-10-09, 01:49 AM   #6
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لکھ دیجئے اک ۔۔۔۔۔
تحاریر کسی موضوع کی محتاج نہیں ہوتیں بلکہ موضوع تحریر کے بطن سے جنم لیتے ہیں۔۔۔
وہ احساسات، خیالات کی بہتی رو جو تندئ طولانی میں ہو ۔۔۔اظہار چاہتی ہے ۔۔۔۔۔
میرے پاس تو میرے تحریری کردار لڑ رہے ہیں کہ اب کسی کی باری ہے کہ آشکار ہو۔۔۔
جو کچھ احساسات میں ہے ، تصورات میں ہے اور من میں ہے لکھ دیجئے ۔۔۔۔ خود ہی تحریر بن جائے گی۔۔۔
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
ملک بھائی (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09), سائرہ علی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 01:52 AM   #7
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گوہر مراسلہ دیکھیں
لکھ دیجئے اک ۔۔۔۔۔
تحاریر کسی موضوع کی محتاج نہیں ہوتیں بلکہ موضوع تحریر کے بطن سے جنم لیتے ہیں۔۔۔
وہ احساسات، خیالات کی بہتی رو جو تندئ طولانی میں ہو ۔۔۔اظہار چاہتی ہے ۔۔۔۔۔
میرے پاس تو میرے تحریری کردار لڑ رہے ہیں کہ اب کسی کی باری ہے کہ آشکار ہو۔۔۔
جو کچھ احساسات میں ہے ، تصورات میں ہے اور من میں ہے لکھ دیجئے ۔۔۔۔ خود ہی تحریر بن جائے گی۔۔۔
بھائی بہت شکریہ راہنمائی کا
میں کوشش کرتی ہوں کچھ نہ کچھ لکھنے کی پھر آپ کو دیکھائوں گی
سائرہ علی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 02:15 AM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,054
شکریہ: 8,654
3,902 مراسلہ میں 11,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر صاحب، ہاں میں نے آپ کو کافی جگہ پر دیکھا ہے، جیسے فیس بک، اردو فورمز اور بلاگنگ کی دنیا میں ، آپ کی تحاریر میں کافی پختگی ہے۔ بہت شکریہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), گوہر (12-10-09), ملک بھائی (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 02:24 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر بھائی 100 پوسٹس مکمل ہونے پر آپکوبہت بہت مبارک ہو
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 02:52 AM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر بھائی ہمیشہ خوش رہیں اور ہمارے لئے کچھ نہ کچھ لکھتے رہیں
اللہ آپ کی عمر دراز کرے
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (12-10-09), ایس اے نقوی (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 08:43 AM   #11
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
قابل احترامم گوہر صاحب سب سے پہلے تو معذرت کہ آپ کی سو پوسٹ مکمل ہوئیں اور انکی مبارک کےلئے نیلم یہاں موجود نہ ہیں ورنہ وہ دھماکہ کر دیتی وہ تو اس کےلئے ماہر ہے
اور آپ کو مبارک ہو انتظامیہ کی جانب سے اور مبارک کہ اب آپ مقبول بھی بن چکے ہیں اور انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب آپ فورم کی جان بھی بن جائیں گے
پاک نیٹ انتظامیہ کی جانب سے سو مراسلات مکمل ہونے پر آپ کو 500 پوائینٹ انعام دیا جاتا ہے
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (12-10-09)
پرانا 12-10-09, 10:47 AM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الطاف گوہر بھائی
السلام علیکم
آپ سے یک طرفہ تعارف تو پہلے سے ہے۔۔
فیس بک پر آپ کی تحریریں پڑھی ہیں اور فالوور بھی ہوں۔۔
ماشاءاللہ بہت اچھا لکھ رہے ہیں
لیکن تعارف مکمل چا ہیے آپ کا ۔۔۔
اتنا ادھورا تعارف ۔۔۔
نہیں چاہیے۔۔
اگر سیکورٹی رسک نہ ہو تو مکمل تعارف سے نوازیں
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09)
پرانا 12-10-09, 11:49 AM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,626
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر صاحب 100 پوسٹس مکمل ہونے پر آپکوبہت بہت مبارک ہو
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09)
پرانا 12-10-09, 12:00 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مائنڈ سائنس کے بارے میں میری بھی بہت سٹڈی ہے۔۔
میں ڈاکٹر مہیظ سے بھی ملا ہوں اس سلسلے میں
__________________
جب تک میری انفریکشن ختم نہیں ہوگی میں فورم میں نہیں آونگا۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
گوہر (12-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09)
پرانا 12-10-09, 02:49 PM   #15
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کا بہت شکریہ !
میرا مکمل تعارف تو میری تحاریر سے جھلکنا چاہیے کیونکہ نہ تو میں پروفیشنل رائٹر ہوں اور نہ ہی یہ میرا روزگار ہے ورنہ قلم کا جھکاو اپنا تعارف خود کروا دیتا ہے۔
بچپن سے مظاہر قدرت کا نظارہ کرنا اور فطرت کے رموز و اسرار میں دلچسپی رہی ، نوجوانی میں " لذتِ آشنائی" کا "شوق" پیدا ہوا ، در در کے دھکے کھائے اور صرف نیم حکیم خطرہ جان نما لوگوں سے شناسائی ہوئی ۔البتہ " پر اسرار بندوں" کی تلاش جاری رہی ۔۔مگر ساتھ ساتھ سلسلہ تعلیم بھی جاری رہا۔ نوجوانی میں ایک بار کراچی کی ایک شخصیت " رئیس امروہوی" کو رہنمائی کی خاطر رابطہ کیا اور "لذتِ آشنائی" کا تذکرہ کیا مگر جناب نے تشنہ لب سیراب تو نہ کئے البتہ روزنامہ جنگ میں اپنے ایک کالم میں میرا تذکرہ کر کے مجھے متعارف کروایا جوکہ میر ے لئیے زحمت ثابت ہوا ، کہ کم عمری بھی اور ملنے والوں کی آمدورفت بھی ۔۔
کمپیوٹر سائنس کی تعلیم کے بعد ایک تعلیم ادارہ کی سربراہی اور فارن سٹڈیز کی مشاورت شروع کی، یورپ کی مفت تعلیم متعارف کروائی جبکہ 2004 میں پنجاب بار کونسل نے اپنا ایڈوائزر فارن سٹڈیز مقرر کیا جو تا حال برقرار ہے۔۔۔
علاوہ ازیں قلمی سفر بہت کم ہے جو کہ میرا اور پرنٹ میڈیا کا پل بنا۔
گذشتہ برس ماہ رمضان میں "لذتِ آشنائی" جو کہ لذت کے شبنمی موتیوں کیطرح میری روح اور قلب کو سیراب کرتی ہے ، کو احاطہ تحریر میں لایا مگر صرف ذاتی ڈائری کی شکل میں ۔ "لذتِ آشنائی" میرے ذہن ، روح اور قلب کی یکسوئی کی پرواز ہے جو ایک شہکار ثابت ہوئی ۔ ابھی چار اقساط لکھی تھیں کہ الفاظ کو پر لگ گئے اور نہ چاہتے ہوئے بھی روزنامہ نوائے وقت لاہور کو بجھوا دیے اس شرط پر کہ نظامی صاحب صرف ایک بار پڑھ ضرور لیجیے گا اگر قابل اشاعت ہو تو شائع کر دیجئے گا اگر ناقابل اشاعت ہوئے تو کم از کم اسکو ردی کی ٹوکری کی زینت نہ کیجئے گا کیونکہ اس تحریر کی واردات میں ایک ایک موتی میں نے چن کر پرویا ہے اس مالا کو میں بکھرتا دیکھ نہیں سکتا ۔۔۔۔۔
روزنامہ نوائے وقت کا میں مشکور ہوں جو تحریر شناس ہونے کے ساتھ ساتھ جوہر شناس بھی ہیں کہ انہوں تسلسل کے ساتھ "لذتِ آشنائی" کی پرواز کو بلند کر دیا اور اپنے ملی ایڈیشن میں شائع کرکے اسے ناقابل تسخیر کردیا۔۔۔ میری بے باکی اور منفرد اسلوب کے باعث مجھے کچھ خدشات بھی ہوئے مگر اللہ کا فضل و کر شامل حال ہے۔
اس بار کی رمضان میں دوبارہ لکھنے کا منطقہ سلسلہ شروع کیا جو گزشتہ برس کیطرح عید پر اپنے انجام کو پہنچ گیا۔۔
مگر اس کے بار قارئین اور چند ایک ”تشنہ” لب جو سیراب ہونے کو ہیں ۔۔۔ ان کی فرمائش پر اپنے قلم کو تحریروں سے شناسا رکھا ۔۔۔۔۔۔
الفاظ ہیں کہ بیتاب ہوتے ہیں ۔۔۔ میرے متعارف کردہ کردار ہیں کہ احاطہ تحریر میں آنے کی خاطر لٹر تے ہیں ۔۔۔ موضوع ہیں کہ آشکار ہونے کو ہیں ۔۔۔ امید ہے کہ ادھوری " لذتِ آشنائی" جلد مکمل ہو جائے گی اور تشنہ لب بھی سیراب ہو جائیں گے ۔۔۔البتہ دیگر معاملات اور موضوعات بھی احاطہ تحریر میں آتے رہیں گے ۔۔۔۔و سلام
الطاف گوہر- لاہور
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
ڈاکٹرنور (13-10-09), محمدخلیل (12-10-09), ایس اے نقوی (14-10-09)
جواب

Tags
فورم, کمپیوٹر, پاک, ویب, مکمل, مسائل, انٹرنیٹ, انسان, اجنبی, اردو, اردو فورمز, اسلامی, بھائی, تحریر, تحریری, تعارف, حل, دھماکہ, رمضان, زندگی, سفر, سال, علم, عنوان, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انٹرنیٹ صارفین کی تعداد دو ارب عدنان دانی کمپیوٹر کی باتیں 0 20-10-10 08:11 PM
یاہو نے آواز کے ذریعے انٹرنیٹ پر سرچ کرنے والا سافٹ ویئر متعارف کرا دیا وجدان دلچسپ اور عجیب 6 26-02-09 09:54 AM
پرسنل کمپیوٹر ٹیکنالوجیز میں جدید ترین تھرڈ جنریشن کا انٹل وی پرو سوئیٹ متعارف ابن جلال کمپیوٹر کی باتیں 2 25-09-08 12:10 AM
فلپائن :انٹر نیٹ استعما ل کرنے والے افراد کی تعداد رواں سال 2 کروڑ 40 لاکھ ہو جائیگی عبدالقدوس خبریں 0 24-02-08 01:37 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger