واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف

تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں

ہم سے ملیے، کچھہ تصویریں ، کچھہ یادیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-06-09, 04:59 PM   #1
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہم سے ملیے، کچھہ تصویریں ، کچھہ یادیں

ہم سے ملیے، کچھہ تصویریں ، کچھہ یادیں

ہم سے ملیے
کتنا عجیب عنوان لگتا ہے اور گھسا پٹا بھی کہ ہم سے ملیے ، اب کوئی پوچھے کہ بھلا کسی کو کیا ضرورت ہے آپ سے ملتا پھرے اور اتنی فرست کسے ہے اور کون اس انتظار میں ہے کہ آپ اپنا تعارف کروائیں اور لوگ آپ کا تعارف پڑھنے آ جائیں ۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ وہ جو ہر انسان کو اپنے بارے میں کسی کو کچھہ نہ کچھہ بتانے کا جنون ہوتا ہے وہی ہمیں بھی اس وادی پر خار میں لے آیا ہے
1975کے 9ویں مہینے کی 29 تاریخ کو جس دن پیدا ہوے اسی دن والدین نے معظم علی رکھا ۔ گھر میں سب نے عظمی کہنا پسند کیا کہ ناموں کو مختصر کرنا ہماری خاندانی روایت ہے۔ گورنمنٹ کالج اٹک سے بی اے 1996 میں کیا اور اس دوران کراٹے کے کھیل سے عشق وشق بھی چلتا رہا خیر تحریر میں لمبا نہیں جائوں گا آپ کو تصاویر کی جانب لے چلتا ہوں

میں بتائیے تو کیسا لگا

ایک پرانی تصویر ملی بہت سی تھیں ڈھونڈنے پر مل گئیں تو وہ بھی پیش کر دوں گا۔ اس وقت میں سیکنڈ ائیر میں تھا

اٹک برج ، جو پنجاب کو سرحد سے جدا کرتا ہے ۔ اس کے قریب دریائے سندھ کے کنارے ۔1997

1998

ارے ڈرنے کی ضرورت نہیں میں بہت شریف بندہ ہوں یہ تو صرف شوق ہے
تو صاحب یہ تھیں میری زندگی کی کچھہ جھلکیاں ۔ کیسی لگیں مجھے ضرور بتائیے گا ۔ انشااللہ جلد ہی کچھہ اور تصاویر کے ساتھہ حاضر ہونے کی کوشش کروں گا
Attached Thumbnails
krate-jpg   %D8%A7%D9%B9%DA%A9-jpg  
Attached Images
  
Last edited by شاہ جی 90; 04-06-09 at 03:08 PM.
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), نورین خان (03-09-09), موجو (04-06-09), wajee (04-06-09), خرم شہزاد خرم (04-06-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (04-06-09), شیراز احمد (03-06-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 04-06-09, 03:22 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جی تصویر تو کوئی بھی نظر نہیں آئی ۔ بس ہمیں آپ یہ بتا دیں آپ کی تصاویر کون سے نمبر کے خوردبین سے نظر آئے گی ۔میں وہ خرید لیتا ہوں پر اگر آپ پھر بھی نظر نا آئے تو میرے تو پیسے گئے نا مفتے میں ہی۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-06-09), نیلم خان (02-09-09), نورین خان (03-09-09), مرزا محمد فاروق (04-06-09), اسد لطیف (07-09-09), خرم شہزاد خرم (04-06-09), راجہ اکرام (02-09-09), شاہ جی 90 (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:55 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,556
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

راضی بھائی تصویریں نظرآ رہی ہیں
شاہ جی خوش آمدید
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-06-09), نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (04-06-09), شاہ جی 90 (05-06-09)
پرانا 04-06-09, 05:34 AM   #4
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے تو ابھی بھی نظر نہیں آ رہیں اور میں نے تصویر کا لنک کاپی کر کے دیا ہے تو یہ میسج آ رہا ہے
Razi, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.
Log Out Home
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09)
پرانا 04-06-09, 02:35 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بھائی جی تصویر تو کوئی بھی نظر نہیں آئی ۔ بس ہمیں آپ یہ بتا دیں آپ کی تصاویر کون سے نمبر کے خوردبین سے نظر آئے گی ۔میں وہ خرید لیتا ہوں پر اگر آپ پھر بھی نظر نا آئے تو میرے تو پیسے گئے نا مفتے میں ہی۔
سوری رازی دراصل یہاں تصاویر اپلوڈنگ اور پیسٹنگ کا سسٹم عجیب الجھا ہوا سا ہے میں ایڈت کرنے کی کوشش کرتا ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:10 PM   #6
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بھائی جی تصویر تو کوئی بھی نظر نہیں آئی ۔ بس ہمیں آپ یہ بتا دیں آپ کی تصاویر کون سے نمبر کے خوردبین سے نظر آئے گی ۔میں وہ خرید لیتا ہوں پر اگر آپ پھر بھی نظر نا آئے تو میرے تو پیسے گئے نا مفتے میں ہی۔
رازی بھائی پلیز اب بتانا کہ فوٹو آئے ہیں یا نہیں ۔ میں نے دوبارہ ایڈٹ تو کر دیا ہے ورنہ میرے پاس صرف ایک حل ہے کہ میں اپنا اورکٹ فوٹو البم کا لنک یہاں دے دوں ۔ کیا کروں بتائو زرا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (04-06-09)
پرانا 04-06-09, 03:27 PM   #7
Senior Member
 
موجو's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مقام: Pakistan
مراسلات: 368
کمائي: 8,455
شکریہ: 1,407
276 مراسلہ میں 813 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
خوش آمدید شاہ جی
بہت اچھے
گستاخی معاف میں نے اپنی طرف سے کیپشن لگا دی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
ہم سے ملیے

درخت گرانے کی کوشش میں

تپسیا میں

شناختی کارڈ کے لیے خاص تصویر

بچوں کو رُلانے کی کوشش ۔
موجو آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے موجو کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), منتظمین (05-06-09), محمدعدنان (09-09-09), ام طلحہ (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (04-06-09), شاہ جی 90 (05-06-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 04-06-09, 03:43 PM   #8
Senior Member
 
مرزا محمد فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی تصویریں ہیں شاہ جی آپ کی اور موجو بھائی نے بھی اُ ن کو کیا خوب ٹائٹل دیے ہیں
__________________
مرزا محمد فاروق
مرزا محمد فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (04-06-09), شاہ جی 90 (05-06-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 04-06-09, 08:14 PM   #9
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب اب آپ کی تصاویر نظر آ رہی ہیں میں حیران ھوں کہ اتنی موٹی تازی تصاویر غائب کہاں ھو گئی تھیں۔بہت عمدہ جناب
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), شاہ جی 90 (05-06-09), عبداللہ آدم (21-07-10)
پرانا 04-06-09, 10:02 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,599
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,249 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت تصویر

ویسے کتنوں کے جبڑے ہلائے آپ نے کرائے اور یہ گن کہاں سے لے لی بچوں کے کام کی چیز نہیں ہے یہ

برا مت منانا مذاق کر رہا تھا ۔۔۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (05-06-09), شاہ جی 90 (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 12:30 AM   #11
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی سے وقاص میاں پنگا نا ہی لو تو اچھا ہے یہ نا ھو جبڑے نکالنے والا پہلا تجربہ تم پر ھو جائے۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (02-09-09), شاہ جی 90 (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 05:28 AM   #12
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Razi مراسلہ دیکھیں
بھائی جی تصویر تو کوئی بھی نظر نہیں آئی ۔ بس ہمیں آپ یہ بتا دیں آپ کی تصاویر کون سے نمبر کے خوردبین سے نظر آئے گی ۔میں وہ خرید لیتا ہوں پر اگر آپ پھر بھی نظر نا آئے تو میرے تو پیسے گئے نا مفتے میں ہی۔
رازی یہ خوردبین کے بغیر بھی دیکھی جا سکتی ہیں ۔ ویسے آپس کی بات ہے ، خوردبین کام نہ آئی تو مجھے بھجوا دینا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (02-09-09), رضی (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 05:30 AM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
راضی بھائی تصویریں نظرآ رہی ہیں
شاہ جی خوش آمدید
شکریہ خرم اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
راجہ اکرام (02-09-09), رضی (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 05:34 AM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : موجو مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
خوش آمدید شاہ جی
بہت اچھے
گستاخی معاف میں نے اپنی طرف سے کیپشن لگا دی ہے
ہا ہا ہا ، زبردست کیپشن ہیں مزا آ گیا لیکن آخر والے پر ہمیں تھوڑا سا اعتراض ہے ۔ یار موجو بچے تو ہمارے سب سے اچھے دوست ہیں اور آج سے نہیں ہمیشہ سے ۔ کیونکہ مجھے بچے بہت اچھے لگتے ہیں ۔ بحرحال آپ کی کوشش بہت اچھی ہے،بہت بہت شکریہ ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
موجو (08-06-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (05-06-09)
پرانا 05-06-09, 05:36 AM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,900
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا محمد فاروق مراسلہ دیکھیں
اچھی تصویریں ہیں شاہ جی آپ کی اور موجو بھائی نے بھی اُ ن کو کیا خوب ٹائٹل دیے ہیں
فاروق صاحب ۔ تصویریں تو جیسی بھی ہیں مجھے موجو کے کیپشن بہت اچھے لگے ۔ حقیقت میں مزا آ گیا
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (02-09-09), موجو (08-06-09), راجہ اکرام (02-09-09), رضی (05-06-09)
جواب

Tags
php, system, فوٹو, کالج, پسند, لوگ, نظر, اللہ, انسان, بھائی, بچوں, تحریر, تعارف, تصویر, تصاویر, جلد, حل, خوش, خرم, دوست, زندگی, شہزاد, علی, عشق, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
اپنی تصویر کو کسی بھی تصویر میں ایڈ کریں زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 11 03-05-11 08:59 PM
اپنی پسندیدہ تصویر بتائیں اور مفت حاصل کریں ڈیجیٹل کیمرا محمد کاشف حبیب ویب سائٹس کا جائزہ 4 20-11-09 07:31 AM
میں پاکستان جا رہا ہوں کچھ خاص تصویریں خرم شہزاد خرم 14اگست 9 11-08-09 11:15 PM
تصویر کے بارے میں بتائیں اور 500 پوائنٹس جیتیں۔ عرفان حیدر کمپیوٹر کی بنیادی معلومات 7 07-07-08 11:33 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger