واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > تعارف



تعارف کیا آپ فورمز پر نئے ہیں ؟ کوئی بات نہیں ابھی اپنا تعارف باقی اراکین سے کروائیں تاکہ ہم آپ کے بارے میں جان سکیں


کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-10, 09:00 PM   #1
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 2
کمائي: 188
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 9 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے

کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے

السلام علیکم؛
محترم سینئر ممبران میں بھی خیریت سے ھوں اور آپ سب کی خیریت بھی اللہ سے نیک مطلوب ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ کے بعد:
گزارش ہے کہ نام تو میرا پڑہ ہی چکے ہیں آپ،
ایک جذباتی سا نوجوان ہوں اور دلیل کے علاوہ کم ہی کسی کی مانتا ہوں،
ظاہری طور پہ مذہبی ہوں(باطن کی مت پوچھیں)اور جھاد اور مجاھدین کا کافی فین ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔((انتھا پسند)) کہ لیں یا ((بنیاد پرست))۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی بات نہیں۔۔۔۔میرے باقی ((رجعت پسندانہ)) خیالات کا اندازہ آپکو میرے رسپانسز سے ہوتا رہے گا،فی الحال رسپانس پی اکتفا کروں گا کیونکہ بلاگز کی دنیا ابھی میرے لیے نئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
اور آپ میرے زریں حیالات سے کب مستفید ہو سکیں گے؟
جب سپیڈ تیز ہو جایے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ھاں کالج کا ستوڈنٹ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
وقارایوبی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے وقارایوبی کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-02-10), راجہ اکرام (13-02-10), رضی (13-02-10), سحر (13-02-10), عدنان دانی (13-02-10)
پرانا 12-02-10, 09:22 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وقار بھائی، پاک نیٹ میں آپ کو خوش آمدید۔ امید ہے آپ اس فورم پر اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 12:58 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کا انداز اچھا لگا خوش آمدید
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 01:06 AM   #4
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,479
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی نہیں ہے بھائی آپ سا۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 01:42 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام وقار ایوبی بھائی
سب سے پہلے تو پاک نیٹ پر خوش آمدید
آپ کا انداز اچھا ہے، اور آپ کے زریں خیالات کا انتظار ہے
ویسے آپ کی سپیڈ ابھی بھی کافی ہے، جب تیز ہو گی تو پھر کیا حال ہوگا؟؟

امید ہے آپ کا ساتھ اچھا رہے گا

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 01:59 AM   #6
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی یہاں بہت سارے لوگوں کے سپیڈ تیز خود بخود تیز ہوجاتے ہیں
جیسے کہ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو منی پاکستان میں خوش آمدید کہتے یہں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 05:46 AM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,695
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقار بھائی خوش آمدید ۔
امید ہے کہ آپ پاک نیٹ پر مفید اضافہ ثابت ہوں گے انشاءاللہ
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-10, 05:54 AM   #8
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام وعلیکم

ایوبی صاحب میں سامنے آتو گیا ہوں مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر آپ بلکل یہ نا سمجھیں کہ میں آپ سا ہوں
میں تو صرف آپ کو خوش آمدید پاک نیٹ کہنے کے واسطے آپ کے سامنے آیا ہوں

خوش رہیں اور دوسروں کو بھی خوش رکھیں شکریہ
__________________

Last edited by یحیٰی; 13-02-10 at 05:57 AM.
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتا, کوئی, کالج, کروں, پہ, ھوں, پسند, یا, لیں, نئی, نام, مت, مذہبی, مطلوب, آپکو, اللہ, السلام, ابھی, بنیاد, دلیل, دنیا, زریں, سپیڈ, سامنے, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
حکومت تو عوام کی دعائیں لگ گئ تو ---------- Haya 786 گپ شپ 7 25-02-11 11:42 AM
عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی جاویداسد خبریں 2 21-09-10 08:12 PM
ميں تو نفرت ہوں تو محبت کا سمندر ہے Wahid Mahmood شعر و شاعری 1 12-03-10 12:10 AM
آؤ پشتو سیکھیں = راشہ پشتو ذدہ کہ محمد کاشف حبیب پشتو فورمز 113 09-07-09 09:30 PM
تو نے کہا تو تیری تمنا ہی چھوڑ دی Shani شعر و شاعری 3 19-11-08 09:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger