واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ہم ہیں موجو!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-05-09, 03:14 PM   #1
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم ہیں موجو!

ہم ہیں موجو!

السلام علیکم!
آداب
جناب ہم موجو ہیں ہمیشہ موج میں رہتے ہیں سمندر والی موج نہ سمجھ لیجیے گا۔
نوکری کرتے ہیں، پڑھتے ہیں، کھاتے پیتے ہیں اور سوتے ہیں۔ خود بھی روشنی کے متلاشی رہتے ہیں اور اگر ملے تو دوسروں کو ساتھ میں محبت سے شامل کرلیتے ہیں۔
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (26-05-09), رضی (26-05-09), طاھر (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 05:25 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,960
کمائي: 276,526
شکریہ: 33,158
12,652 مراسلہ میں 36,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی موجو سلام
اتنے سب کام سے وقت بچ جاتا ہے تو کیا کرتے ہیں ؟؟
روشنیوں کے متلاشی تو ہم بھی ہیں کچھ ہم سے بھی بانٹئے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
موجو (27-05-09), رضی (26-05-09)
پرانا 26-05-09, 06:22 PM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,604
کمائي: 40,465
شکریہ: 25,317
4,017 مراسلہ میں 10,764 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی موجو بھیا ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-05-09, 11:00 PM   #4
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,177
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,357 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم موجو جی !

اہلاً و سہلاً مرحبا !

آپ کو پاک نیٹ فورم پر خوش آمدید

سمندی کی موجیں‌تو کبھی کبھار بڑی تندوتیز ہو جاتی ہیں خصوصاً چاند کی تاریخوں میں - ہم آپ کی تیزی کب دیکھیں گے؟

امید ہے کہ آپ سے اچھا سیکھنے کوملے گا۔

ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھیں !

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-05-09), موجو (27-05-09), رضی (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 09:17 AM   #5
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم!
محترم المقام! جناب طاہر خلیلی، رازی اور فیصل بھائی
آپ سب کا شکریہ
فیصل بھائی عمومی طور پر ہر کام کے لیے تو وقت متعین کرنا پڑتا ہے روز مرہ کی مصروفیات میں سے کسی خاص کام کو سر انجام دینے کے لیے ان پر صرف ہونے والے وقت کو کم کر کے کہیں اور لگا دیتا ہوں۔
دوسری بات:‌روشنی کا متلاشی تو انسان روز ازل سے ہے اور مسلمان روشنی کا متلاشی نہ ہو تو ‘ وہ اپنی اہمیت سے ہی آگاہ نہیں تو میرا یقین ہے کہ ہر مؤمن روشنی کا متلاشی رہتا ہے۔
طاہر بھائی، تندی و تیزی تو انسان کی فطرت میں شامل ہے اور میں کیا ،
کوئی بھی فرد اس سے فرار حاصل نہیں کرسکتا
لیکن
اصل مسئلہ اس کے استعمال کاہے اس کا صحیح اور مثبت استعمال اسے اس فرد اور باقی انسانوں کے لیے فائدہ مند بنا دیتا ہے اور غلط استعمال
نقصان کا باعث ہوتا ہے۔
اللہ کی توفیق سے ہمیشہ کوشاں رہوں گا کہ اللہ کی دی ہوئی نعمتوں، صلاحیتوں کا شکر ایسے ادا کروں کہ سب کو ان سے فائدہ ملے۔
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں

Last edited by موجو; 27-05-09 at 09:20 AM.
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
موجو کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (27-05-09)
پرانا 27-05-09, 11:22 AM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,594
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید موجو بھائی اور آپکا اصلی نام کیا ہے کیا آپکا یہی نام ہے موجو
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, پاک, مؤمن, محبت, انسان, بھائی, خوش, صلاحیتوں, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:51 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger