واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


یونس عارف کا تعارف

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-01-10, 11:24 PM   #1
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default یونس عارف کا تعارف

یونس عارف کا تعارف

السلام و علیکم !

نام کا اندازہ کچھ کچھ تو آپ لوگوں کو ہوگیا ہوگا۔
میں ایرانی ہوں اور میرا تعلق ہمدان سے ہے ۔ اب اردو میں بی اے کر رہا ہوں تہران یونیورسٹی میں۔ اور آگے ایم اے اردو کا ارادہ ہے۔
میں نے نئی نئی اردو بولنا سیکھا ہے اور گوگل پہ اردو فورمز کو تلاش کرتے کرتے اس فورم کالنک مل گیا۔
یہ فورم مجھے کافی اچھا لگا ہے ۔
میرے اردو پڑھنے کی کئی ایک وجوہات ہیں
ایک شاعر مشرق علامہ اقبال کی اردو شاعری کو سمجھنا اس کی فارسی شاعری کو بہت شوق سے پڑھتا تھا۔
دو یہ کہ مجھے پاکستان کا نام بچپن سے ہی اچھا لگتا تھا اور آہستہ آہستہ یہ شوق اور بڑھتا گیا
تیسری وجہ یہ کہ ہماری تاریخی روایات اور مذہب ایک ہے ۔
باقی اگر کسی نے کچھ پوچھنا ہوتو پوچھ سکتا ہے
شکریہ ۔
خدانگہدار
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (31-01-10), یاسر عمران مرزا (26-01-10), یحیٰی (26-01-10), ڈاکٹرنور (26-01-10), محمدخلیل (26-01-10), معظم (31-01-10), احمد بلال (31-01-10), راجہ اکرام (26-01-10), رضی (30-01-10), عدنان دانی (26-01-10), غلام مجتبی جان (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 10:16 AM   #2
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونس بھائی!! میں آپکو تہہ دل سے خوش آمدید کہتی ہوں۔ ہمارا پاک۔نیٹ ہمارا منی پاکستان ہے۔ ہمارے پاکستان میں آپکو خوش آمدید۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), راجہ اکرام (26-01-10), رضی (30-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 10:26 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم برادرم یونس عارف
پاک نیٹ آمد پر میری اور انتظامیہ کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
ہمیں امید ہے کہ یہ فورم آپ کے لئے ایک بہترین جگہ ثابت ہو گی جہاں سے آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا ۔۔
اور آپ بھی فورم کے لئے ایک بہترین اثاثہ ثابت ہوں گے۔ اور آپ کی جانب سے اچھی اچھی تحاریر پڑھنے کو ملیں گی

ہمیں انتظار رہے گا کہ اقبال کے حوالے سے آپ کی کوئی تحریر منظر عام پر آئے ۔

و السلام
محتاج دعا و اصلاح
راجہ اکرام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-01-10), باسط (08-02-10), رضی (30-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 12:51 PM   #4
Senior Member
 
غلام مجتبی جان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: Islamabad
مراسلات: 329
کمائي: 5,476
شکریہ: 602
258 مراسلہ میں 656 بارشکریہ ادا کیا گیا
غلام مجتبی جان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں یقینا آپکی آمد ہماری خوشیوں‌کو دوبالا کر دے گی۔ آپکی محبت کی ہم قدر کرتے ہیں اور ہمارے دلوں میں بھی ایران کے لیے یہی جذبات ہیںِ، اللہ ہم سب کو دشمنوں کے شر سے بچائے اور امت مسلمہ کو پھر سے وہ ترقی نصیب کرے جو اس کے ماضی کی طرح شاندار ہوِ۔
ایک ہوں مسلم حرم کی پاسبانی کے لئے
__________________
اپنے لیے تو ہر کوئی جیتا ہے آئیں اوروں کے لیے جینا سیکھیں
غلام مجتبی جان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے غلام مجتبی جان کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (26-01-10), راجہ اکرام (26-01-10), رضی (30-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 05:53 PM   #5
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونس بھائی پاک نیٹ پر آپ کو خؤش آمدید کہتے ہے
امید ہے آپ کے ساتھ کافی اچھا وقت گزرے گا۔۔۔
اور مجھے احد فراز کے کچھ فارسی اشعار کے اردو میں ترجمہ کرنا ہے
امید ہے آپ اس بارے میں میری مدد فرمایئنگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں لگتا پا نیٹ کا
گرافک ڈیزاینر ہوں مگر زوق شاعری اور اردو ادب سے رکھتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
رضی (30-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 06:00 PM   #6
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید یونس
آپ کو پاکستان اچھا لگتا ہے۔۔۔
اور ہمیں ایران اچھا لگتا ہے۔۔۔
اور ایران اچھا لگتا ہے
تو آ پ بھی بہت اچھے لگے ہیں

اب یہ آپ پر منحصر ہے کہ
اچھی تحریروں سے آپ مزید اچھا لگنا چا ہیں گے۔۔۔ یا نہیں۔۔

امید ہے آپ جلد ہی اچھی سی تحریریں بھی پاک نیٹ کی نذر کریں گے۔۔

آپ کی آمد سے خوشی ہوئی۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), رضی (30-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 06:10 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,689
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,303 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید یونس بھائی
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر ایک مفید اضافہ ثابت ہونگے ۔
شکریہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), راجہ اکرام (30-01-10), رضی (30-01-10), عارف اقبال (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 06:51 PM   #8
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے سبھی پاکستانی بہن بھائیون سے مشکور ہوں۔
آپ لوگوں کے ساتھ ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے اور ضرور آپ کی مدد کروں گا
یہ میرا فرض ہے اور رہے گا ۔ فارسی اشعار کے اردو میں ترجمہ کرنا ہے تو ضرور رابطہ کردیجئے۔
بہت بہت شکریہ
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (26-01-10), ام طلحہ (01-02-10), احمد بلال (31-01-10), رضی (30-01-10), عدنان دانی (26-01-10)
پرانا 26-01-10, 07:42 PM   #9
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یونس بھائی خوش آمدید

بولے تو ویلکم
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (02-02-10)
پرانا 26-01-10, 08:49 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یونس عارف مراسلہ دیکھیں
اپنے سبھی پاکستانی بہن بھائیون سے مشکور ہوں۔
آپ لوگوں کے ساتھ ہونا میرے لیے فخر کی بات ہے اور ضرور آپ کی مدد کروں گا
یہ میرا فرض ہے اور رہے گا ۔ فارسی اشعار کے اردو میں ترجمہ کرنا ہے تو ضرور رابطہ کردیجئے۔
بہت بہت شکریہ

شکریہ یونس بھایی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں نے فارسی کا ایک شعر اردو ترجمہ کیلئے پی ایم کردیا ہے
امید ہے جواب جلد ملے گا
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (02-02-10)
پرانا 26-01-10, 09:21 PM   #11
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,195
کمائي: 80,048
شکریہ: 8,654
3,901 مراسلہ میں 11,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونس بھائی ، پاک نیٹ پر خوش آمدید، ہمیں امید ہے ، آپ اپنے وطن ایران کے بارے میں ہمارے ساتھ معلومات شئیر کریں گے اور ہمیں یہ بھی بتائیں گے کہ ہمارے دیگر ایرانی بھائی پاکستان اور پاکستانیوں کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں، ایک چھوٹا سا سوال بھی۔۔۔
آپ نے تحریر کے آخر میں "خدانگہدار" لکھا، اس کا کیا مطلب ہے، کیا یہ فارسی کا لفظ ہے۔
اردو میں تو ہم خدا نگہبان لکھتے ہیں۔
بقیہ آپ کی اردو کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایک دو روابط دیتا ہوں۔
اردو ویب پیج ریڈر - کوئی بھی اردو بلاگ یا فورم کمپیوٹر سے سنیں
Urdu Translation
PakTranslations.com - Pakistan's First Machine Translation Portal
امید ہے یہ آپ کے کام آئیں گے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), رضی (30-01-10), عارف اقبال (02-02-10)
پرانا 30-01-10, 07:40 PM   #12
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید بھائی ۔ آپ تو بڑے کام کے بندے ہیں
ہم سب آپ کو اردو سیکھائیں گے آپ ہمیں فارسی سیکھائیں مجھے بھی فارسی سیکھنے کا شوق ہے وجہ وہی جو آپ نے بیان کی اقبال کا فارسی کلام پڑھنے کے لیئے ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 08:33 PM   #13
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,801
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,006 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

welcome
یونس بھائی

فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-01-10, 10:08 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
خوش آمدید بھائی ۔ آپ تو بڑے کام کے بندے ہیں
ہم سب آپ کو اردو سیکھائیں گے آپ ہمیں فارسی سیکھائیں مجھے بھی فارسی سیکھنے کا شوق ہے وجہ وہی جو آپ نے بیان کی اقبال کا فارسی کلام پڑھنے کے لیئے ۔
رضی پہلے پنجابی سیکھ لو
بھلے شاہ سجھ نئیں‌آندا تے چلے فارسی سکھن

یونس بھائی میں بھی رضی بھائی کی طرح فارسی سیکھنا چاہتا ہوں، بس جلد ہی آپ کو تنگ کرنا شروع کر دیں گے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
ام طلحہ (01-02-10)
پرانا 31-01-10, 12:37 AM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یونس بھائی کو میری طرف سے خوش آمدید۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
عارف اقبال (02-02-10)
جواب

Tags
ہوں۔, فورم, ہے۔, ہمارا, کہتی, کوئی, پاک۔نیٹ, پاکستان, یونس, ملے, منی, منظر, محبت, آپکو, ایران, اقبال, انتظامیہ, بہترین, بھائی, تہہ, تحریر, ثابت, خوش, دل, دعا


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوم ثقافت ، سندھ میں عام تعطیل ہوگی گلاب خان خبریں 3 04-12-10 08:43 PM
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم ِ شہادت سیپ دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات 3 25-11-10 07:13 AM
حضرت عثمان ذوالنورین رضی اللہ تعالٰی عنہ ۔۔۔18ذلحج یوم شہادت sahj تاریخ و عبر 3 06-12-09 02:06 PM
بینظیر کی برسی پر یومِ تعطیل محمدعدنان خبریں 2 18-12-08 10:34 PM
پاکستانی خواب کی تعبیر,,,,جیون خان خرم شہزاد خرم خبریں 0 29-10-07 10:24 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 09:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger