واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


ہم بھی آ آ آ گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-01-10, 04:50 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 861
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Arrow ہم بھی آ آ آ گئے

ہم بھی آ آ آ گئے

السلام علیکم ۔ بھائیو اور بہنو ۔۔میں شیر رحمن آپ کا نیا دوست اور بھائی ۔۔ویسے مئجھے تعارف جلدی کرانا چائیے تھا ۔۔لیکن پہلے کچھ پوسٹ کیے ۔۔
چلو خیر ۔،۔ میں FSc کا سٹوڈنٹ ہوں اور اپنی فیملی کے ساتھ یہاں سعودی عرب میں رہتا ہوں ۔۔ یہاں مجھے چار سال ہو گئے ۔۔ پاکستان کی بڑی یاد آ رہی تھی لیکن اب پاک نیٹ کی وجہ سے تھوڑا سنبھل گیا ہوں ۔۔۔ انشاء اللہ جون میں پاکستان آ رہا ہوں ۔۔ میرے امتحان میں کامیابی کے لیے دعا کریں۔۔ آپ کا بھائی ۔۔ شیر رحمن
شیررحمن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے شیررحمن کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-01-10), پاکستانی (30-01-10), ھارون اعظم (06-02-10), یاسر عمران مرزا (30-01-10), یحیٰی (08-02-10), نیلم خان (03-02-10), محمدعدنان (03-02-10), ام طلحہ (03-02-10), ابو عمار (06-02-10), بلال اویسی (22-10-10), حیدر (18-10-10), راجہ اکرام (30-01-10), رضی (03-02-10), عدنان دانی (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 05:50 PM   #2
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,504
کمائي: 53,741
شکریہ: 8,630
2,595 مراسلہ میں 6,411 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شیررحمن پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید ، امید ہے کہ آپ اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔



والسلام
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-01-10), ام طلحہ (03-02-10), حیدر (18-10-10), راجہ اکرام (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 06:06 PM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

و علیکم السلام بھائی شیر رحمن
پاک نیٹ فیملی فورم پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید
یہ فورم واقعی پاکستان ہے اس لئے پاکستان سے باہر رہنے والے دوست یہاں آ کر وطن سے دوری کا غم غلط کر سکتے ہیں۔
دعا ہے کہ آپ کو یہاں وہ سب کچھ ملے جو آپ چاہتے ہیں۔

امید ہے آپ کی جانب سے اچھی اچھی چیزیں پڑھنے کو ملیں گی
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (30-01-10), ام طلحہ (03-02-10), حیدر (18-10-10)
پرانا 30-01-10, 06:38 PM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ رے واہ ایک اور شیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ولیکم جناب ولیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (30-01-10)
پرانا 30-01-10, 08:23 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 861
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب کا شکریہ بھائی ۔۔۔ عدنان بھائی کیا یہاں پہلے بھی کوئی شیر ہے جو آپ نے مئجھے ایک اور شیر کہا۔۔
شیررحمن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیررحمن کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-02-10), ام طلحہ (03-02-10), عدنان دانی (03-02-10)
پرانا 30-01-10, 08:30 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں تو جی سارے شیر ہیں‌
دم ایک کی بھی نہیں ہے

welcome to pak net
بول کے لب آزاد ہیں تیرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-02-10), ام طلحہ (03-02-10), شیررحمن (30-01-10), عدنان دانی (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 11:08 AM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,384
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ فیملی میں خوش آمدید۔ اللہ آپکو دین و دنیا کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے۔ آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (03-02-10), محمدعدنان (03-02-10), باسط (08-02-10)
پرانا 03-02-10, 01:08 PM   #8
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,496
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خوش آمدید ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رضی کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-02-10)
پرانا 03-02-10, 02:29 PM   #9
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 554,689
شکریہ: 25,087
10,146 مراسلہ میں 37,531 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شیررحمن بھیا پاک۔نیٹ فیملی میں خوش آمدید میں امید کرتی ہوں کہ آپ پاک نیٹ فیملی میں اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ اللہ پاک آپ کو ہر میدان میں‌کامیاب فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
شیررحمن (04-02-10)
پرانا 03-02-10, 05:10 PM   #10
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شیررحمن مراسلہ دیکھیں
سب کا شکریہ بھائی ۔۔۔ عدنان بھائی کیا یہاں پہلے بھی کوئی شیر ہے جو آپ نے مئجھے ایک اور شیر کہا۔۔


یہاں سب ہی شیر ہے۔۔۔۔۔۔ لیکن بیویوں کے سامنے نیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بیویوں کے سامنے ایسے ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔

Name:  Sahadi Na Karo.jpg
Views: 50
Size:  43.1 KB
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-02-10), اچھا بچہ (06-02-10)
پرانا 04-02-10, 09:07 AM   #11
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: Saudi Arabia
مراسلات: 16
کمائي: 861
شکریہ: 13
14 مراسلہ میں 67 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عدنان بھائی ۔۔ عورت کہانی والے سیکشن کو پڑھ کر لگتا نہیں کہ کوئی بیوی کے سامنے شیر نہ ہو ۔۔۔ پتا نہیں یہاں میری اس بات سے کوئی اتفاق کرے گا یا نہیں کہ ہر کوئی ہمیشہ باہر بلی ہوتا ہے لیکن گھر میں صرف بیوی بیچاری کے سامنے ہی وہ شیر بن جاتا ہے اور باہر کسی اور کا غصہ بھی اسی بیچاری پر نکالتا ہے۔۔۔ یہ جو آپ نے اوپر شیر اور شیرنی کی تصویر دیکھائی ہے اس میں مجھے لگتا ہے شیرنی نے اپنے شیر کو کسی اور شیرنی کے ساتھ گھومتے پھرتے دیکھ لیا ہے ۔۔ تبھی ابھی معصوم چہرہ بنا کر شیرنی کے سامنے ڈر کے دب گیا ہے۔۔ ورنہ شیرنی بیچاری کیا پاگل ہے کہ مفت میں طلاق لے کر اپنی زندگی خراب کروالے ۔۔ یہی حال آج ہمارے مردوں کا ہے ۔۔
شیررحمن آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شیررحمن کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (06-02-10), اچھا بچہ (06-02-10), عدنان دانی (04-02-10)
پرانا 04-02-10, 11:14 AM   #12
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کیا بات ہے شیر رحمان بھائی جان کی
ھائی جان تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھگڑے میں میاں بیوی دونوں کا ہاتھ ہوتا ہت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اور میری مانوں تو بیوی کا ذیادہ کردار ہوتا ہے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-02-10, 11:39 AM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ لوگ کس بحث میں پڑ گئے۔
یہاں شیر بھائی کو خوش آمدید کہیں، اور جو موضوع یہاں زیر بحث آ گیا ہے اس کے لئے الگ سے دھاگہ بنا کر بات کر لیں گے
کیا خیال ہے دوستو؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
شیررحمن (05-02-10)
پرانا 04-02-10, 12:50 PM   #14
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,336
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیال تو اچھا ہے راجہ بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-02-10, 02:39 AM   #15
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری طرف سے شیر رحمان بھائی کو خوش آمدید
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
شیررحمن (06-02-10)
جواب

Tags
فیملی, کیے, کامیابی, پہلے, پوسٹ, پاکستان, وجہ, نیٹ, چار, اپنی, اللہ, السلام, انشاء, امتحان, تعارف, جون, جلدی, خیر, دوست, دعا, سال, ساتھ, سعودی, شیر, عرب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نوٹ بک میں ونڈو ایکس پی انسٹال نھی ھو رھی وقاص0097 Ask Experts ماہرین کی رائے 7 25-07-11 01:26 PM
پی پی پی اب زرداری پارٹی ہے اسے بھٹو کا نام استعمال کرنے کا کوئی حق نہیں فیصل ناصر خبریں 2 01-12-10 09:35 AM
جعلی ڈگری ریس میں ن لیگ اول۔ پی پی پی دوسرے۔ق لیگ تیسرے نمبر پر جاویداسد خبریں 1 18-07-10 04:59 PM
جیکب آباد : پی ایس 15 سے پی پی پی کے میر حسن کھوسہ کامیاب عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 09:03 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:47 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger