| تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
محترمو! میںپیشے کے لحاظ سے کمپوزر ہوں، جو کہ اردو ، عربی اور انگلش کتب کی کمپوزنگ کرتا ہو۔ اور مجھے اردو ٹائپنگ میںاللہ کے فضل سے خاص مہارت حاصل ہے، اور یہ میرا شوق بھی ہے۔ اللہ نے میرے شوق کو ہی میرا پیشہ بنا دیا ہے۔ آج سے باقاعدہ پاک نیٹ پر حاضری دینے کا ارادہ کیا تو اپنا تعارف بھی پیش کر دیا۔ امید ہے کھلے دل سے خوش آمدید کہا جائے گا۔ |
|
|
|
| 23 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-09-10), aqeel64 (04-09-10), shafresha (29-08-10), فرحان دانش (29-09-10), ھارون اعظم (29-08-10), یحیٰی (27-09-10), موجو (29-09-10), منتظمین (29-08-10), محمدخلیل (29-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), ام طلحہ (06-09-10), ابرارحسین (07-09-10), احمد بلال (31-08-10), اسد لطیف (18-09-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10), طاھر (31-08-10), طارق راحیل (29-09-10), عارف اقبال (06-09-10), عبدالقدوس (29-08-10), عبداللہ آدم (30-08-10), عدنان دانی (29-08-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 166,988
شکریہ: 9,664
7,361 مراسلہ میں 22,031 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم اپکو فورمز پر خوش آمدید کہتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بھائی علامہ السلام علیکم،
پاک نیٹکی انتظامیہ کی جانب خوش آمدید کہتا ہوں۔۔ ایک ماہر کمپوزر کی پاک نیٹفیملی میںشمولیت ہمارے لیئے باعث فخر ہے! آپ اپنے بارے میںمذید بتائیے مثلا تعلیم، رہائش، اور دیگر مشاغل وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترمو!
حوصلہ افزائی کا شکریہ۔ میری رہائش کراچی میں ہے، اور مشغلہ صرف دو ہیں ایک اپنا کام کرنا یعنی کمپوزنگ اور دوسرا نیٹ پر اردو فورمز پر حاضری دینا، اور وہاں سے کچھ نہ کچھ سیکھتے رہنا۔ میںنے کمپوٹر کے بارے میں جو کچھ سیکھا ہے، اور خاص طور پر نیٹ کے بارے میں اس کا میری فہم میں سب سے بڑا ذریعہ یہی فورمز ہیں۔ اس لیے مجھے ان فورمز سے خاص لگاؤ ہے۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں جب چھوٹا تھا تو مجھے علامہ بننے کا بہت شوق تھا،بس میرے اس شوق پیش نظر مجھے میرے دوستوںنے مجھے علامہ کہنا شروع کر دیا۔ اور اس ہی طرح میرے کچھ دوست مجھے جنرل بھی کہتے تھے، وہ میرا شوق تھا۔
|
|
|
|
| 12 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا | Ajmal Anjum (31-08-10), ALI-OAD (18-09-10), shafresha (29-08-10), فیصل ناصر (29-08-10), پاکستان دوست (26-10-10), ھارون اعظم (29-08-10), محمدعدنان (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), احمد بلال (31-08-10), شاہ جی 90 (04-09-10), عبدالقدوس (29-08-10), عبداللہ آدم (30-08-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,260
کمائي: 152,096
شکریہ: 4,781
4,334 مراسلہ میں 10,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپکو پاک نیٹ کی فیملی میں خوش آمدید کہتے ہیں، امید کرتے ہیں
آپ ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بس کچھ اس ہی طرح سمجھ لیں
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,891
کمائي: 275,133
شکریہ: 33,044
12,592 مراسلہ میں 36,761 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
علامہ بھائی
آپ کی آمد تو لگا اللہ نے میری سن لی ایک بزرگ آج ہی مجھ سے پوچھ رہے تھے ان پیج میں کالم اور باڈر کیسے بنیں گے اب آپ ہی بتائے کے جب ان پیج اور میرے درمیان اتنا ہی فاصلہ ہو جتنا زمین اور آسمان میں تو میں انہیں آنکھیں پٹپٹا کر تکنے سے سوا کیا کرسکتا تھا مجھے اس طرح سٹپٹاتے پا کر بزرگو نے یہ ذمہ داری اس طرح میرے سر پر ڈالی " ٹھیک ہے اپنے کسی جاننے والے سے پوچھ کر بتادینا " تو جناب اب آپ کے علاوہ میرا تو کوئی جاننے والا نہیں ہے ![]()
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-09-10), shafresha (29-08-10), مرزا عامر (29-08-10), احمد بلال (31-08-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10), عبدالقدوس (29-08-10), عبداللہ آدم (30-08-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب:
ان پیج میں کالم بنانا اور بارڈر دینا انتہائی آسان کام ہے۔ کالم بنانے کے لیے تو آپ مینیو بار پر موجود انسرٹ پر کلک کریںاور اس کی لسٹمیں سے ٹیبل کو سلیکٹ کر لیں۔ آپ کے سامنے ایک ونڈو کھلے گی جو کہ آپ سے پوچھے گی کہ کتنی کالم اور کتنی رو درکار ہیں، بس وہاں اپنی مرضی کے مطابق سیٹنگ کریں اور اوکے کر دیں۔ یہ تو ہوگیا مختصرا کالم بنانے کا طریقہ ۔ اور رہا بارڈر دینے کا طریقہ تو سب سے پہلے آپ اپنے کی بورڈ سے کنٹرول پلس ون( ctrl + 1)پریس کریں، آپ کا کرسر ایرو کی شکل اختیار کر لے گا، اس ایرو سے پیج کے درمیان میں کلک کریں تو پیج سلیکٹ ہو جائے گا۔ اور اس کے سلیکٹ ہوتے ہی اوپر مینیو بار پر بارڈر کے سیٹنگ نمودار ہوگی، وہاںایک ٹیپ پر نن(none)لکھا ہوگا، اس کو کلک کریں گے تو اس کی لسٹ کھل جائے گی وہاںکوئی بھی بارڈر منتخب کر لیں بس آپ کے پیج پر بارڈر لگ گیا۔ ان پیج کے اپنے بارڈر انتہائی سادہ ہیں اگر آپ کوئی اور باڈر لگانا چاہتے ہیں جو کہ ان پیج میں نہیںہے تو اس کو امپورٹ کروانا پڑتا ہے۔ |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-09-10), shafresha (29-08-10), فیصل ناصر (29-08-10), ھارون اعظم (29-08-10), منتظمین (29-08-10), احمد بلال (31-08-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10), طارق راحیل (29-09-10), عبدالقدوس (31-08-10), عبداللہ آدم (30-08-10) |
|
|
#13 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 511
کمائي: 32,453
شکریہ: 313
413 مراسلہ میں 1,193 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
خوش آمدید جناب علامہ جنرل صاحب ۔۔۔۔۔ بہت منفرد سا کمبینشن ہے ۔۔۔۔۔ یوں تو وطنِ عزیز میں ہر ٹائپ کا جنرل پایا جاتا ہے لیکن شاید " علامہ جنرل" آپ کے علاوہ اور کوئی نہ ملے گا خوش رہیں ہمیشہ ۔۔۔۔۔ آمین/COLOR] |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے Ajmal Anjum کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-09-10), shafresha (31-08-10), منتظمین (31-08-10), احمد بلال (31-08-10), راجہ اکرام (06-09-10), شاہ جی 90 (04-09-10), علامہ (31-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,624
کمائي: 30,027
شکریہ: 10,454
1,165 مراسلہ میں 3,086 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم
علامہ بھائی بہت خوشی ہوئی آپ سے آدہی ملاقات کر کے۔ ہم آپکو تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں۔ میرے خیال سے آپ خوش قسمت ہیں کہ آپکا شوق آپکا پروفیشن بنا۔ اللہ آپکے کام میں برکت ڈالے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-09-10), shafresha (31-08-10), شاہ جی 90 (04-09-10), علامہ (31-08-10), عبداللہ آدم (18-09-10) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,300
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام احمدبلال بھائی:
بس یہ اللہ کی ہی کرم نوازی ہے، آپ دعا کریںاللہ ہمیشہ اپنے امان میں رکھے اور ہر قسم کے مسائل سے بچا کر رکھے۔ آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-09-10), shafresha (31-08-10), احمد بلال (31-08-10), شاہ جی 90 (04-09-10), عبداللہ آدم (18-09-10) |
![]() |
| Tags |
| ہوں،, ہے۔, ہے،, گا۔, پیشہ, پاک, لحاظ, نیٹ, آج, اپنے, اللہ, السلام, انگلش, اردو, بنا, تعارف, جائے, حاضری, حاصل, خوش, خاص, دینے, دل, شوق, عربی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|